• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    و مبشرا برسول یاتی من بعدی اسمہ احمد سعیدی (دلیل نمبر۵): و مبشرا برسول یاتی من بعدی اسمہ احمد۔ (الصف آیت: ۶) ترجمہ اور اس رسول کی بشارت سناتا ہوں جو میرے بعد تشریف لائیں گے ان کا نام احمد ہو گا، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یہ خطاب پوری قوم بنی اسرائیل کو تھا جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انبیاء کرام آپ...
  2. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    اس سے وہ باتیں واضح ہوئیں ایک یہ کہ اگر اس آیت سے نعمتوں کا چرچا کرنا مراد ہے تو ان سب نعمتوں کا چرچا کرنا ہو گا جن کی تفصیل نعیم الدین نے بتائی نہ کہ فقط میلاد کا چرچا، دوم اس سے مراد یہ ہے کہ نبوت کے احکامات کی تبلیغ اور ان کی طرف دعوت اور اس کے مطابق عمل کر کے اپنے ساتھیوں کو بتانا کہ جیسے...
  3. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    واما بنعمة ربک فحدث سعیدی (دلیل نمبر۴): واما بنعمة ربک فحدث ۔(الضحیٰ آیت:۱۱) اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو۔ ظاہر ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی نعمت نہیں اور جب دوسری نعمتوں کے چرچے کرنے کا حکم ہے آپ کی شان بیان کرنے کا حکم بطریق اولیٰ ثابت ہوا کیونکہ آپ وہ نعمت کبریٰ ہیں...
  4. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    سوم: جو آیت سعیدی صاحب نے پیش کی ہے اس میں نعمت اللہ کا ذکر ہے اور اس نعمت اللہ سے کسی نے بھی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو مراد نہیں لیا، بلکہ اسلام اور مسلمان ہونا مراد لیا ہے جلالین والے نے بھی اس سے اسلام مراد لیا ہے حتیٰ کہ نعیم الدین بریلوی نے بھی اس سے مراد محمد صلی اللہ علیہ وسلم نہیں...
  5. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    دوم: جو آیت سعیدی میلادی نے پیش کی ہے اور جس سے میلاد قائم کرنے اور اس میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شان بیان کرنے کو کشید کیا ہے کیا ایسا کسی مفسر محدث فقیہ امام بزرگ، صحابی تابعی ، تبع تابعی اور خود حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آیت کی تفسیر میں فرمایا ہے نہیں ہرگز نہیں لہٰذا یہ...
  6. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ۶۔ واذکروا نعمت اللہ علیکم اذکنتم اعداء فالف بین قلوبکم فاصبحتم بنعمتہ اخوانا الخ (پ:۴، ال عمران :۱۰۳) اللہ کی نعمت جو تم پر ہے اس کو یاد کرو کہ تم تو ایک دوسرے کے دشمن تھے پھر اللہ تعالیٰ نے تمہارے میں الفت ڈال دی اور تم بفضل ربی بھائی بھائی بن گئے الخ۔ اس میں بھی بقول سعیدی مفسر اذکروا جمع...
  7. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ۵۔ یا ایھا الذین آمنوا اذکروا نعمۃ اللہ علیکم اذجاء تکم جنود الخ ۔(پ:۲۱، احزاب :۹) اے ایمان والو اللہ کا احسان اپنے اوپر یاد کرو، جب تم پر کچھ لشکر آئے تو ہم نے ان پر آندھی اور وہ لشکر بھیجے جو تمہیں نظر نہیں آئے (ترجمہ احمد رضا) اللہ کا احسان اپنے اوپر یاد کرو کی تفسیر میں خزائن العرفان کا مصنف...
  8. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ۴۔ واذکروا اللہ کثیر العلکم تفلحون ۔(پ:۲۸، جمعہ:۱۰) اور اللہ کو بہت یاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (ترجمہ احمد رضا) یہاں بھی اذکروا کا صیغہ جمع مذکر مخاطب ہے جو بقول سعیدی مفسر مراد یہ ہے کہ سب مل کر اللہ تعالیٰ کی شان و عظمت و کبریائی بیان کرو۔ عظمت الٰہی ، ذکر الٰہی کانفرنس، اللہ تعالیٰ کے...
  9. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ۳۔ واذکروا اذانتم قلیل مستضعفین فی الارض تخافون ان یتخطفکم الناس فآواکم وایدکم بنصرہ ورزقکم من الطیبت لعلکم تشکرون ۔(پ:۹، انفال :۲۶) ترجمہ اور یاد کرو جب تم تھوڑے تھے ملک میں دبے ہوئے ڈرتے تھے کہ کہیں لوگ تمہیں اچک کے نہ لے جائیں تو اس نے تمہیں جگہ دی اور اپنی مدد سے زور دیا اور ستھری چیزیں...
  10. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ۲۔ واذکروا نعمت اللہ علیکم ومیثاقہ الذی واثقکم بہ (پ:۶،مائدہ:۷) ترجمہ: اور یاد کرو اللہ تعالیٰ کا احسان اپنے پر (ترجمہ احمد رضا) اور اس کی تفسیر خزائن العرفان ص:۱۵۶تختی خورد میں یوں لکھی ہے کہ تمہیں مسلمان کیا اور جلالین ص:۹۶میں بھی الاسلام مراد لیا ہے اور میثاق سے مراد تفسیر خزائن العرفان...
