• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہاء ہمارا عظیم سرمایہ: ہم مسلمانوں کی قیادت، اتباع اور اطاعت کے ذریعے رسول اکرم ﷺ کے ہاتھ میں تھما دی گئی ہے آپﷺ ہی کی ذات گرامی ایسی ہے جو معصوم ہے باقی سب خطا کے پتلے ہیں۔ اور ان کی خطا دین وشریعت کی خطا نہیں بلکہ وہ ان کی ذاتی خطا ہے۔ اسی طرح ان کی اجتہادی خطا بھی دین نہیں بلکہ ان کی ذاتی...
  2. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    اختلاف کے باوجود رواداری: بعض لوگ اخْتِلاَفُ أُمَّتِیْ رَحْمَۃٌ اور أَصْحَابِیْ کَالنُّجُومِ جیسی احادیث سے احتجاج کرتے اور کہتے ہیں : فقہاء کرام اور مجتہدین کا اختلاف باعث رحمت ہے ۔ جب کہ پہلی حدیث بے اصل ہے جس کا سراغ محدثین بھی نہیں نکال سکے۔ اور دوسری حدیث صحیح نہیں۔ امام ابن عبد البرؒ...
  3. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    تعصبات کو ختم کرنے کی تجویز شاہ ولی اللہ محدث دہلویؒ اپنی دور اندیشی وصاحب بصیرت نگاہ سے ان تعصبات کو ختم کرنے کی مثبت تجاویز دیتے ہیں ،جو آج بھی مسلم امہ کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر سکتی ہیں، تجاویز درج ذیل ہیں۔ پہلی تجویز: حنفی وشافعی اختلافات قرآن وحدیث کے ظواہر(Apparent Indications) پر...
  4. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    تعصب سے اجتناب: فقہ اسلامی ایک الٰہی نعمت ہے اللہ کی نعمت پانے میں ہمیں اللہ کی رضا کو ہی سامنے رکھنا چاہئے۔ اس کا حکم سرآنکھوں پر اور ہر قسم کی محبتیں رسول ﷺ کی محبت پر قربان۔ آپ ﷺ ہی کے لئے ناراضگی اور آپ ﷺ ہی کے لئے رضامندی یہی ہمارے ایمان کا حصہ ہونا چاہئے۔ اس لئے کہ آخرت میں اسی کی قدر...
  5. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہ اسلامی کے چند مطالبات : بعض لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ جب شریعت ایک ہے اس کا سرچشمہ ایک ہے اللہ کی جانب سے اسے لوگوں تک پہنچانے والا بھی ایک ہے تو اس میں اختلاف کیوں کر رونما ہوا؟ یہ شر یعت تو صرف اس لئے آئی ہے کہ لوگ اس پر عمل کریں اور اپنے تمام امور میں اس کے مطابق فیصلہ کریں تو پھر اختلاف...
  6. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہ سے مستفید ہونے کا طریقہ اسلامی فقہ کی واقفیت سے آپ بآسانی اپنے اعمال کو حلال وحرام، جائز وناجائز اور مسنون وغیر مسنون وغیرہ کا درجہ دے سکتے ہیں۔ فقہ دراصل کسی بھی مسئلے کی ایک مربوط و مرتب و ضاحت کا نام ہے۔ اس لئے ایک عام آدمی کو فقہ جب مربوط صورت میں ملتی ہے اور وہ اسے پڑھتا ہے۔ تو فقہ...
  7. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہی مسائل کی جانچ ۱۔ کسی بھی فقہی مسئلے کے انتخاب میں ریفرنسز دیکھنا مت بھولئے۔ ریفرنس اگرمندرجہ بالا کتب میں سے چوتھے درجے کی کتب کا ہو تو اسے اس صورت میں قبول کیجئے جبکہ پہلے تین درجوں کی کتب میں وہ مسئلہ نہ ہو۔ اسی طرح تیسرے درجے کی کتب کا ریفرنس ہو تو اسے اس صورت میں قبول کیجئے جبکہ...
