• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    بنک سے ملنے والی سودی رقم کے مصارف؟

    میں نے یہاں علماء کے اقوال کو جمع کیا ہے نہ کہ اپنے من سے لایاہے ۔ خیر آپ نے سورکے گوشت کامصرف پوچھا ہے سو وہ بھی بتادیتا ہوں ۔ اضطراری حالت میں جیسے اوپر بنک کے سود کا مصرف بتایاگیا ہے ویسے ہی قرآن کریم نے اضطراری حالت میں جان بچانے کے لئے سور کا گوشت کھانے کا حکم دیا ہے ۔ فَمَنِ اضْطُرَّ...
  2. مقبول احمد سلفی

    فرض پڑھ کےسنت پڑھنے کے لئے جگہ بدلنا

    احادیث کی روشنی میں پتہ چلتا ہے کہ فرض نماز کی ادائیگی کے بعد سنت و نفل کی ادائیگی کے لئےجگہ بدل دینا مستحت ہے۔ جگہ بدلنے کے دلائل : (1) عن عمرَ بنِ عطاءِ بنِ أَبي الْخُوَارِ: أَنَّ نافعَ بنَ جُبَيْرٍ أَرسلَهُ إِلَى السَّائبِ ابنِ أُختِ نَمِرٍ، يسأَلُه عن شيءٍ رآه منه معاويةُ في الصَّلَاةِ،...
  3. مقبول احمد سلفی

    دس قسم کے جانور جنت میں ؟

    لوگوں میں یہ بات بعض غیرمعتبرکتابوں میں مذکور ہونے کی وجہ سے مشہور ہوگئی ہے کہ دس قسم کے جانور جنت میں جائیں گے ۔ ان کے نام مندرجہ ذیل ہیں ۔ 1-حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی 2-حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی 3-حضرت ابراہیم علیہ السلام کا بچھڑا 4-حضرت اسماعیل علیہ السلام کا مینڈھا 5-حضرت...
  4. مقبول احمد سلفی

    تکبیرات الانتقال کے احکام

    نماز میں ایک حالت سے دوسری حالت میں جاتے وقت تکبیر کب کہنی چاہئے ؟ اس سلسلے میں لوگوں کے درمیان متعدد عمل پایا جاتا ہے مگر میں حدیث کی روشنی میں صحیح عمل آپ کے سامنے پیش کرتا ہوں ۔ تکبیرات کے سلسلے میں ایک ہی حدیث پڑھ لینا کافی ہے۔ عن أَبي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال : كَانَ رَسُولُ اللَّهِ...
  5. مقبول احمد سلفی

    سوموار اور جمعرات كا روزہ ركھنے كى ترغيب

    سوموار اور جمعرات کو روزہ رکھنے کی بڑی فضیلت آئی ہے ۔ چند احادیث ملاحظہ ہو۔ (1) تُفتَحُ أبوابُ الجنَّةِ يومَ الاثنينِ ، ويومَ الخميسِ ، فيُغفَرُ لِكُلِّ عبدٍ لا يشرِكُ باللَّهِ شيئًا ، إلَّا رجلًا كانت بينَهُ وبينَ أخيهِ شحناءُ ، فيُقالُ : أنظِروا هذَينِ حتَّى يصطلِحا ، أنظِروا هذَينِ حتَّى...
  6. مقبول احمد سلفی

    سوموار اور جمعرات كا روزہ ركھنے كى ترغيب

    آپ نے وضاحت کردی ہے ، میں اسی بات کو اپنے انداز میں کچھ اس طرح پیش کرتا ہوں ۔
  7. مقبول احمد سلفی

