الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے الیاس قادری کی کتاب "منے کی لاش " ایک فاضل ساتھی ڈاکٹرامان اللہ حفظہ اللہ (داعی اسلامی سنٹر حویہ ،طائف) نے پڑھنے کو دیا ۔کتاب پڑھ کر بڑی حیرانی ہوئی ۔ اس کتاب میں صوفیت سے لبریرکتابوں کے حوالے سے دس بارہ واقعات کو ذکر کیا ہے ۔ یہ سارے واقعات اس پہ مبنی ہیں کہ پیر صاحب اللہ کی طرح اور...
بلاشبہ ٹوپی کا استعمال زینت کے لئے کیا جاتا ہے اور نماز میں زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے جیساکہ اللہ کا فرمان ہے :
یا بنی آدم خذوا زینتکم عند کل مسجد۔(الاعراف: 31)
ترجمہ: اے اولاد آدم! تم مسجد کی ہرحاضری کے وقت زینت اختیار کرو۔
اس لئے نماز پڑھتے وقت ٹوپی کا استعمال افضل ہے مگر ٹوپی نماز...
اسلام میں فرض کا درجہ سنت سے اوپر کا ہے جس کا واضح مطلب یہ نکلتا ہے کہ فرض نماز کے وقت سنت نہیں پڑھی جائے گی ۔ یہی آپ ﷺ کا واضح فرمان بھی ہے ۔
چند دلائل دیکھیں :
(1) عن أبی ھریرة قال قال رسول اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم:إذا أُقيمتِ الصلاةُ فلا صلاةَ إلا المكتوبةُ(صحيح مسلم:710)
ترجمہ: ابو ہریرہ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
علماء کے راحج قول کے حساب سے سبب والی کوئی بھی نماز ممنوع اوقات میں بھی پڑھ سکتے ہیں، اور تحیۃ الوضوء سبب والی نمازوں میں سے ہے ۔ نیز اوپر مذکور تینوں روایات میں یہ نماز وضو کے بعد پڑھنے کا ذکر ہے جو اس بات کا متقاضی ہے کہ یہ نماز جب بھی وضو کرے ادا کرسکتے ہیں۔...
تحیۃ الوضوء جسے صلاۃ سنۃ الوضوء بھی کہتے ہیں مستقل نمازنہیں بلکہ یہ ایک نفل نماز ہے جو وضو کرنے کی وجہ سے پڑھی جاتی ہے۔
تحیۃ الوضوء کی حدیث:
(1) من توضأَ نحو وُضوئِي هذا ، ثم صلى ركعتين لا يُحدِّثُ فيهما نفسَه غُفِرَ له ما تقدَّمَ من ذنبِه.(صحيح البخاري:159)
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ علیہ...
میں بغیر کسی تمہید کے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں. اور چاہتا ہوں کے جس طرح بغیر کسی تمہید کے پوائنٹس میں سوالات پوچھے گئے ہیں, جوابات بھی ویسے ہی پوائنٹس میں دیکر اپنے مہذب اور تعلیم یافتہ ہونے کا ثبوت دیں۔
سائل : نامعلوم
جواب : مقبول احمد سلفی
سوالات مندرجہ ذیل ہیں۔
1:- کیا یہ درست نہیں ہے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم اہل علم اس معاملے پر روشنی ڈالیں کہ کسی شہر کےکچھ لوگ مل جل کر کوئی جگہ مختص کرلیتے ہیں اس مقصد کیلیے کہ وہ فی سبیل اللہ اپنا استعمال شدہ (یا غیر استعمال شدہ) سامان وہاں رکھ جاتے ہیں تاکہ حاجت مند لوگ اپنی ضرورت اور پسند کا سامان بغیر جھجھک کے وہاں سے لے...
مسلمانوں کے ایک طبقہ نے مسلمانوں کے اندر شرک کے وجود کا انکار کیا ہے اس لئے میں پہلے اس بات کی گواہی پیش کردیتا ہوں کہ مسلمانوں کے اندر بھی شرک پایا جاتا ہے تاکہ عنوان کی وضاحت ہوسکے ۔
قرآن کی بہت سی آیات اور بہت ساری احادیث اس بات پہ دلالت کرتی ہیں کہ امت محمدیہ بھی شرک کرے گی ۔
مثال کے طور پہ...