  8. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    چند مفید فقہی کتب: ۱۔ فقہ السنۃ (اردو) مؤلف: عاصم الحداد، لاہور۔ فقہ السنۃ (عر بی ، انگلش) مؤلف: سید سابقؒ ۳۔ عمدۃ الأحکام (اردو) مؤلف: عبد الغنی المقدسی (اردو شرح:: ضیاء الکلام از محموداحمد غضنفر) ۴۔ بلوغ المرام (اردو) مؤلف: ابن حجر عسقلانی (اردو ترجمہ محمد سلیمان کیلانی)...
  9. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہی کتب: ہمارے ہاں موجود فقہ اسلامی پر مہیا مواد دو قسم کا ہے۔ ۱۔عمومی انداز۔ ۲۔خاص مجتہدانہ انداز۔ عمومی انداز: اس لٹریچر میں فقہی مسائل کو عنوانات کی ترتیب سے پیش کیا گیا ہے۔ یہ بھی دو قسم کے ہیں: ۱۔مسلکی: جس سے مراد وہ کتب فقہ ہیں جن میں کسی ایک فقیہ کی فقہ سے مستفاد مسائل کو مربوط و...
  10. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    انتخاب : بے شمار فقہی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ ان کے انتخاب میں ان دو امور کا ضرور خیال رکھیئے۔ ۱۔ ان کتب کا انتخاب مت کیجئے۔ جو محض مفروضہ مسائل ، غیر مستند اقوال اور غیر ضروری باتوں پر مبنی ہوں۔ اس لئے کہ ایسی کتب کے پڑھنے سے دین اور رسول کی محبت میں کمی آ جاتی ہے۔ اور آدمی وسوسوں کا...
  11. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہی کتب اور ان کا انتخاب: فقہاء نے کتب فقہ میں وارد مسائل کو ثقاہت کے اعتبار سے تقسیم کیا ہے۔ ظاہرہے یہ سب مسائل کتب حدیث سے ہی ماخوذ ہوتے ہیں۔ اس لئے ان مسائل کی حقیقت جاننے اور صحیح و غلط میں تمیز کرنے کے لئے کسی بھی مسئلہ کا ریفرنس ضرور دیکھنا ہوگا ۔ تاکہ قاری کو مسئلے کی صحت اور ضعف کا...
  12. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہ اسلامی پرکھنے کے معیارات: …عام وخاص جب مطالعہ کتب فقہ وحدیث کرتے ہیں تو انہیں دونوں لٹریچر میں اختلاف نیز ترجیح کے انبار نظر آتے ہیں اور اسی بنیاد پر اس کا ذہن یا تو فقہی ہوکر حدیث سے متنفر ہوجاتا ہے یا حدیثی بن کر فقہ کو مخالف حدیث سمجھ بیٹھتا ہے۔ جبکہ یہ سب علمی باتیں ہیں جو محض ایک دو...
  13. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۳۔ غیر واقع مسائل سے اجتناب : انسانی مسائل کی چونکہ حدود متعین نہیں ہیں بلکہ وقتا فوقتا یہ پیش آتے رہتے ہیں مثلاً کلوننگ، تبدیلی اعضاء وغیرہ۔ اس لئے ان کے حل کے لئے شریعت کی طرف ہی رجوع کرنا پڑتا ہے۔ البتہ یہ سوال برمحل ہے کہ کیا مستقبل میں وقوع پذیر ہونے والے مسائل کا ابھی سے ادراک کرکے ، ان...
  14. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۲۔ صحیح حدیث: ائمہ اربعہ کا رجحان: اسلامی فقہ کا خوگر بننے کے لئے شرعی تقاضا یہ بھی ہے کہ ایک مسلمان کو جب حدیث رسولﷺ مل جائے یا وہ اس کے سامنے آجائے تو پھر فقہی مسئلہ حدیث رسول سے لے اور ہر قسم کے میلانات و گفتگو ترک کردے۔ حدیث کا تعلق کسی مسلک سے نہیں بلکہ یہ تو سب مسالک کی مشترکہ دولت ہے۔...