    اسلامی پوسٹ پہ اپنا نام لکھنا

    سوشل میڈیا اس قدر پاور ہوگیا ہے کہ اس کی طاقت سے ہرکوئی متاثر ہوگیا اور ہرقسم کے لوگ اس سے جڑ گئے ۔ لوگوں کی بھیڑ بھاڑ اور مختلف قسم کی اشیاء ادھر سے ادھر ہونے کے سبب بہت قسم کے مسائل بھی پیدا ہوگئے ۔ ان میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ واٹس اپ اور فیس بوک وغیرہ کی پوسٹ پہ جب اس کے لکھنے والے کا نام...
  8. مقبول احمد سلفی

    داڑھی کانٹے سے متعلق عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہمااور ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کا عمل

    لوگوں میں داڑهی سےمتعلق ایک مٹھی سے زیادہ کٹوانے والا عمل عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کااختلاف کا باعث بناہوا ہے ، کئی لوگوں نے اس سے متعلق پوچھا ۔ اس لئے درج ذیل سطور میں مختصرا اس کی وضاحت کی جاتی ہے ۔ (1) عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کا عمل : وكان ابنُ عمرَ ...
  9. مقبول احمد سلفی

    جمعہ کے دن عورت کیسے فائدہ اٹھا سکتی ہے ؟

    جمعہ کا دن تمام دنوں میں سب سے بہتر دن ہے ، یہ دن جہاں مرد کے لئے بہتر ہے وہیں عورتوں کے لئے بھی بہترہے مگر افسوس ہمارے یہاں جمعہ کے متعلق عورتوں کو تاریکی میں رکھا گیا ہے ۔ انہیں یہی تعلیم دی جاتی ہے کہ جمعہ کا دن صرف مرد کے لئے ہے عورتوں کے لئے کچھ نہیں ۔ اس وجہ سے عورتیں جہاں عام دنوں میں...
  10. مقبول احمد سلفی

    تجویز دعوت طعام

    میں لاہور سے کافی دور طائف شہر میں ہوں۔
  11. مقبول احمد سلفی

    کیا حافظ قرآن دس آدمی کو جنت میں داخل کرائے گا؟

    قرآن پڑھنے کی ، اسے حفظ کرنے کی بے شمار فضیلت ہے ، اس سلسلے میں بے شمار صحیح احادیث ہیں ۔ یہاں میں ایک ضعیف حدیث کی بابت بتلاتا ہوں تاکہ آپ بھی اس بات سے باخبر رہیں۔ لوگوں میں جو یہ بات مشہور ہے کہ ایک حافظ قرآن اپنے ساتھ دس آدمیوں کو یا دس رشتہ داروں یا دس جہنمیوں کو جنت میں لے جائے گا یہ بات...
  12. مقبول احمد سلفی

    جہری نماز میں تعوذ و بسملہ کا مسئلہ

    (1) تعوذ: نماز میں قراء ت سے پہلے نبی ﷺ سے تعوذ کرنا ثابت ہے ۔ وہ تعوذ "أعوذ بالله من الشيطان الرجيم" اس طرح نہیں بلکہ اس میں تھوڑی زیادتی کے ساتھ تعوذ کے دوصیغے آپ ﷺ سے ثابت ہیں ۔ پہلا صیغہ: أعوذ بالله من الشيطان الرجيم من همزه ونفخه ونفثه۔ دلیل :عن أبي سعيد رضي الله عنه قال : كان رسول الله -...
  13. مقبول احمد سلفی

    سرکاری انشورنس کی رقم سے متعلق سوال

    ایک سوال کی طرف علمائے کرام توجہ فرمائیں ۔ زید سرکاری نوکری کرتا تھا اس کو سرکار سے کار ملی تھی۔ سفر کے دوران کارحادثے میں زید کا انتقال ھوگیا۔ کارانشورنس کی طرف سے سرکاری رقم ان کی تنخواه کے حساب سے ملتی ہے کیا یہ رقم زید کے ورثاء لے سکتے ھیں اور آپس میں تقسیم کرسکتے ہیں؟
  14. مقبول احمد سلفی

