الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئینہ کی صفات وخصوصیات
اس حدیث کوسمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ ہم آئینہ کی صفات وخصوصیات کاپتہ لگائیں اورانہیں اپنے اندر پیداکرنے کی کوشش کریں ،چنانچہ جب ہم آئینہ کی خصوصیات کاجائزہ لیتے ہیں تو کئی امور ہمارے سامنے آتے ہیں:
(١):ایک شخص جب آئینہ کے سامنے کھڑا ہوتاہے اور اپنے چہرے پرکوئی گندگی دیکھتا...
تشبیہ کاسب سے اعلی اسلوب
اس حدیث میں اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تشبیہ کاسب سے اعلی اسلوب اختیارکیاہے کیوں کہ یہاں ''اداة شبہ'' اور''وجہ شبہ'' دونوںمحذوف ہیں اورفن بلاغت میں ایسی تشبیہ کو''تشبیہ بلیغ '' کہاجاتاہے، اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں وجہ شبہ کومبہم رکھ کریہ تعلیم...
اس حدیث میں تعلیم وتربیت سے متعلق ایک اہم نکتہ موجود ہے
یہ حدیث بڑی ہی مختصر مگربہت ہی جامع ہے،اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حدیث میں ایک مؤمن کو دوسرے مؤمن کے لئے آئینہ کے مانند قرار دیاہے،اس حدیث میں تعلیم وتربیت سے متعلق ایک اہم نکتہ موجود ہے اور وہ یہ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے بات...
عَنْ أَنَس رضي الله عنه قَالَ:قَالَ رَسُوْلُ اللّٰهِ صلي الله عليه وسلم:''المُؤْمِنُ مِرْآةُ المُؤْمِنِ''
(معجم الأوسط للطبراني:٢/٣٢٥، الصحيحةرقم٩٢٦).
خادم رسول أنس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:''مؤمن مؤمن کا آئینہ ہے"
میرے پاس ویب سائٹ کھل رہی ہے۔ اور تجربہ بھی کامیاب ہے۔ لیکن کنعان بھائی کا اور میرا بتایا ہوا طریقہ مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس طرح کچھ وقت ضائع ہوتا ہے۔اگر فورم کے اڈیٹر کو درست کردیا جائے تو یہ وقت ضائع ہونے سے بچ جائے گا۔
@شاکر
@عمیر
سوم:
ہم میلاد کے دشمن نہیں ہیں ، میلا د عربی کا لفظ ہے جس کا معنی ہے پیدائش، آپ کی پیدائش کو ہم مانتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم قریشی ہاشمی خاندان کے رئیس عبد المطلب کے فرزند جناب عبد اللہ کے بیٹے ہیں اور جناب آمنہ کے لخت جگر ہیں، آپ عام الفیل میں پیدا ہوئے، آپ کے دادا کا نام جناب عبد...
دوم:
میلاد ماننا اور شے ہے اور میلاد منانا اور شے ہے۔ جیسے غم شہادت حسین ماننا اور شے ہے اور غم شہادت حسین منانا ، ماتمی جلوس نکالنا دیگر شے ہے۔ تم سعیدی صاحب شہادت حسین مانتے ہو لیکن شہادت حسین کا جلوس نکالتے ہوئے تم بھی نہیں مناتے تو کیا اس کا یہی مطلب بنے گا کہ تم بریلوی سعیدی لوگ بھی غم...
کیا میلاد پر کسریٰ و قیصر مجوسی روئے تھے
سعیدی: شیطان اور اس کی پارٹی ،یہودی و عیسائی ،کافر مشرک کسریٰ اور اس کے غلام اور بحیرہ طبریہ والے مجوسی وغیرہ آپ کے میلاد پر روتے چلاتے ہیں کیونکہ آپ کی آمد سے ان کو ضرب کاری لگی ہے لیکن اپنے آپ کو مسلمان کہہ کر آپ کے جشن میلاد سے جلنے والے کہیں دشمنان...
مشرکین مکہ، کافروں یہودیوں کو آپ کے آنے سے بڑی تکلیف ہوئی تھی
سعیدی: ابوجہل ، ابو لہب، امیہ بن خلف عتبہ یعنی مشرکین مکہ، کافروں یہودیوں کو آپ کے آنے سے بڑی تکلیف ہوئی تھی، چنانچہ تھانوی صاحب لکھتے ہیں کہ ایک یہودی نے مکہ کے لوگوں کو اکٹھا کیا اور کہا کہ آج رات اس امت کا نبی پیدا ہوا ہے اس کے...
کیا میلاد محمدی آسمانوں پر ہوا تھا سعیدی کی نادانی
تنبیہ: میلاد تو ہوا دنیا میں مکہ شہر کے اندر جناب عبد اللہ بن عبد المطلب کے مکان کے اندر بقول سعیدی نقل ،کہ بی بی آمنہ نے جھنڈے لگتے دیکھے ایک مشرق میں ایک مغرب میں، ایک بیت اللہ کی چھت پر مکہ کے شہر میں (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۴) اور شیاطین...
تو گویا قرآن اور صحیح بخاری کی حدیث سے واضح ہو گیا کہ آسمان کی حفاظت اور جنات و شیاطین کی آسمانی آمدورفت میں رکاوٹ بعثت نبوی اور نزول قران کی وجہ سے ہوئی نہ کہ ولادت نبوی کے وقت، کتاب و سنت کے مقابلہ میں ضعیف روایات کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔
اللہ تعالیٰ نے یہ اپنے سچے نبی کی سچی نبوت کی صداقت...
کیا میلاد کے وقت آسمانوں کی حفاظت بڑھ گئی
سعیدی : جب آپ کا میلاد ہوا تو آسمانوں کی حفاظت بڑھ گئی اور شیطانوں کی انتظار گاہیں ختم ہو گئیں (تو پھر وہ کیونکر آپ کے جشن عید میلاد میں شریک ہوتے) (شمامہ عنبریہ ص:۱۱) (ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۶)۔
یہ نقل قرآنِ مجید کی نص کے خلاف ہے
محمدی جواب اول...
دوم:
اگر شیطان ولادت نبوی پر رویا چلایا تھا کہ آپ کے پیدا ہونے سے ان شیاطین کی آمد رفت آسمانی کا سلسلہ بند ہو گیا اور یہ کہ نبی و رسول بن کر اچھے کاموں کی تبلیغ کرے گا برے کاموں سے روکے گا اور یہ کہ مشن شیطانی کے چلانے میں رکاوٹ کا باعث بنے گا وغیرہ وغیرہ تو جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت...