• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقیہ نے یہ بھی کہا: فقہاء ومحدثین کے ہاں ایسے نام نہیں پائے جاتے اور نہ ہی ان کا یہ طرز عمل ہے کہ بات ہو فوت شدہ نمازوں کی اور قیاس کرتے ہوئے اسے وہ قضاء عمری کا نام دے دیں۔ محدثین کرام نے بے شمار مسائل احادیث سے مستنبط(Deduce) کرکے ابواب سازی (Headings)کی ہے۔ مگر کسی محدث نے قضاء المتروکات کا...
  2. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    لیکن یہ سوال بھی قابل غور ہے کہ اگر جوان عورت کے لئے چار سال کا عرصہ ناقابل برداشت ہے تو وہ کیا کرے؟ اُس زمانہ میں تو دینی بیداری تھی۔ خدا خوفی تھی۔ آج کا دور تو فتنوں کا دور ہے۔ خدا نخواستہ کسی غلط رجحان کا اندیشہ ہو سکتا ہے۔ کیا یہ ممکن نہیں کہ جج اپنی صواب دید پر خاتون کے حالات اور عمر کے...
  3. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    اس فتوے کے بارے میں ہمارا حسنِ ظن یہی ہے جس فقیہ نے بھی یہ فتوی دیا اس کا علم وفضل، زہدوتقوی، دقت نظر، وسعت ادراک، اسلام اور اس کے مصالح کے متعلق اس کے گہرے احساسات، امت اسلامیہ کے نزدیک ایک مسلمہ حقیقت ہیں۔ لیکن معلوم نہیں کیا حالات تھے؟ یا کیا اصل صورتِ حال تھی جو اس عظیم فقیہ نے اس وقت اپنی...
  4. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۹۔ فروعی مسائل: فقہ میں فروعات پر مباحث بے شمار ہیں۔ جو ہر فقیہ کے دینی فہم کی عکاس ہیں۔ ان فروعات کے بارے میں نہ مجتہد کوئی حتمی رائے دے پاتا ہے اور نہ ہی کوئی اور۔ مگر یہ ایک واضح بات ہے کہ فروعات پر مجتہد کے کام نے اور استدلالی طریقہ کار نے سوچنے سمجھنے اور دلائل کو جاننے کا ذوق فقہ کے طالب...
  5. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۸۔جماعت ساز ی اور امارت: اسی طرح جب بھی کوئی نئی جماعت بنتی ہے اس کی کوئی نہ کوئی ایسی توجیہ پیش کی جاتی ہے جس سے نئی لیڈر شپ یا نئی جماعت کا جواز فراہم کیا جا سکے۔ اور رکن سازی و بیعت ذاتی کے بھنور میں ہی سنجیدہ مسلمان کو گھمایا جائے۔اسلام میں کہیں بھی اور کسی بھی حیثیت سے یہ پسند نہیں کیا گیا...
  6. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۷۔گروہ بندیاں: ان کی تعداد تو اللہ کو ہی معلوم ہے کہ مسلمانوں میں اب کتنے گروہ ہیں مگر صرف اہل سنت میں اہل حدیث اور حنفی حضرات کے تفرقے کو ہی اگر دیکھا جائے تو بناؤ کی جگہ بگاڑ آخر تک پھیلتا ہوا نظر آتا ہے۔ اہل حدیث مختلف جماعتوں میں بٹ گئے۔ حنفی حضرات دیوبندی، بریلوی اور حنفی میں تقسیم ہوگئے۔...
  7. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    مقلد وغیر مقلد ؟ مقلد و غیر مقلد کی پھبتی بھی ہمارے ہاں عام ہے۔ یہ کون ہوتے ہیں؟ مسجد میں نہ آنے والا مسلمان تو اس قسم کی پھبتیوں سے ناواقف اور نالاں ہے مگر ہمارا عام مسلمان بھی ان کا استعمال بڑے فخریہ طور پر کرتا ہے۔ یہ کیا نام وصفات ہیں؟ ان کا جواب صرف یہی ہے کہ یہ سب اصطلاحات رد عمل کے طور پر...
  8. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    علماء سلف کے ان اقوال کی روشنی میں جو نقصان مسلم امہ کو پہنچا اس میں: … سلف صالحین کے طریقہ کار کو چھوڑ دیا گیا جنہیں قرآن کریم نے خود متعارف کرایا تھا کہ{ والسابقون الأولون من المہاجرین والأنصار والذین اتبعوہم بإحسان رضی اللہ عنہم ورضوا عنہ} (التوبۃ:۱۰۰) یعنی یہ تین قسم کے لوگ تھے۔ اولا...
  9. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    تقلید کے نتائج : چونکہ تقلید شخصیت پرستی کا نام ہے اس لئے جب شخصیات کو ایک دوسرے پر فوقیت دی جائے گی تو لامحالہ حب علیؓ اور بغض معاویہؓ کی کیفیت تو پیدا ہو گی۔ اس تقلید کی گرویدگی نے مسلمانوں کو جتنا نقصان پہنچایا ہے اورجو کام مسلمانوں سے کروائے ہیں وہ درج ذیل ہیں: وَتَرَی الْعَامَۃَ سِیَّمَا...
  10. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    تقلید کا حکم: یہ بحث بھی فضول لگتی ہے کہ تقلید ضروری ہے یا نہیں؟ آپ مقلد ہیں یا غیر مقلد؟شریعت میں تقلید کو علماء نے بنیادی طور پر مذموم بتایا ہے۔کوئی مسلمان یہ حیثیت ہی نہیں رکھتا کہ امت کے کسی بڑے عالم یا مجتہد کو یہ مقام دے دے کہ اس کی پیروی بے سوچے سمجھے شروع کر دی جائے؟ بلکہ اطاعت کو ہی...