    گاڑیوں پہ ماشاء اللہ وغیرہ لکھنا

    فتاوى اللجنة الدائمة تصفح برقم المجلد > المجموعة الثانية > المجلد الثالث (التفسير وعلوم القرآن والسنة) > التفسير وعلوم القرآن والسنة > كتابة لفظ الجلالة على مؤخرة السيارة الفتوى رقم ( 19691 ) س: يقوم بعض الخطاطين الذين يكتبون اللافتات بعمل لا يحمدون عليه، ألا وهو كتابة لفظ الجلالة على مؤخرات...
  15. مقبول احمد سلفی

    گاڑیوں پہ ماشاء اللہ وغیرہ لکھنا

    آج کل دیکھا جاتا ہے کہ مسلمان لوگ اپنی گاڑیوں پہ اللہ کا نام لکھتے ہیں ۔ موٹرسائیکل ، گاڑی اور بسوں پہ اللہ کے ذکر کے مختلف جملے ہوتے ہیں ۔ (1) اللہ حافظ (2)سبحان اللہ (3) ماشاء اللہ (4) ماشاء اللہ تبارک اللہ (5) ھذا من فضل ربی (6) اللہ ، محمد (7) لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ (8) بسم اللہ...
  16. مقبول احمد سلفی

    عید عاشقاں اور اسلام

    14/ فروری کا موجودہ انگریزی نام ولنٹائن ڈے ہے ، اسے اردو میں عید عاشقاں اور عربی میں عید الحب کے نام سے جاناجاتا ہے ۔ اس کے تاریخی پس منظر میں متعدد باتیں منقول ہیں ،ان تواریخ سے یہ بات تو بالکل ظاہر ہے کہ یہ ایک مذہبی عید ہے جس کا تعلق عیسائیت سے ہے ۔ اس کی تاریخ میں ولنٹائن نامی شخص کا ذکر ہے...
  17. مقبول احمد سلفی

    عوام میں پھیلی 40 غلط فہمیاں(پہلی قسط)

    سب سے پہلے سینڈ کر دو کیونکہ جب تک کوئی یہ پیغامات پڑھتا رہے گا جنت میں آپ کے نام کا درخت لگتا رہے گا Dont Stop گھر میں غربت آنے کے اسباب .. 1 = غسل کھانے میں پیشاب کرنا 2 = ٹوٹي ہوئی كنگھي سے كنگا کرنا 3 = ٹوٹا هوا سامان استعمال کرنا 4 = گھر میں كوڑا کرکٹ رکھنا 5 = رشتےدارو سے بدسلوکی کرنا...
  18. مقبول احمد سلفی

    جوتے کے متعلق ۱۶ احکام ومسائل

    الٹے جوتا کا حکم الٹے جوتے کے متعلق لوگوں میں بڑی غلط فہمیاں ہیں ۔ (1) کوئی اسے ناجائز کہتا ہے ۔ (2) کوئی اسے مکروہ کہتا ہے ۔ (3) کوئی اسے حرام کہتا ہے ۔ (4) کوئی اس سے نحوست لیتا ہے ۔ (5) کوئی اسے رزق میں تنگی کا سبب سمجھتا ہے ۔ (6) کوئی یہ کہتا ہے کہ جوتا الٹا ہونے سے گھر میں فرشتہ داخل...
  19. مقبول احمد سلفی

    عوام میں پھیلی 40 غلط فہمیاں(پہلی قسط)

    دوسری قسط: اس مضمون کی پہلی قسط شائع کی گئی تھی جس میں ایک سے لیکر پندرہ غلط فہمیوں کا ازالہ کیا گیا تھا۔ اب اس کی دوسری قسط آپ کی خدمت میں پیش ہے ۔ (16)صبح سورج نکلنے تک سونا: انسان کو چاہئے کہ وہ صبح سویرے بیدار ہو، فجر کی نماز پڑھے اور پھر روزی کی تلاش میں نکلے ۔ نبی ﷺ کا فرمان ہے ...
Top