• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    پہلی روایت میں جہاں ہاتھ پر دم کرنے کی دلیل ہے وہیں یہ پانی پر دم کرنے کو بھی شامل ہے اس کو صرف ہاتھ پر دم کرنے کےساتھ خاص کرنے کے لئے نص چاہئے اس بات کی تائید دوسری روایت سے ہوتی ہے جس میں دم کرنا عام ہےجو ہاتھ، جسم، پانی، تیل وغیرہ سب کو شامل ہے ۔ تیسری اور چوتھی روایت تو واضح ثبوت ہے...
  2. مقبول احمد سلفی

    اذان کے بعد کی دعا

    اذان کا جواب اور اس کے بعد کی دعا ٭سب سے پہلے تو مؤذن کی اذان کا جواب دے اوراذان کا جواب ویسے ہی دینا ہے جیسے مؤذن کہتا ہے اس کی دلیل مندرجہ ذیل روایت ہے : (إذا سمعتم المؤذن فقولوا مثل ما يقول، ثم صلوا علي فإنه من صلى علي واحدة صلى الله عليه بها عشرا، ثم سلوا الله لي الوسيلة فإنها منـزلة في...
  3. مقبول احمد سلفی

    رزق کی کنجیاں

    رزق کی کنجیاں (1) توبہ و استغفار: مراد : گناہوں پر نادم ہونا، اس کو چھوڑنا،اور آئندہ اس سے دور رہنے کا عزم کرنا۔ دلیل : قرآن کریم میں ہے ۔﴿فَقُلْتُ اسْتَغْفِرُوا رَبَّكُمْ إِنَّهُ كَانَ غَفَّارًا (10) يُرْسِلِ السَّمَاءَ عَلَيْكُمْ مِدْرَارًا (11) وَيُمْدِدْكُمْ بِأَمْوَالٍ وَبَنِينَ...
  4. مقبول احمد سلفی

    رزق کی کنجیاں

    آپ لوگوں کی خدمت میں پیش ہے اس کا یونیکوڈ
  5. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    پانی پر دم کرنے کا حکم مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر -طائف پانی پر پھونک مارنے کی دو قسمیں ہيں ، ایک قسم جائز ہے اور ایک قسم ناجائز ۔ پہلی قسم :ایک پھونک مارنا تبرکاً ہے جو عموماً صوفیوں کے یہاں پایا جاتا ہے ،اس سے وہ برکت لیتے ہیں جبکہ نبی ﷺ کے علاوہ کسی کے آثار یا تھوک وپھونک سے برکت...
  6. مقبول احمد سلفی

    واٹس اپ استعمال کرنے کے آداب

    کمپیوٹر پہ واٹس ایپ استعمال کرنے کا سب سے آسان طریقہ : اس کا طریقہ یہ ہے کہ گل کروم میں جاکر پہلے ٹائپ کریں، https://web.whatsapp.com پھر آپ کے سامنے ایک صفحہ کھل کے آئے گا، اس صفحہ میں بائیں جانب اوپری حصے پہ ایک رمزیہ باکس بھی ہوگا، اگر زمریہ باکس ظاہر نہ ہوا ہو تو ایک گول باکس ضرور ہوگااس...
  7. مقبول احمد سلفی

    بچہ گڑ بہت کھاتا ہے::جھوٹی روایت

    مجھے ایک صاحب نے خبر دی ہے کہ میں نے ٹھیک اسی طرح کا واقعہ امام ابوحنیفہ ؒ کے متعلق سنا ہے۔ حقیقت میں مجھے اس کا علم نہیں ۔
  8. مقبول احمد سلفی

    بچہ گڑ بہت کھاتا ہے::جھوٹی روایت

    انٹرنیٹ پہ نبی ﷺ کی طرف منسوب ایک جھوٹی روایت گھوم رہی ہے ۔ روایت کچھ طرح بیان کی جاتی ہے ۔ ایک عورت رسول ﷺ کے پاس آئی اور کہا کہ میرا بچہ گڑ بہت کھاتا ہےاسکو منع فرمائیں آپ ﷺ نے فرمایا کل آنا دوسرے روز آئی تو منع فرمایا۔صحابہ نےپوچھا کہ آپ نے پہلے کیوں نہیں منع فرمایا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ کل...
  9. مقبول احمد سلفی

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    "یہ سوال میں مذکور مسئلے کا اہم لفظ ہے۔ لکھنے میں دیکھ پرکھ ضروری ہے"۔ آپ نے صحیح کہا ، اس مواد کو پوسٹ کرنے کے بعد اس کی اصلاح کی میں نے کوشش کی مگر چونکہ اصلاح کے لئے صرف پندرہ منٹ کا وقت دیا جاتا ہے جو ختم ہوگیا تھا اس وجہ سے اس کی اصلاح نہیں ہوسکی۔ تاہم انتظامیہ کمیٹی کے پاس اصلاح کا آبشن...
  10. مقبول احمد سلفی

