• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    یونیکوڈ قرآن کریم - خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    Quran e Kareem Arabic - Unicode - Noorehuda Fonts Pages 822 Size: 0.6 MB Direct Download Download Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as" ID53 http://quranpdf.blogspot.in/2013/05/quran-e-kareem-arabic-unicode-noorehuda.html...
  2. Aamir

    انبیاء علیہم السلام اولیاء رحمہم اللہ سے افضل ہیں

    یونس بھائی جان آیت کو صحیح سے دوبارہ لکھیں صحیح لفظ : وَرَ‌فَعَ بَعْضَهُمْ ہے جبکہ آپ نے ملاکر لکھ دیا ہے : وَ رَفَعَبَعْضَھُمْ اسی طرح شروع میں بھی غلطی ہے صحیح آیت اس طرح ہے تِلْكَ الرُّ‌سُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلَىٰ بَعْضٍ ۘ مِّنْهُم مَّن كَلَّمَ اللَّـهُ ۖ وَرَ‌فَعَ بَعْضَهُمْ دَرَ‌جَاتٍ ۚ
  3. Aamir

    الله حافظ دوستوں

    مفتی صاحب میں انڈیا سے ہی ہوں، لیکن جیسا کہ میں نے کہا کوئی شخص تو میرے نزدیک رہتا ہوگا، لیکن مجھ سے ملاقات بہت مشکل ہے، میں کبھی انٹرنیٹ سے کسی کو انوائٹ نہیں کرتا، یہ میرے اصولوں میں سے ایک ہے. آپ ای میل نہ بھیجے جب بھی ضرورت ہو یاد کر لیجئے بس، اگر مجھے ضرورت ہوئی تو میں کہیں سے بھی آپ کا...
  4. Aamir

    الله حافظ دوستوں

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے معذرت چاہتا ہوں کہ میں نے آپ سبھی حضرات کا دل دکھایا ہے، میرا ارادہ کسی کا دل دکھانا نہیں تھا، میں تو بس اپنے دماغ کو کچھ وقت کے لئے اکیلا چھوڑنا چاہ رہا تھا، سوچا تھا شاید ایسا کرنے سے مجھے کچھ سکون ملیگا لیکن ایسا نہیں ہے، آپ لوگوں کی محبت اور دوستی...
  5. Aamir

    الله حافظ دوستوں

    السلام علیکم آپ سبھی دوست و احباب سے اب رخصت لینے کا وقت آ گیا ہے، اب میں یہ فورم اور اپنے بلوگ پر جو کام کرتا ہوں سب چھوڑ رہا ہوں، میں اب زندگی میں بہت پریشان رہتا ہوں، الله میرے لئے کافی ہے الحمد للہ لیکن اب اپنے ہی رشتے داروں سے اور دوسری بہت سی مجبوریوں کے چلتے میرا حال بے حال ہو گیا ہے...
  6. Aamir

    تفسیر احسن البیان اردو (تفسیر مکی) - مکمل یونیکوڈ

    السلام علیکم آج الحمد للہ اس تفسیر کو پیش کرتے ہوئے بہت خوشی ہو رہی ہے کہ الله تعالیٰ نے مجھے اتنی ہمت دی کہ میں اس کام کو انجام تک پہنچا سکا. اس تفسیر کو بہت ہی اچھے انداز میں فہرست کی شکل دی گئی ہے اور ساتھ ہی ساتھ عربی آیات ،اردو ترجمہ اور اردو تفسیر سبھی ایک ساتھ شامل کی گئی ہیں، اور سب سے...
  7. Aamir

    تفسیر احسن البیان اردو (تفسیر مکی) - مکمل یونیکوڈ

    Tafseer Ahsanul Bayan - Unicode - Urdu Maulana Salahuddin Yusuf Pages 1897 Size: 30 MB Direct Download Download Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as" ID51 http://quranpdf.blogspot.com/2013/05/tafseer-ahsanul-bayan-unicode-urdu.html...
  8. Aamir

    اپلوڈ سپید

    وعلیکم السلام، ٢ ایم بی کی سپیڈ صرف سرفنگ کے لئے ہوتی ہے، لیکن ڈاونلوڈنگ یا اپلوڈنگ کے لئے نہیں ہوتی، عام طور پر ٢ ایم بی کی سپید کو چار حصوں میں بانٹا جاتا ہے، یعنی آپ کو فالحال سرفنگ کی سپید ٥١٢ کے بی مل رہی ہوگی، اور ڈاونلوڈ یا اپلوڈنگ کے لئے ان ٥١٢ سپیڈ کو ٨ حصوں میں بانٹا جاتا ہے، یعنی آپ...
  9. Aamir

    اسلام ڈیفینڈر کی بھانجی کے لیے دعا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ اللہ کریم بھانجی کو شِفاء دے۔ آمین
  10. Aamir

