الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
۲۔ روایتوں میں ہے کہ یہ نور پہلے ہزاروں سال (برس) سجدہ میں پڑا رہا پھر حضرت آدم علیہ السلام کے تیرہ تار جسم کا چراغ بنا پھر آدم علیہ السلام نے مرتے وقت شیث کو اپنا وصی بنا کر یہ نور ان کے سپرد کیا، اسی طرح یہ درجہ بدرجہ ایک سے دوسرے پیغمبر کو سپرد ہوتا ہوا حضرت عبد اللہ کے سپرد ہوا اور حضرت عبد...
روایت اول ما خلق اللہ نور نبیک کی حقیقت
البتہ ایک روایت مصنف عبد الرزاق کے حوالہ سے پیش کی جاتی ہے :یا جابر اول ما خلق اللہ نور نبیک من نورہ۔ اے جابر سب پہلے خدا نے تیرے پیغمبر کا نور اپنے نور سے پیدا کیا، اس کے بعد ذکر ہے کہ اس نور کے چار حصے ہوئے اور انہیں سے لوح و قلم ، عرش کرسی، آسمان و...
دلائل و معجزات
دلائل و معجزات کے باب میں موضوع ،منکر ،ضعیف غرض ہر قسم کی قابل اعتراض روایات کا اتنا بڑا انبار ہے کہ اگر ایک ایک کر کے ان کی جانچ پڑتال کی جائے تو ایک مستقل ضخیم جلد تیار ہو جائے لیکن یہاں اس کا موقع نہیں، اس لئے ہم صرف ان روایتوں کی تنقید پر قناعت کرتے ہیں جو عام طور پر ہمارے ملک...
سبب پنجم :
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد رسالت میں یا بعد کو جو واقعات ظہور پذیر ہوئے ان کا وقوع آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کے زمانہ میں تسلیم کر لیا گیا اور ان کو بحیثیت معجزہ کے آئندہ واقعات کا پیش خیمہ بنا لیا گیا مثلاً آپ کے زمانہ میں بت پرستی کااستیصال ہو گیا، کسری و قیصر سلطنتیں...
سبب چہارم :
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی پیدائش، عالم (جہان) کی رحمت کا باعث تھی، اس لئے کائنات کا فخرو ناز بجا ہو سکتا ہے۔ اگلے واعظوں اور میلاد خوانوں نے اس واقعہ کو شاعرانہ انداز میں اس طرح ادا کیا کہ آمنہ کا کاشانہ نور سے معمور ہو گیا۔ جانور خوشی سے بولنے لگے۔ پرندے تہنیت کے گیت گانے لگے۔...
سبب سوم :
قرآنِ مجید اور احادیث صحیحہ سے ثابت ہے کہ انبیاء کے گزشتہ صحیفوں میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ظہور کی پیشن گوئیاں ہیں اور ان کے مطابق یہودونصاریٰ کو ایک آنے والے پیغمبر کا انتظار تھا۔ اس واقعہ کو دروغ گو راویوں نے یہاں تک وسعت دی کہ یہودیوں کو دن تاریخ، سال، وقت اور مقام سب کچھ...
سبب دوم :
ان روایات کے پیدا ہونے کا دوسرا سبب یہ ہوا کہ مسلمانوں کے نزدیک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم افضل الانبیاء ہیں۔ آپ کامل ترین شریعت لے کر مبعوث ہوئے ہیں۔ آپ تمام محاسن کے جامع ہیں، یہ اعتقاد بالکل صحیح ہے لیکن اس کو لوگوں نے غلط طور پر وسعت دے دی اور انبیاء و رسل سابقین کے تمام معجزات کو...
معجزات کے متعلق غلط اور موضوع روایتوں کے پیدا ہونے کے اسباب
سبب اول: ان روایات کے پیدا ہونے کا بڑا سبب یہ ہے کہ مقبولیت عام کی بنا پر یہ کام واعظوں اور میلاد خوانوں کے حصہ میں آیا، چونکہ یہ فرقہ علم سے عموماً محروم ہوتا ہے اور صحیح روایات تک اس کی دسترس (پہنچ) نہیں ہوتی اور ادھر گرمی محفل اور...
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے معجزات میں جو مستقل کتابیں لکھی گئی ہیں ان میں سے کچھ تیسرے طبقہ میں اور بقیہ تمام تر چوتھے طبقہ کی کتابوں میں داخل ہیں۔
متاخرین نے عام طور سے یہ سرمایہ جن کتابوں سے حاصل کیا ہے وہ طبری، بیہقی، دیلمی، بزار اور ابو نعیم اصفھانی کی تصنیفات ہیں۔ حافظ قسطلانی نے انہیں...
دوم:
ان واقعات کی سندی حیثیت کیا ہے پہلے ان کو ثابت کرو، علامہ سید سلیمان ندوی رحمہ اللہ نے سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی تیسری جلد میں نقد و جرح کی چھلنی سے کام لے کر اس قسم کی سب روایات کی حقیقت کھول کر رکھ دی ہے۔ سید صاحب کے اسی حصہ کو الگ بغرض تقسیم شائع کیا گیا ہے جس کا نام ہے ’’غیر...