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    یہ تو واضح ہے کہ پہلے اسے یثرب سے موسوم کیا جاتا تھا مگر نبی ﷺ نے اس کا نام بدل کر "مدینہ"، "طابہ" ، "طیبہ" رکھا۔ اور یثرب سے پکارنے کو منع فرمایا۔ جب سنت رسول ﷺ مل جائے تو اقوال رجال چھوڑدینا چاہئےاور سنت کو اختیار کرنا چاہئے۔
  11. مقبول احمد سلفی

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا

    مدینہ کو یثرب کہنا یا منورہ کا اضافہ کرنا مدینہ کو یثرب کہنے کی ممانعت وارد ہے جیسا کہ بخاری و مسلم میں ہے ۔ عن أَبي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قال قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : ( يَقُولُونَ يَثْرِبُ ! وَهِيَ الْمَدِينَةُ ) . ترجمہ: ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے...
  12. مقبول احمد سلفی

    نو مسلم کی کہانی

    نومسلم کی کہانی خود انکی زبانی یہ کہانی ہے سعودی عرب کے بریدہ کی جومنطقہ قصیم کا ایک معروف شہرہے ۔ یہاں پر نیپالیوں کی تعداد دیگرممالک کے مقابلے کچھ کم نہیں ۔ بہت ساری کمپنیوں میں سیکڑوں کی تعدادمیں ہیں۔ ان میں بیشتر تعدادغیرمسلموں کی ہے ۔ ان نیپالی غیرمسلموں کو اسلام کی طرف بلانے کے لئے کئی...
  13. مقبول احمد سلفی

    شہید کے اقسام

    شہید کے اقسام =========== اس کی وضاحت کے لئے پہلے احادیث رسول ﷺ دیکھیں۔ (1)ابوہرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اِرشاد فرمایا:ما تَعُدُّونَ الشَّہِیدَ فِیکُمْ؟ تُم لوگ اپنے(مرنے والوں ) میں سے کِسے شہیدسمجھتے ہو ؟ صحابہ رضی اللہ عنہم نے عرض کیا:یا...
  14. مقبول احمد سلفی

    فرعون کی بیٹی کو کنگھی کرنے والی نوکرانی کا ایمان افروز واقعہ

    فرعون کی بیٹی کو کنگھی کرنے والی نوکرانی کا ایمان افروز واقعہ عَنِ ‏‏ابْنِ عَبَّاسٍ رضي الله عنهما ‏‏قَالَ ‏ :قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ‏‏صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : (‏ ‏لَمَّا كَانَتْ اللَّيْلَةُ الَّتِي ‏‏أُسْرِيَ ‏‏بِي فِيهَا ، أَتَتْ عَلَيَّ رَائِحَةٌ طَيِّبَةٌ ، فَقُلْتُ : يَا...
  15. مقبول احمد سلفی

    مردوں کے لئے زعفران لگانے کا حکم

    مردوں کے لئے زعفران لگانے کا حکم مردوں کے لئے زعفران کا استعمال کرنا کیسا ہے ؟ اس سلسلہ میں جواز و منع دونوں طرح کی روایات ملتی ہیں۔ زعفران کی ممانعت والی بعض روایات (1)عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهٰی عَنِ التَّزَعْفُرِ قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ...
  16. مقبول احمد سلفی

    مختلف حالات میں سلام کا جواب دینا

    مختلف حالات میں سلام کا جواب دینا ===================== لوگوں کے درمیان بعض حالات میں سلام کا جواب دینا معلوم نہیں ہے اس لئے آئے دن اس قسم کے سوالات دہرائے جاتے رہتے ہیں اور اچھے خاصے لوگ اس میں الجھے رہتے ہیں ۔ میں نے مختلف جگہوں سے استفادہ کرتے ہوئے اور موقع کی نزاکت کے تئیں ان کا جواب ایک...
  17. مقبول احمد سلفی

    جاء الحق کی روشنی میں عید میلاد النبی کارد

    مفید معلومات کے اضافے کے لئے آپ تمام بھائیوں کا شکریہ
  18. مقبول احمد سلفی

    جاء الحق کی روشنی میں عید میلاد النبی کارد

    جاء الحق کی روشنی میں عید میلاد النبی کارد ================= عید میلاد النبی ﷺ کا جشن کتاب و سنت کی روشنی میں بدعت ہے ، اس کے بے شمار دلائل ہیں مگر میں جاء الحق کی روشنی میں اسے بدعت ثابت کرتا ہوں ۔ پہلے یہ جان لیں کہ جاء الحق بریلویوں کی معتبر کتاب ہے ، اس کے مصنف احمد یارخاں نعیمی ہیں۔...
Top