    میرے والد صاحب کے لئے دعا

    السلام علیکم آپ سبھی دوستوں سے میرے والد کے لئے دعا کی درخواست ہے، میرے والد صاحب تین چار دن سے بیمار ہے اور کچھ ذہنی پریشانی بھی ہے، آپ دوستوں سے التجاء ہے کہ میرے والد صاحب کے لئے اپنی نمازوں میں ضرور یاد سے دعا کیجئے. الله آپ لوگوں کو اس کا ضرور نیک بدلہ دے گا ان شاء الله
  11. Aamir

    قرآن کریم - عربی - (نور ہدایت)

    Quran e Kareem - Arabic Pages 421 Size: 6 MB Direct Download Download Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as" Download From Mediafire Download ID52 http://quranpdf.blogspot.com/2013/05/quran-e-kareem-arabic.html...
  12. Aamir

    اشتہارات پر نام کے ساتھ اللہ یا محمد لکھنا لازم ہے کیا؟

    یہی حال عید میلاد پر بھی ہوتا ہے، اب تو ہر جھنڈے میں کلمہ شہادت بھی لکھا ہوتا ہے، اور میلاد ختم ہونے پر یہ جھنڈے سڑک یا گندی جگہوں پر پڑے نظر آتے ہیں، اور جو جھنڈے چھتوں پر لگے ہوتے ہیں وہ تو اپنے آپ ہی موسم کا ایسا شکار ہوتے ہے کہ پوچھئے مت. الله ہمیں ہدایت دے آمین
  13. Aamir

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی "پسند کریں" بٹن کو دائیں جانب رخ دیجئے
  14. Aamir

    معلومات

    السلام علیکم، مفتی صاحب آپ سے ایک درخوات ہے کہ اپنے دستخط کو مختصر کر دیجئے،آپ اپنا دستخط پانچ لائن کی جگہ دو لائن میں بھی کر سکتے ہے. شاکر بھائی اسی طرح کچھ اور ممبرز کے دستخط بھی بہت بڑے ہیں، اس طرح سے فورم کا مزہ تھوڑا ہلکا پڑ جاتا ہے.
  15. Aamir

    آپ کس کی بات مانیں گے

    وعلیکم السلام، شاید دلیل امیج کے بائیں جانب نیچے ہے
  16. Aamir

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    مجھے نہیں لگتا اس سے یوزر کی حوصلہ افزائی ہوگی، بلکہ اس سے لوگوں کا حوصلہ بھی ٹوٹ سکتا ہے، اب مان لیجئے کہ کوئی منکرین حدیث پوسٹ کرتا ہے تو اکثر دیکھا گیا ہے کہ اسے لائک نہیں ملتا، اب اس کے باوجود اگر ناپسند،غیر متفق جیسے آپشن شامل کر لئے جائے تو آپ سمجھ سکتے ہے کہ اس سے سامنے والا فرد تھوڑی دیر...
  17. Aamir

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی یہ طریقہ کام نہیں کر رہا ہے، اصل میں میں نے کل ہی "lost password" پر کلک کر کے چیک کیا تھا، بدلے میں مجھے ایک ای مل ملا جس میں temporary پاس ورڈ ملا اس سے لاگ ان تو ہو جاتے ہیں لیکن اب میں اپنا پرانا پاسورڈ رکھنا چاہتا ہوں، لیکن یہ نہیں پتا کہ اب نیا پاسورڈ کا آپشن کہاں ہے؟؟
  18. Aamir

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی اگر chat بھی شامل کر دیں تو اچھا ہوگا، کئی بار پرسنل باتیں ذاتی پیغام کے ذریے کرنی پڑتی ہے اور وقت بھی کافی برباد ہو جاتا ہے، اگر chat شامل کر دیں تو مہربانی ہوگی، http://www.arrowchat.com/xenforo-chat/
  19. Aamir

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    بھائی جب یہ ایپلیکیشن میں نے ایک ماہ پہلے استعمال کیا تھا تب مجھے پاسورڈ میں کوئی پریشانی نہیں تھی، لیکن کل سے یہ پریشانی ہے، شاکر بھائی اب یہ بھی بتا دیجئے کہ پاسورڈ کیسے بدلنا ہے.؟
  20. Aamir

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    شاکر بھائی آپ نے کہا اسی لئے ایک اور پوسٹ کر رہا ہوں، یہی مسلہ شاید ارسلان بھائی کے ساتھ بھی ہے، دراصل ہوتا یوں ہے کہ جب میں نے اس نئے ایپلیکیشن پر پوسٹ کیا تو مجھے میری پوسٹ نظر آ رہی تھی لیکن لاگ آف ہوتے ہی میری پوسٹ غایب ہو گئی، میں نے پھر سے لاگ ان کیا تو میری پوسٹ نظر آ رہی تھی لیکن ایک...
Top