آپ لوگوں کی اتنی محبت جو ہے تو میں کیسے جا سکتا ہوں، میں جتنا پریشان تھا اتنا ہی اب خوش ہوں صرف اس لئے کہ مجھے معلوم ہے کہ میری خیر خبر رکھنے والوں کی کمی نہیں ہے. الله آپ سب لوگوں کو جس نے میرے لئے دعا کی ہے سب کو ہمیشہ خوش رکھے آمین،
اور یا الله ارسلان بھائی کی شادی کرا دے تو وہ ایسے ہی ہر...