شیخ حافظ افتخار سلفی صاحب الحمد للہ دعوت کے میدان میں میرےدست راس ہیں ، ان کی معیت ومحنت سے دعوتی میدان میں ہم نے بہت کامیابی حاصل کیں۔ ابھی پچھلے جمعہ ہمارے یہاں علامہ حافظ ابتسام الہی ظہیر حفظہ اللہ نے جمعہ کا خطبہ دیا جس میں ہزار سے اوپر لوگوں کی تعداد تھی ۔ علامہ صاحب اس مجمع کو دیکھ کر کہنے...
عورتوں کا کان و ناک چھدوانا پہ ایک اعتراض کا جواب
اعتراض :جو عورتیں ناک میں سوراخ نہیں کرواتی ہیں کیا ان کی زینت میں کوئی کمی رہ جاتی ہے؟
اگر زیب و زینت کی جگہ ہوتی تو صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم اجمعین کے زمانے میں بھی لوگ اس زینت کو اختیار کرتے اگر ناک زیب و زینت کی جگہ ہوتی تو۔
معترض ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال سے اسے زینت کا ہی نام دینا چاہئے کیونکہ معروف تو وہ ہے جس کا حکم اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے دیا ہے اور جس کی طرف لوگوں کو دعوت دی جائے۔ یہ ایسی بھلائی (معروف) نہیں ہے جس کی طرف خواتین کو دعوت دی جانے چاہئے ۔ کوئی اس پہ عمل کرتی ہے ٹھیک ہے ، کوئی نہیں...
اسلام میں عورتوں کو اپنے شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کی اجازت ہے ۔ ناک اور کان چھدوانا بھی زینت کے طور پہ ہے ۔ اس لئے اس کی اجازت ہے ۔ نبی ﷺ کے زمانے میں عورتیں زینت کے طور پہ کان میں بالیاں پہنتی تھیں ۔
أن النبيَّ صلَّى اللهُ عليه وسلَّم صلَّى يومَ العيدِ ركعتَينِ، لم يُصَلِّ قبلَها ولا...
قراءت فاتحہ اور قراءت قران کا محل قیام کی حالت ہے ۔ سورہ فاتحہ پڑھنے والی تمام روایات اس کی دلیل ہیں ۔ آپ کے سامنے چند دلائل پیش کئے جاتے ہیں۔
(1)عن عبادة بن الصامت رضي الله عنه قال : كنا خلف النبي صلى الله عليه وسلم في صلاة الفجر ، فقرأ فثقلت عليه القراءة ، فلما فرغ ، قال : " لعلكم تقرءون خلف...
سود کی رقم کا مصرف
س
میرے پاس بینکوں کے ذریعہ آکر بہت زیادہ سود جمع ہوگیا ہے۔ اب اس کا درست مصرف کیا ہوسکتا ہے۔ ؟ کتاب وسنت کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔ نوازش ہوگی۔
ج
سود کی یہ رقم ثواب کی نیت کیے بغیر کسی مستحق زکوۃ فقیر کو دے دیں۔ واللہ أعلم
پاکستان کے دارالعلوم دیوبند''جامعہ علوم...
مجبور ہوکے کہنا پڑتا ہے کہ تقلید آدمی کو اس قدر اندھا بنادیتا کہ قرآن کی آیت ہو ، قرآن کا حکم ہو بلاجھجھک انکار کردیتا ہے ۔ اب دیکھیئے قرآن کے مذکورہ بالا حکم پہ عبداللہ کا غیرمتفق ریٹ۔
لاحول ولاقوۃ الاباللہ
جزاک اللہ خیرا
اچھے انداز میں آپ نے عبداللہ صاحب کو وضاحت کے ساتھ جواب دیا۔ ویسے عبداللہ صاحب کا انداز جس قدر بھیانک ہے دیکھا جاسکتا ہے ،مگرالحمدللہ سلف کے منہج پہ چلنے والے ہمیشہ نرم روی اختیار کرتے ہیں ۔