جی ہاں لبرلز!
کبھی ملازم کی پلیٹ میں کھایا ؟؟؟؟....
...
ہمارا وہ دوست ہے ... ڈیفنس کا رہائشی .... ممکن ہے ارب پتی رہا ہو...مسجد میں اعتکاف بیٹھ گیا...میں آج تراویح کی نماز کے بعد "مرکز" کے دفتر میں داخل ہوا تو ماحول یخ بستہ تھا...میز پر ایک پرات پڑی ہوئی تھی..بات چیت چل رہی تھی ...باتوں کے بیچ...