  11. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    تقلید کی ابتداء: تقلید کی ابتداء کب اور کیسے ہوئی؟ اسے حضرت شاہ ولی اﷲ محدّث دہلوی ؒ کے لفظوں میں ملاحظہ کیجئے۔ حضرت قدس سرہٗ فرماتے ہیں: اعْلَمْ أَنَّ النَّاسَ قَبْلَ الْمِائَۃِ الرَّابِعَۃِکَانُوا غَیرَ مُجْمَعِینَ عَلَی التَّقْلِیدِ الْخَالِصِ لِمَذْہَبٍ وَاحِدٍ بِعَیْنِہِ۔ آپ کے علم میں یہ...
  12. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۶۔ تقلید: مسلمانوں کی اکثریت یہ سمجھتی ہے کہ لفظ تقلیدبھی شاید صلاۃ و صیام یا اطاعت و اتباع کی اصطلاح کی طرح ایک دینی اصطلاح ہے جب کہ یہ ایک نئی مذہبی اصطلاح ہے۔ ایک با شعور آدمی اگر اس کے معنی و مفہوم کو جان لے تو وہ نہ صرف لفظ تقلید، مقلد و غیر مقلد جیسی اصطلاحات کے استعمال سے گریز کرے گا...
  13. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۵۔ تلخ یادیں: حرم پاک میں ایک وقت ایسا بھی آیا کہ عالم اسلام اپنی فرقہ واریت میں اپنے عروج پر تھا اور شاہی سرپرستی بھی اسے تھپکی دیتی رہی۔ ترکی کے بادشاہ فرح بن برقوق نے نویں صدی ھجری کے اوائل میں جب حرم پاک میں چار مصلے قائم کیے تو دنیا یہ تماشہ دیکھتی تھی کہ شوافع اگر نماز باجماعت پڑھ رہے...
  14. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۴۔ ایک اور نمونہ: بر صغیر میں معاصرعلماء احناف کے سرخیل مولانا انور شا ہ کشمیری ؒ کی یہ آہ اور حسرت بھی اس قابل ہے جس پر غور کیا جاسکتا ہے۔ مولانا مفتی محمد شفیع رحمہ اللہ ایک تحریر میں فرماتے ہیں: میں نے ایک مرتبہ جناب سید انور شاہ کشمیری ؒ کو مغموم حالت میں سحری کے وقت سر پکڑے دیکھا تو عرض...
  15. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۳۔ غلو: ان ائمہ کرام کو رب ذوالجلال نے علمی اور فقہی مقام عطا فرمایا جس اخلاص اور محبت الٰہی میں ڈوب کر دین کی اشاعت وترویج اور فقہ واجتہاد کا کام ان بزرگوں نے کیا یہی انشاء اللہ تعالیٰ روز قیامت ، میدان محشر میں ان کی سرخروئی اور جنت میں رفع درجات کا باعث ہوگا۔ ان سے محبت، ان کا احترام ایمان...
  16. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۲۔فقہاء کے میلانات: ماضی میں کچھ فقہاء ایسے پیدا ہوئے جن کے پاس اتنی احادیث نہ تھیں جن سے وہ مسائل کا استنباط کرتے۔ بلکہ وہ اپنے اساتذہ کے بارے میں بہت خوش گمان او رمعتقد تھے اور انہی کے بتائے ہوئے قواعد و اصول کے مطابق بے دھڑک فتوے دے دیا کرتے تھے۔ اور دوسرے علماء کے اقوال دیکھنا، سننا بھی ان...
  17. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    مسلکی فقہ کی اشاعت کے اسباب ۱۔ قاضیوں کا کردار: ان مذاہب کی فقہی اشاعت میں اپنے اپنے علاقے میں متعین قاضیوں کا بڑا کردار تھا۔ جو چیف جسٹس کی طرف سے متعین ہوتے تھے۔ اس بات کو ذرا تفصیل سے شاہ عبدالعزیزؒدہلوی بستان المحدّثین صفحہ ۱۱میں یوں فرماتے ہیں: این دو مذہب در عالم از راہ ریاست و سلطنت...
  18. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    سوال یہ ہے کہ ن مذہبی اختلافات سے بچنے اور تمام فقہاء کرام کو ان کا جائزمقام واحترام دینے کی آخر سبیل کیا ہے؟ اس سلسلے میں شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ کا ایک صائب مشورہ ہے کہ: ہرمذہب کے تین حصے کرلیجئے۔ وہ حصہ جس میں حق واضح ہو اور کتاب وسنت کے موافق ہو شرح صدر سے اس کے مطابق فتوے دیجئے۔...
  19. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    سلف وخلف میں اکثر مجتہدین ایسے ہوگذرے ہیں جنہوں نے کسی مسئلہ پر کچھ کہا یا کیا تو وہ بدعت تھی مگرانہیں معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ بدعت ہے۔یا تو ضعیف احادیث کی وجہ سے انہوں نے ایسا کہہ دیا یہ سمجھتے ہوئے کہ یہ احادیث صحیح ہیں یا آیات کا مفہوم انہوں نے ایسا ہی لے لیاجو ان آیات کا تھا ہی نہیں۔یا انہیں...
  20. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    اسی طرح مسانیدابی حنیفہؒ کے نام سے ایک کتاب ساتویں ہجری میں ایک حنفی عالم ابو المؤید الخوارزمی نے مرتب کی۔ اولاً تو اس کتاب کی ثقاہت بیشتر علماء ومحدثین کے نزدیک محل نظر ہے جس کی تفاصیل ہمیں حجۃ اللہ البالغۃ میں مل جائیں گی۔ نیز اس کی بیشتر احادیث سنداورمتن دونوں اعتبار سے محدثین کے ہاں ضعف اور...
Top