الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
(یہ آدمی )
تصویر
دستار نوچ ناچ کے احباب لے اُڑے
سر بچ گیا ہے یہ بھی شرافت میں جائے گا
دوزخ کے انتظام میں اُلجھا ہے رات دن
دعوٰی یہ کر رہا ہے کہ جنت میں جائے گا
خوش فہمیوں کی بھیڑ میں تو بھول کیوں گیا
پہلے مرے گا بعد میں جنت میں جائے گا
واقف ہے خوب جھوٹ کے فن سے یہ آدمی
یہ آدمی ضرور سیاست میں...
شب معراج :
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ واقعہ معراج و اسراء اللہ تعالیٰ کی عظیم نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے ، تاہم یہ واقعہ کون سے مہینے کی کس تاریخ اور کس رات کو پیش آیا اس کی تعیین اور تخصیص کے حوالے سے کوئی حدیث اور روایت رسول الله صلى الله عليه وسلم سے صحیح سند کے ساتھ ثابت نہیں ہے ، سو...
ابن تیمیه رحمہ اللہ فرماتے هیں :
" شیطان جن جب مغلوب هو جائے تو وسوسے ڈالتا هے اور انسانی شیطان جب مغلوب هو جائے تو جھوٹ بولتا هے،،،،
قال ابن تيمية رحمه الله- :
(( شيطان الجن إذا غلب وسوس، وشيطان الإنس إذا غلب كذب. ))
[ مجموع الفتاوى ٦٠٨/٢٢ ]
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
شیخ محترم !
اگر کوئی شخص گناہ گار ہے - اور اللہ سبحان و تعالیٰ کا نافرمان ہے - لوگوں کے حق کو مارتا ہے - اگر اس کو دنیا میں سزا ملے تو وہ سمجھ لے کہ وہ اس کے اعمال کا نتیجہ ہے - اس کے برعکس ایک شخص جو اللہ کا فرمابردار بندہ ہے اور حقوق العباد کا خیال رکھتا ہے...
محمد رفيق الطاهر
پہلے لوگ اُس گَهڑی کے مُنتظِر ہوتے تهے کہ کَب وه لمحہ آئے كہ جب بَیتُ اللّٰه کا دِیدار نصیب ہو؟
اَب لوگوں کو یہ اِنتظار ہوتا ہے کہ کَب وه لمحہ آئے کہ جب بَيتُ اللّٰه کو پُشت پر رَکھ کر دُعاء کيلِئے ہاتھ اُٹهائیں اور Facebook پر پوسٹ شیئر کر دیں؟
ایک طرف یہ بہن اور دوسری طرف تحریک انصاف کی خواتین
یہ بہن اگر اس مصبیت میں ننگے سر و چہرہ بھی باہر نکل آتی تو واللہ ہم اسے دنیا کی بہترین عورتوں میں شمار کرتے لیکن یہ ثابت کررہی ہے کہ
اسلام کی ترقی و فتح جدت میں نہیں اطاعت میں ہے چاہے مصبیت کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو
اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا...
حلب جل رہا ہے..
﴿شکیل رانا﴾
تقریبا دو ماہ کی فائر بندی کے بعدگزشتہ کچھ دنوں سے ایک بار بھی اسدی فوج نے حلب کو مسلمانوں کا قبرستان بناکر رکھ دیا ہے،ایک ایسا قبرستان جہاں کفن دفن کا انتظام ہے اور نہ ہی جنازہ پڑھنے کے لئے کوئی بشر دستیاب ہے،ہسپتالوں پر بمباری کے نتیجے میں بن کھلے مرجھانے والے...
حلب نہیں میرا قلب زخمی ہے....
زندگی اور موت کی کشکمش میں مبتلا شامی بچی زندگی کی بازی جیت گئی: الحمدللہ
ویڈیو
لنک
بشارالاسد، روس اور ایران کی جانب سے حلب کے باسیوں پر مظالم کا نیا سلسلہ شروع کردیا گیا۔ ۔ ۔ شہری آبادیوں پر بے دریغ بم ،ممنوعہ بارود، راکٹ اور میزائل برسائے جارہے ہیں۔ ۔ ۔...
مصیبت زدہ کو کیسے معلوم ہوگا کہ پیش آمدہ مصیبت سزا ہے یا بلندیِ درجات کا باعث؟
سوال: اگر مسلمان کسی مصیبت میں مبتلا ہو تو یہ کیسے معلوم ہوگا کہ یہ مصیبت اس کے گناہوں کی وجہ سے ہے یا اس کے درجات میں بلندی کیلیے ہے؟
Published Date: 2016-05-04
الحمد للہ:
کتاب و سنت میں مصیبتوں اور پریشانیوں کے...
حلب نہیں میرا قلب زخمی ہے....
حلب پر شامی اور روسی فضایہ نے جو تباہی برپا کی ہے....ہسپتالوں پر مساجد اور شہری آبادی پر بے تحاشا بمباری کی جا رہی ہے....بچے ،خواتین ،جواں اور بوڑھے سب مر رہے ہیں.....یقینا یہ دہشت گردی نہیں بلکہ سب مل کر"انسانیت" کے تحفظ کے لیے کوشاں ہیں.... رہی ...مذھبی جماعتیں...