  15. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    ۱۔ اطاعت واتباع اور ترک تقلید: قرآن مجید نے اپنی وضاحت، اللہ کی عبادت، احکام شریعت پر عمل اور اس کے صحیح فہم کے لئے رسول اکرم ﷺ کی اطاعت و اتباع کرنے کا مطالبہ تقریبا چالیس سے زائد مقامات پر کیا ہے۔ اطاعت کا مطلب یہ ہے کہ وہ احکام وعقائدجو جناب رسالت مآبﷺ ایک مسلمان کو ارشاد فرمائیں تو مسلمان...
  16. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    قبولیت کی چند شرائط یہ وہ شرائط ہیں جن سے نہ صرف فقہ اسلامی کی صحیح پہچان ہوتی ہے بلکہ اس کی ثقاہت ومتانت اور شرع سے ہٹے ہوئے مسائل کا بھی ادراک ہوتا ہے۔ فقہ چونکہ ایک فرعی مسئلے کو دلیل سے بیان کرنے کا نام ہے اس لئے علمی ثقاہت ہی اجتہادی کوشش کی بنیاد ہوگی۔ اور اسی کو اولین حیثیت حاصل ہوگی۔ اس...
  17. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    عجیب رویے …مسلکی فقہ کی سچائی اوربرتری ثابت کرنے کے لئے عموماً یہ کہا جاتا ہے کہ حدیث میں تو بڑا اختلاف ہے اس لئے اسے سمجھنا ہر فرد کا کام نہیں ۔ بلکہ اس کے لئے فقہاء کرام نے فقہی مسائل کو ترتیب دے دیا ہے اسے سمجھنا ہی اب زیادہ بہتر ہے۔ …اسی طرح کچھ فقہی اصول وضابطے بھی ایسے مہیا کردیئے گئے...
  18. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    تدوین نو کی ضرورت ہمارے اس دور میں علوم کے ہر فن میں تدوین نو بھی ہوئی ہے جس سے وہ علم مزید نکھرا ہے۔فقہ کا علم بھی دور جدید میں تدوین نو کا متقاضی ہے تاکہ یہ علم بھی نکھرے اور عوام کو اس میں تکلف وشدت کی بجائے سادگی اور آسانی نظر آئے ۔اوریہ تدوین نو قرآن وسنت کی روشنی میں از سرنو ہو۔اس کے چند...
  19. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فروعی مسائل جانچنے کے اصول ۱ ۔ قرآن مجید اور صحیح وحسن احادیث کے مخالف وہ فتویٰ یا اجتہاد نہ ہو۔ ۲۔ وہ فرعی مسئلہ قرآن مجید اور صحیح وحسن حدیث میں نہ ہو۔ ۳۔ اکثر صحابہ وتابعین اور ائمہ کرام کا اس پر اتفاق ہو۔ ۴۔ اقوال ائمہ وفقہاء میں سے عادل فقیہ کا صحیح ترین قول لے لیا جائے۔ فروعات کا...
  20. محمد نعیم یونس

    فقہی تقسیم اور تناؤ

    فقہاء کی ان ساری محنتوں پر ان کے خلوص وتقوی پر شک کئے بغیر ہمیں ہمیشہ یہ حدیث پاک سامنے رکھنی چاہئے کہ المُجْتَہِدُ قَدْ یُخْٰطِیئُ وَیُصِیْبُ فَإنْ أَصَابَ فَلَہُ أَجْرَانِ وَإنْ أَخْطَأَ فَلَہُ أَجْرٌوَاحِدٌ۔ مجتہد خواہ وہ امام ہو یا فقیہ، اپنے اجتہاد میں کبھی خطا بھی کر سکتا ہے اور کبھی نہیں...
Top