الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سوال : ہمارے یہاں بعض عورتیں حمل کے دوران سورہ یوسف اور سورہ مریم وغیرہ کی تلاوت کرتی ہیں ، میرا سوال یہ ہے کہ کیاشریعت میں دوران حمل کسی وظیفہ کا ثبوت ملتا ہے ؟
سائلہ : خدیجہ صاحبہ رانچی ،جھارکھنڈ، ہندوستان
الجواب بعون اللہ الوھاب
حمل سراپا تکلیف کا نام ہے ، حاملہ عورت کو اس حالت میں بے پناہ...
واللہ مجھے اس خبر پہ جتنی حیرت ہوئی اتنی آج تک بزرگوں کی طرف منسوب کسی قصے پہ بھی نہیں ہوئی تھی ۔ کتنی دیدہ دلیری دکھائی واقعہ گھڑنے والے نے ۔ ذرہ برابر اس کے دل میں اللہ کا خوف نہیں ہوگا۔
یا مجھے ایک شبہ یہ بھی لگتا ہے کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ کسی شیعہ نے یا قادیانی نے ایسا واقعہ لکھ کے...
اس پہ بحث کرنے کی اس لئے بھی اشد ضرورت ہے کہ یہ واقعہ بہرحال غلط ہے مگر ایسے واقعات کیسے گھڑ لئے جاتے ہیں ، کتنی دلیری دکھائی جاتی ہے ؟ اس پہلو سے بات کی جائے تاکہ عام لوگوں کو اس قسم کے گھڑے واقعات پہ مطلع کیا جاسکے اور عوام آسانی سے اس کا بطلان جان جائے۔
جیساکہ آج کل دیکھا جاتا ہے ، گھروں میں ، مسجدوں وافر مقدارمیں مصحف موجود ہوتا ہے مگر موبائل کے عادی نوجوان موبائل سےہی قرآن پڑھتے ہیں ۔ ایسا کرنے کا کیا حکم ہے ؟
پہلے تو یہ سمجھ لیں کہ موبائل میں موجود قرآن اپلیکیشن مصحف نہیں ہے ، نیز موبائل سے بھی قرآن مجید کی تلاوت کرسکتے ہیں مگر احتیاط...
مجھے کسی نے جنرل ضیاء الحق کے تعلق سے ایک واقعہ بھیجا ہے جس میں مذکور ہے کہ امام کعبہ ان کے لئے پیچھے ہٹ گئے اور کہا مسلمانوں کے امام تو آپ ہیں آپ ہی امامت کرائیں ۔ اس میں ایک دوسرا واقعہ بھی ہے جو روضہ رسول اللہ ﷺ کی زیارت سے متعلق ہے ۔ اس میں مذکور ہے کہ نبی ﷺ نے خود جنرل ضیاء کو زیارت کے لئے...
ہر شخص کے ساتھ کئی فرشتے لگے ہوئے ہیں ، ان فرشتوں میں سے دو فرشتے جنہیں کراما کاتبین کہا جاتا ہے وہ لوگوں کی اچھی بری بات لکھنے پہ اللہ کی طرف سے مامور ہیں۔ یعنی لوگوں میں سے کوئی بھی ایسا شخص نہیں ہے جس کے ساتھ اس کے چھوٹے بڑے اور برے اعمال کو لکھنے کے دو فرشتے نہ ہوں ۔
اللہ تعالی کا فرمان ہے ...
متعدد احادیث و آثار میں مذکور ہے کہ زمین والوں کا ایمان ترازو کے ایک پلڑے میں اور ابوبکر رضی اﷲ عنہ کا ایمان ترازو کے دوسرے پلڑے میں رکھ کر وزن کیا جائے توابوبکر رضی اﷲ عنہ کے ایمان کا پلڑا بھاری ہوجائے گا۔
اس سلسلے میں بعض مرفوع روایات ہیں یعنی نبی ﷺ نے ایسا ارشاد فرمایا ہے جیساکہ ابن عدی نے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نبی ﷺ نے سوموار کے روزے رکھنے کی ایک وجہ یہ بتلائی ہے کہ میں اس دن پیدا ہوا اور اسی دن نبوت ملی جیساکہ مسلم شریف کی حدیث میں ہے ۔
عن أبي قتادة رضي الله عنه أن رسول الله صلى الله عليه وسلم َسُئِلَ عَنْ صَوْمِ يَوْمِ الاِثْنَيْنِ قَالَ " ذَاكَ يَوْمٌوُلِدْتُ...
