الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
صلاۃِ استسقا کے بارے میں شیخ عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ کا ایک درس سنا تھا انھوں نے صلاۃِ استسقا کو حاکم کے ساتھ قید لگایا تھا -
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس مسلے میں رہنمائی فرما دے
یا رب العالمین
لعنت فرما اُن کفار پر ، جو مسلمانوں پر مظالم ڈھا رہے ہیں ، ان کفار کے درمیان پھوٹ و اختلاف ڈال دے ، اور ان کے قدم ڈگمگا دے ، اور ان پر اپنا عذاب نازل کر ، وہ عذاب جسے تو مجرموں سے واپس نہیں پلٹایا کرتا
آمین یا رب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
آج کل کراچی میں بہت گرمی ہیں سب بھائی دعا کریں کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ھم کو اپنی رحمت کی بارش عطا فرمائے -
آمین یا رب العالمین
( شکریہ خادم الحرمین الشریفین )
سعودی حکومت کی پالیسیوں سے کسی کو ہزار اختلاف ہوسکتا ہے مگر جس طرح یہ لوگ حرمین شریفین کی خدمت کرتے ہیں وه جذبہ قابل تعریف ہی نہیں قابل رشک اور قابل تقلید بهی ہے ، دیگر اسلامی ممالک میں بهی تو وزارتِ اوقاف ہوتی ہے مگر نظر قبروں ، درباروں اور مزاروں کے چندوں پر...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم @اسحاق سلفی بھائی اس کالم میں جو حدیث بیان کی گئی ہے کیا وہ صحیح ہے
مدینہ منورہ کی خاک میں ہر بیماری کی شفاء ہے
دیکھی جائے گی
یہ انسان بھی کتنا سیانا ہے، جو:
گاڑی تک پنہنچنے سے پہلے ریموٹ سے دروازہ کھول لیتا ہے
سردیاں آنے سے قبل گرم کپڑوں کا بندوبست کر لیتا ہے
رات کو گھر آنے سے قبل ناشتہ کے لیے انڈے ڈبل روٹی لے آتا ہے
بچے کی پیدائش سے پہلے کپڑے تیار کر لیتا ہے
افطار کے لیے، عصر سے ہی چیزیں جمع کرنا شروع...