اسلامی جمہوریہ پاکستان میں مسلمان اکثریت کے حقوق اور شعائر کے تحفظ کے لیے ایک تحریک چلانا ضروری نہیں ہوئی ؟ سردار جی کی پگڑی اچھالنے والے چھ مسلمانوں کے خلاف پنجاب میں مقدمہ درج ہوا اچها ہوا بلکہ بہت اچها ہوا ، مگر یہ جو روزانہ مسلمان کی داڑهی اور پگڑی کی اہانت و توہین کی جاتی ہے چوک چوراہے پر...