  11. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    واذکروا نعمة اللہ علیکم سے استدلال سعیدی(دلیل نمبر۳): حضور صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمی ہیں اور باری تعالیٰ نے مل کر نعمتوں کے ذکر کرنے کا حکم بار بار دیا ہے : واذ نعمة اللہ علیکم ۔ ترجمہ یاد کرو اللہ کی نعمت کو جو تم پر ہے۔ بخاری شریف ج:۲، ص:۵۶۶پر ہے محمد صلی اللہ علیہ وسلم...
  12. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    سعیدی عجیب انسان ہے سعیدی صاحب تذکرہ بعثت والی آیت کا کرتا ہے اور اس سے اثبات یہ کرتا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت مومنوں کے گھر میں ہوئی الخ۔ یہ تفسیر القول بما لا یرضی بہ القائل ہے اور یہ غلط ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آگے خود سعیدی صاحب اس آیت سے بعثت تسلیم کر کے لکھتے ہیں کہ احسان ،...
  13. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ اور حضرت عباس رضی اللہ عنہ بھی جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھرانے کے افراد تھے وہ بھی آپ کی پیدائش کے وقت مومن و مسلم نہیں تھے۔ بعثت نبوی کے بعد یہ مسلمان مومن بنے۔ حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا واقعہ مشہور ہے کہ ایک دن آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ابوجہل نے تکلیف...
  14. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    نیز سعیدی صاحب کی یہ بات اگر تسلیم کر لی جائے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت مومنوں کے گھر میں ہوئی الخ تو پھر ابو طالب، ابو لہب ، عبد الطلب، سارا خاندان مومن ماننا پڑے گا اور آپ کی والدہ بھی ۔ حالانکہ تمہارے علامہ نبھانی یوں لکھتے ہیں کہ : الفصل الاول فی احیاء ابویہ وایمانھما بہ...
  15. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    باقی سعیدی نے جو بات کہی ہے کہ اس سے ثابت ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت مومنوں کے گھر میں ہوئی الخ بالکل غلط ہے کیونکہ اگر ہم یہ تسلیم کرلیں تو قرآن کی اس آیت میں جو آگے ہے : وان کانوا من قبل لفی ضلال مبین وہ سعیدی نظریہ اور سعیدی کشید کے بالکل خلاف بنتا ہے کیونکہ اس کا معنی ہے...
  16. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث سعیدی (دلیل نمبر۲) : لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث فیہم رسولا (آل عمران :۱۶۴) ترجمہ بیشک اللہ تعالیٰ نے بڑا احسان کیا مومنوں پر جب اس نے ان میں عظمت والا رسول بھیجا، اس سے ثابت ہوا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت مومنوں کے گھر میں ہوئی تھی اور...
  17. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    چہارم: اگر نعمت فضل رحمت کے ملنے پر خوشی ہر سال منانا چاہئے تو پھر ویومئذ یفرح المومنون بنصر اللہ۔(پ:۲۱، روم:۵) کے حساب سے اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کو خبر دی کہ جس دن رومی غالب آ جائیں گے اس دن مسلمان بھی خوش ہوں گے، اسی خوشی کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کو یہ بھی خوشی ہو گی کہ بدر میں مسلمانوں کو فتح...
  18. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    سوم: عید میلاد منانے کی یہ منطق بھی عجیب ہے کہ رسالت کبھی ولادت کے بغیر نہیں مل سکتی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پیدا ہوئے تو رسالت ملی اگر ولادت نہ ہوتی تو رسالت بھی نہ ہوتی، اس لئے ولادت کا دن منایا جائے جو کہ رسالت کا سبب ہے۔ یہ منطق عجیب اس لئے ہے کیونکہ اگر نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا...
  19. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    ہم مانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے تحدیث نعمت کو بیان کرنے کا حکم دیا ہے اور یہ بھی تسلیم ہے کہ اللہ تعالیٰ نے نعمت محمدی کو آیت :لقد من اللہ علی المومنین اذ بعث فیھم رسولا میں بیان فرمایا ہے لیکن بقول علامہ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ تعالیٰ ، صغری کبری ملانے سے ’’عید میلاد،، کا ثبوت کس طرح ہوگیا۔...
  20. محمد نعیم یونس

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔

    اگر من مانی دین ہو سکتا ہے تو شیعوں کے اظہار غم کا طریقہ بھی دین ہو۔ اگر اظہار محبت و مسرت اور فرحت کیلئے اسلام کے بتائے ہوئے اصول و ہدایات سامنے رکھنا اور پیغمبر اسلام اور صحابہ کرام کے طریقے کو اپنا ضروری نہیں تو پھر شیعوں نے جو طریقے اپنے اظہار رنج و غم میں ایجاد اور اختیار کر رکھے ہیں ان کی...
Top