ساری دنیا میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم
سعیدی: ساری دنیا میں جشن میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم، غیر مقلد وہابیوں اور دیوبندیوں کے باعتماد امام نواب آف غیر مقلد صدیق حسن خان بھوپالی لکھتے ہیں: شب میلاد سیدہ آمنہ نے سفید چڑیاں دیکھیں جن کی چونچ زمرد کی اور پر یاقوت کے تھے ۔(۲) بی بی نے...
بچوں کی سالگرہ منانا بھی بدعت ہے
نوٹ: جیسے ہم میلاد کو بدعت جانتے ہیں اور اس کو نہیں مناتے اسی طرح ہم سالگرہ کو بھی نیکی اور ثواب کا کام سمجھ کر منانے کو بدعت اور غلط سمجھتے ہیں نیز ہم سالگرہ نہیں مناتے، اس کے منانے کا ہم پر ،سعیدی الزام ہے جو بالکل غلط اور جھوٹ ہے۔
سعیدی چکر کا نتیجہ کہاں تک پہنچےگا
یہ تو واضح ہے کہ حدیث من تشبہ بقوم الخ صحیح حدیث ہے اور اس کا مفہوم بھی واضح ہے جیسا کہ ہم نے بیان کیا ہے کہ مسلمان آدمی جو جو کام نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام کی متابعت مشابہت میں کرتا ہے وہ سچا پکا مسلمان ہے اس صورت میں اس کی مشابہت رسول اللہ صلی...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ!
میرے ساتھ یہ معاملہ تب پیش آتا ہے جب ٹیکسٹ کسی دوسری ویب سائٹ سے کاپی کر کے یہاں پیسٹ کیا جائے۔اس کا حل میں نے یہ نکال رکھا ہے کہ پیسٹ کرنے کے بعد عربی ٹیگ یا ہیڈنگ اپلائی نہیں کرتا بلکہ مزید آپشنز میں چلا جاتا ہوں اور پھر ٹیکسٹ کو عربی ٹیگ یا ہیڈنگ اپلائی کرتا ہوں۔...
یزید بن معاویہ ہمارا امام نہیں
یزید نہ ہمارا امام ہے اور نہ ہم اس کو اپنا امام سمجھتے ہیں اور جو شرعی خلاف ورزی ہتک حرمت اس کی طرف منسوب کی ہے اگر یہ نسبت اس کی طرف صحیح ثابت نہ ہو سکے تو قرآنِ مجید کے فرمان کی رو سے جھوٹے پر لعنت ہے (لعنت اللہ علی الکاذبین) تو اس سزا کیلئے تیار ہو جائو کیونکہ...
تمام کفار مشرکین یہود و نصاری محرمات سے نکاح نہیں کرتے ان کی مشابہت سے بچو
سعیدی: سوال نمبر۶: کفار و مشرکین یہودو نصاریٰ محرمات سے نکاح نہیں کرتے اور تم بھی ان سے نکاح نہیں کرتے لہٰذا مشابھت کے خطرے کے پیش نظر۔ اب تم ان کی مخالفت پر کمربستہ ہو کر اپنے خود ساختہ امام یزید پلید کی طرح مائوں بہنوں...
صحابہ کرام نے شادیاں کیں۔ قد سمع اللہ قول التی تجادلک فی زوجھا الخ۔(پ:۲۸، مجادلہ:۱) بیشک اللہ نے سنی اس کی بات جو تم سے اپنے شوہر کے معاملہ میں بحث کرتی ہے (ترجمہ احمد رضا) حضرت ابوبکر حضرت عمر ، حضرت عثمان حضرت علی رضوان اللہ علیہم نے شادیاں کیں تھیں۔ ابوبکر و عمراپنی بیٹیاں نبی کے نکاح میں دے...
تمام مشرک اہل کتاب نکاح کرتے ہیں تم ان کی مشابہت سے بچو
سعیدی: سوال نمبر۵: کفارو مشرکین اور اہل کتاب اپنے اپنے دستور کے مطابق عورتوں سے نکاح کرتے ہیں اور تم بھی نکاح کرتے ہو لہٰذا آج کے بعد اپنے خود ساختہ فتویٰ کی لاج رکھتے ہوئے نکاح کرنا ترک کر دو اور اس مشابھت سے بچ جائو (ہم میلاد کیوں مناتے...
سکھ داڑھی رکھتے ہیں ان کی مشابہت سے بچو
سعیدی: سوال :۴: بعض کافرو مشرک بالخصوص سکھ ڈاڑھی رکھتے ہیں اور تمہاری ڈاڑھیاں بھی ہیں لہٰذا اس مشابھت سے بچنے کیلئے اپنی ڈاڑھیاں صاف کرو ورنہ دنیا تمہیں…(ہم میلاد کیوں مناتے ہیں ص:۱۳)
محمدی: ہم ڈاڑھیاں رکھتے ہیں جیسا کہ تم بھی اقراری ہو، اپنے نبی کی سنت...