• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    محدث بک

    تنقید برداشت کرنے کا عجیب حوصلہ...... ... ہمارے حوصلے کم ہو گئے...بندہ جب چھوٹے ہوتے ہیں تو سائے بھی کم ہو جاتے ہیں....اور لیڈران کے سائے ہی میں قوم کی اخلاقی اور فکری تربیت ہوتی ہے... جمعیت اہل حدیث کی مجلس عاملہ کا اجلاس جاری تھا..چند روز ہی پہلے مجیب الرحمان شامی نے علامہ احسان الہی ظہیر کے...
  2. محمد عامر یونس

    محدث بک

    آنکھیں کہاں سے لاؤں...موم بتیاں کب جلیں گی؟؟ .. میں نے اپنی ایک پچھلی تحریر میں اسی چودہ سالہ بچی "انشا ملک" کا ذکر کیا تھا..کہ جس کی آنکھیں بھارتی فوج کی چھروں والی "آتشباری" سے چلی گئیں.چہرہ مسخ ہو گیا..سب خواب الجھ گئے، سلگ گئے.. نویں کلاس کی اس بچی کے ہاتھ میں صرف کتابیں تھیں...کوئی اسلحہ نہ...
  3. محمد عامر یونس

    محدث بک

    "لکھتے " کیوں نہیں میرے حق میں "قلم" میں کیڑے پڑ گیے ہیں کیا..؟ ...................ابو ! خدا کے لیے کچھ کریں ... جی ہاں درد بھری فریاد نے باپ کے دل پر کیسے تیر چلائے ہوں گے.....بچہ جب ہسپتال میں تڑپ تڑپ جا رہا ہو گا تو باپ پر کیا بیتی ہو گی....؟ خود بچے کو جو اذیت ہے ، جودرد ہےاس کا اندازہ کون...
  4. محمد عامر یونس

    امجد صابری ! بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS - نعوذباللہ

    نامعلوم لوگ ــ لازوال " عقیدت"! امجد صابری کے قتل میں ملوث ملک کی ایک بڑی سیکولر لبرل " نامعلوم " سیاسی پارٹی کا ٹارگٹ کلر گرفتار ــ اس خبر اور زیر نظر تصویر کے کیپشن پر مجھے اپنا ایک کلاس فیلو یاد آگیا ـ ایک دن دوران گفتگو میں نے اس سے پوچھ لیا کہ آپ کس کے دست شریف پر بیعت ہیں تو کہنے لگا کے...
  5. محمد عامر یونس

    امجد صابری ! بھر دی جھولی تیری مصطفی ﷺ نے۔۔۔دیکر تجھکو شہادت مثالی ARY NEWS - نعوذباللہ

    ہاں میں شرمندہ نہیں ہوتا.....تم کیا کر لو گے؟ .... میں نے کل لکھا تھا... "میں بہت بااصول ہوں.....اور میرا کوئی اصول نہیں"... دوست کچھ الجھ سے گئے ..ان کو اس جملے کا مطلب سمجھ نہیں آ رہا تھا...لیں آج میں مطلب ہی نہیں سمجھاتا ...اس کی تشریح اور توضیح بھی کرتا ہوں.... مذھب اور اہل مذھب کچھ "دوستوں"...
  6. محمد عامر یونس

    قندیل بلوچ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل

    غازی مفتی قوی علیه ما عليه اور "شهید " قندیل بلوچ ! تصویو فردوس جمال
  7. محمد عامر یونس

    "کائنات میں غور وفکر دعوت، اہمیت اور فوائد" از عبد المحسن القاسم حفظہ اللہ 22-07-2016

    بسم اللہ الرحمن الرحیم "کائنات میں غور وفکر دعوت، اہمیت اور فوائد" فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے17-شوال-1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "کائنات میں غور وفکر دعوت، اہمیت اور فوائد" کے عنوان پر ارشاد فرمایا: جس میں انہوں نے بتلایا کہ اللہ تعالی کی نشانیوں اور...
  8. محمد عامر یونس

