الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شادی کی خاطر تبدیلی مذہب
عموما ایسا ہوتا ہے کہ دو محبت کرنے والے (لڑکا اور لڑکی) شادی کرنا چاہتے ہیں تو ان کے مابین اگر مذہب کا فرق ہوتو پھر ایک مسئلہ بن جاتاہے ۔ لیکن اکثر یہ مسئلہ اس طرح حل ہوجاتاہے کہ لڑکا یا لڑکی ایک دوسرے کا مذہب اختیار کر لیتا/لیتی ہے ۔ اسلام کے اندر اولا اجنبی لڑکا اور...
میلادیوں کا ایک شبہ اور اس کا رد
===============
میلاد منانے والے صحیح مسلم کی ایک حدیث سے دلیل پکڑتے ہیں جس میں آپ ﷺ کے دوشنبہ کے دن روزہ رکھنے کاذکر ہے، آپ کا فرمان ہے ’’إنہ یوم ولدت فیہ‘‘۔
(صحیح مسلم مع النووی۸؍۲۹۲،۲۹۳)
ترجمہ : یعنی یہ وہ دن ہے جس میں میری پیدائش ہوئی ۔
یہ اشتباہ چند...
مذکورہ حدیث کے فوائد
(1) اس حدیث سے سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت ثابت ہوتی ہے ۔
(2) اس کلمہ کا سوبار ذکر کرنا گناہوں کی مغفرت کا سبب ہے ۔
(3)تسبیح کا معنی : اللہ تعالی کا عیوب و نقائص اور مخلوق کی مشابہت سے پاک ہونا۔
(4)سبحان اللہ وبحمدہ کی فضیلت:
٭سوبار پڑھنے سے گناہوں کی مغفرت
٭یہ اللہ تعالی...
نمازی اپنی نظر کہاں رکھے ؟
یہ ایک اہم مسئلہ ہے کہ نمازی دوران نماز حالت قیام ، رکوع، سجدہ ، تشہد اور سلام پھیرتے وقت کہاں دیکھے ؟
(1) اہل علم کے ہاں قیام اور رکوع کی حالت میں نظر کے مقام کے تعین میں اختلاف پایا جاتا ہےلیکن راحج قول کے مطابق حالت قیام اور رکوع میں سجدے کی جگہ نظر رکھنا چاہئے...
نئے گھر کی افتتاح پر کھانا کھلانا
کتاب و سنت کی روشنی میں نئے مکان بنانے کے بعد اس میں رہائش اختیار کرنے سے پہلے دوست واحباب اور اعزاء واقرباء کی دعوت کرنے کا ثبوت نہیں ملتا۔
البتہ اگر کسی نے اس لحاظ سے دعوت کی کہ اللہ تبارک وتعالی نے اسے اس گھر کی سہولت دی اور نئے گھر میں سکونت پذیرہونے کی...
پرفتن دور میں ثابت قدمی کی چار باتیں
چار باتوں پر عمل کرنے سے فتنوں سے نبردآزما ہوسکتے ہیں اور ایمان میں ثبات قدمی پیدا ہوگی.
(1) قرآن کریم : (اسے سمجھ کر پڑهنا اور عمل کرنا: (
دلیل اللہ تعالی کا قول ↩
(كذلك لنثبت به فؤادك) سورہ فرقان : 32
ترجمہ : اس طرح (آہستہ آہستہ) اس لئے اُتارا گیا کہ اس...
تدفین کے بعد میت کے لئے دعا کرنا
كان النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيهِ وَسَلَّم إذا فرغ من دفن الميت وقف عليه فقال: <استغفروا لأخيكم واسألوا له التثبيت فإن الآن يسأل> رَوَاهُ أبُو دَاوُدَ.
ترجمہ :(عثمان ؓ سے مروی ہے وہ کہتے ہیں کہ )نبیﷺ میت کے دفن سے فراغت کے بعد قبر کے پاس کھڑے ہو کر فرماتے ،...
1/ جو بھی قرآنی آیت یا حدیث آپ کے پاس آئے اسے فارورڈ کرنے سے پہلے چیک کرلیں یا کسی مستند عالم سے پوچھ لیں، کہیں ایسا نہ ہو کہ آپ کے اوپر چھوٹی حدیث کو پھیلانے کا وبال اور گناہ آجائے ۔
2/ اپنےواٹس اپ کو لوگوں کی برائی اور غیبت کا ذریعہ نہ بنائیں ، یاد رکھیں کہ صرف ایک غیبت والی بات شیر کرنے کی...
قرآنِ مجید شعائر اللہ میں شامل ہے۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
]وَمَنْ یُّعَظِّمْ شَعَآئِرَ اللّٰہِ فَاِنَّھَا مِنْ تَقْوَی الْقُلُوْبِ ط )[الحج:۳۲(
’’ اور جو اللہ کی نشانیوں کی عزت کرے اس کے دل کی پرہیزگاری کی وجہ سے یہ ہے۔ ‘‘
اوردوسری جگہ اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
]لَا تُحِلُّوْا شَعَآئِرَ...
یہ سائٹ بہت ہی عمدہ ہے ، اسلامیات سے متعلق تمام ترپہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے ۔ اللہ تعالی اس کے تمام اراکین وانتظامیہ کو اجزے جزیل سے نوازے ۔ آمین
اسلامیات سے متعلق مزید معلومات کے لئے نیچے دیا گیا گروپ جوائن کریں ۔
https://www.facebook.com/groups/373795796094136/
دعا قبول ہونے كےافضل أوقات و جگہيں اور حالات
* ليلةالقدر
* فرض نمازوں كے بعد
* أذان و إقامت كے درميان
* رات كے آخري پہرميں
*بارش نازل ہونے كے وقت
* سجدے كى حالت ميں
* صحيح نيت كے ساتھ زمزم كا پانى پينے كے وقت
* جمعہ كےدن عصر كے بعد اور خطبہ و نماز كے وقت
* الله...