صحابہ کرام تو فراق نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں غمگین رہا کرتے تھے اس کا اعتراف بریلوی علماء بھی کرتے ہیں ، ساتھ یہ بھی کہتے ہیں کہ بہت سارے صحابہ کرام نے عیدمیلاد النبی منائی ۔ ایک دلیل یہ بھی پیش کرتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے نبی ﷺکی شان میں تعریفی کلمات کہتے ہیں۔
حضرت عباس رضی اللہ عنہ...
دجال کا خروج قیامت کی بڑی نشانیوں میں سے ایک ہے اور دجال اللہ کی مخلوقات میں سے ایک مخلوق ہے ۔ یہ آخری زمانے میں ظاہر ہوگا , الوہیت کا دعوی کرتا پھرے گا اور زمین میں خوب فتنہ وفساد پھیلائے گا ۔ دجال کا فتنہ اتنا بڑا ہے کہ ہرنماز میں اس سے پناہ مانگی جاتی ہے اور ہر نبی نے اپنی قوم کو اس فتنے سے...
انسان کو سورج کی اشد ضرورت ہے اس لئے اللہ تعالی نے کائنات کی ایک مخلوق سورج بنایا ۔ انسانی زندگی میں اس کے بہت سارے فوائد ہیں ، ان میں سے ایک اہم فائدہ دھوپ حاصل کرنا ہے ۔ یہ دھوپ انسان کے ساتھ تقریبا تمام مخلوقات کی ضرورت ہے ۔
انسان کے تمام تر اعمال کا دارومدار دھوپ پہ ہے۔ اس دھوپ سے ہمیں دیگر...
؟Ahle Hadees men mukhtalif Jamaaten kaun haq par
Maqbool Ahmad Salafi
Logon kay zahan wa dimaagh men aaj kal yeh shubah daalaa jaataa hai ki Ahle Hadees men bhee mukhtalif jamaaten hain, isliye yahaan sawaal paida hotaa hai ki Ahle Hadees kee kaun si jamaat haq par hai ?
Is baat ko samajhne...
لوگوں کے ذہن و دماغ میں آج کل یہ شبہ ڈالا جاتا ہے کہ اہل حدیث میں بھی مختلف جماعتیں ہیں ، اس لئے یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اہل حدیث کی کون سی جماعت حق پر ہے ؟
اس بات کو سمجھنے کے لئے پہلے یہ جاننا ہوگا کہ اہل حدیث کسے کہتے ہیں اور ان کی کیا پہچان ہے ؟
اہل حدیث قرآن و حدیث پہ عمل کرنے والے کو...
عورت وضو کرتے ہوئے اپنے دوپٹے پہ مسح کرسکتی ہے جب ڈھنڈک کی وجہ سے یا بغیر ڈھنڈک کے سر کو دوپٹے سے مضبوطی کے ساتھ باندھ رکھی ہو کیونکہ اس کے اتارنے میں مشقت و پریشانی ہے۔ اسی طرح اگر سر پہ مہندی کا لیپ لگائی ہو تو اس پہ بھی مسح کرسکتی ہے ۔ اور اگر بالوں کی لٹیں بنی ہوں يا گچھے دار ہو تو اسے بھی...
سوال : عورتیں اکثر یہ کتہی ہیں کہ میں شرعی پردہ نہیں کروں گی ، جب انہیں قرآن و حدیث کا حکم سنایا جاتا ہے تو کہتی ہیں کہ وہ تو ٹھیک ہے پر میں پردہ نہیں کرتی ۔ سوال یہ ہے کہ اس قسم کی لڑکیوں کے بارے میں آپ کیا نصیحت کرتے ہیں ؟
سائلہ : مسلم خاتون ہندوستان
الجواب بعون اللہ الوھاب
اسلام میں پردہ کی...