    سچی مسکراہٹیں

    کالی مرچ 1500 روپے کلو ہے۔۔۔ اگر گوری ہوتی تو کسی غریب کے ہاتھ ہی نہ آتی۔۔ :) لنگڑے دو سو روپے کلو ہیں ورنہ لنگڑوں کو کون منہ لگاتا ھے داڑھی مرد کی پہچان ہے مونچھیں نہیں.... کیونکہ مونچھیں تو بلی کی بھی ہوتی ہیں
  9. محمد عامر یونس

    سونے کے صحیح اذکار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم سونے کے صحیح اذکار الحمد للہ: صحیح احادیث مبارکہ میں سونے کے بہت سے اذکار ہیں، حتی کہ امام نووی رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ: "ذہن نشین رہے کہ اس بارے میں بہت سی احادیث اور آثار ہیں، ہم نے عمل کرنے والے کیلیے کافی مقدار میں یہ بیان کر دیے ہیں ، اور بقیہ اس کے بیان نہیں...
  10. محمد عامر یونس

    عبد الستار ایدھی ۔ ایک متنازعہ شخصیت

    آخر ایدھی ہی موضوع بحث کیوں؟؟؟ تحریر: حماد چاؤلہ مسئلہ صرف ایدھی یا ایدھی کی آنکھوں کا نہیں ہے بلکہ ایدھی کے نام پر لبرل اور سیکیولر طبقے کا اسلام اور اسلام پسند طبقے کو ہدف بنانے کا ہے. ایدھی کی اسلام بیزار نظریات کے ساتھ کی جانی والی انسانی خدمت کو ہمارا اباحیت پسند لبرل و سیکیولر طبقہ جس...
  11. محمد عامر یونس

    جنت میں لے جانے والے اعمال

    (31) شریعت کی حلال کردہ چیزوں کو حلال اور حرام کردہ چیز کو حرام جاننا: حضرت جابر رضی ﷲ عنہ سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم سے سوال کیا'' یا رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم اگر میں فرض نمازیں ادا کروں ، رمضان کے روزے رکھوں( شریعت کی) حلال کردہ چیزوں کو حلال جانوں اور حرام کرہ چیزوں کو...
  12. محمد عامر یونس

    جنت میں لے جانے والے اعمال

    (21) کثرت سے سلام کرنا: حضرت عبد ﷲ بن سلام رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے فرمایا'' لوگو! سلام پھیلاؤ(یعنی کثرت سے کیا کرو) کھانا کھلاؤ ( لوگوں کو) ، اور جب (دوسرے) لوگ سو رہے ہوں تو نماز (تہجد) پڑھو (ان اعمال کے نتیجے میں) سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہوگے''. (ترمذی، حدیث صحیح...
  13. محمد عامر یونس

    جنت میں لے جانے والے اعمال

    (11) وضو کے بعد دو رکعت نفل (تحیة الوضو ) باقاعدگی سے ادا کرنا: حضرت ابوھریرة رضی ﷲ عنہ کہتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی ﷲ علیہ وسلم نے (ایک روز) نماز فجر کے بعد حضرت بلال رضی ﷲ عنہ سے پوچھا '' اے بلال! اسلام لانے کے بعد تمہارا وہ کون سا عمل ہے جس پر تمہیں بخشش کی زیادہ امید ہے کیوں کہ آج رات میں نے جنت...
  14. محمد عامر یونس

    جنت میں لے جانے والے اعمال

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جنت میں لے جانے والے اعمال نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم جنت میں جانے کیلئے جو اعمال درکار ہیں ان کو یہاں پر احادیث صحیحہ کی روشنی میں مع حوالہ کتب و حدیث نمبر پیش کیے جاتے ہیں: (1) ﷲ اور اس کے رسول صلی ﷲ علیہ وسلم اور دین اسلام پر ایمان لانے میں خوشی محسوس کرنا: حضرت...
  15. محمد عامر یونس

    محدث بک

    ’’بگھت سنگھ ‘‘ گوروں کے نزدیک Terrorist تھا ۔ لیکن آج ہندوستانی قوم اس کو ہیرو مانتی ہے۔ افریقیوں کے حقوق پر بات کرنے والا ’’ نیلسن منڈیلا ‘‘ گوروں کے لیے Terrorist تھا لیکن قید و بند کی مشکلیں برداشت کرنے کے بعد وہ وزیر اعظم بنا۔ جو یہ ثابت کرتا ہے کہ عوامی جذبات کی نمائندگی کے لیے اصطلاحات...
  16. محمد عامر یونس

    محدث بک

    حسن سلوک پرکھ لو میری بات قرآ ن پڑھ کر اطاعت ہےماں باپ کی فرض تم پر قراردل وجان خدمت ہے ان کی ہراک شے سے بڑھ کر محبت ہے ان کی رسول جہاں نے یہ دی ہےمسرت کہ ماؤں کے قدموں کےنیچے جنت نہیں بڑھ کے ماں باپ سے کوئی رشتہ بناؤاسے جسم و جاں سے بھی پختہ کرو ان پہ احساں یہ حکم خدا ہے کہ ہر دکھ کا تریاق ان...
  17. محمد عامر یونس

    اجتماعی دعا مانگنے کا حکم

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اجتماعی دعا مانگنے کا حکم الحمد للہ: اجتماعی دعا کرنا کہ ایک شخص دعا مانگے اور بقیہ آمین کہیں تو اس کی دو صورتیں ہیں : کہ یہ حدیث سے ثابت ہو مثال کے طور پر نماز استسقاء اور دعائے قنوت کے موقع پر تو اس کے شرعی طور پر جائز ہونے میں کوئی شک نہیں ہے۔ دوسری صورت کہ سنت...
  18. محمد عامر یونس

    بچے کی تربیت اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

    ماما آپ کو ہم پر اعتبار نہیں؟ تحریر : اسری غوری یہ پچھلے سال کے رمضان کا آخری عشرہ تھا، شاید بائیسویں یا چوبیسویں شب. چھوٹو تراویع کے بعد ہی سے رٹ لگانا شروع ہوگیا تھا، ماما آج ہمیں دوست نے گھر بلایا ہے، رات ہم اس کے گھر جائیں گے اور سحری کر کے آئیں گے. چونکہ یہ معلوم تھا کہ ماما کبھی کسی...
  19. محمد عامر یونس

    *عمل بہت کم لیکن اجر بہت زیادہ*❗

    بسم اللہ الرحمن الرحیم *عمل بہت کم لیکن اجر بہت زیادہ*❗ ➖➖➖➖➖➖ 100 بار "سبحان اللہ" 100 بار "الحمد للہ" 100 بار "اللہ اکبر" 100 بار "لا الہ الا اللہ" پڑھنے کا اجر و ثواب صحیح احادیث نبویہ کی روشنی میں:: 1 - ہر کلمہ ہر بار جب بھی پڑھا جائے گا تو ہر بار وہ صدقہ کے طور پر نامہ اعمال میں لکھ...
  20. محمد عامر یونس

    خلوت کے گناہ :

    بسم اللہ الرحمن الرحیم خلوت کے گناہ ●●●●●●●●● آج ہمارا ایمان بالغیب انٹرنیٹ اور موبائیل کے ذریعے آزمایا گیا ہے ،جہاں ایک کلک آپ کو وہ کچھ دکھا سکتی ھے جو ہمارے باپ دادا دس'دس بچے پیدا کرانے کے باوجود دیکھے بغیر اللہ کو پیارے ھو گئے ،، ھم نے خفیہ گروپ بنا کر اپنے اپنے گٹر کھول رکھے ھیں...
Top