• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    محترم کا کسی موضوع پہ بات کرنے کا یہ انداز ہے کہ اگر کسی شخص کی کوئی بات لی جائے تو ان کے سارے تناقضات و مغالطات کو سامنے رکھ دیتے ہیں جبکہ پوچھے گئے اصل سوال کے جواب سے انحراف ہوتا ہے ، اور وہ توجہ دوسری جانب مبذول کرنے کی کوشش کرتے ہیں ، اس میں احترام علماء بھی بھول جاتے ہیں، کون علامہ ابن...
  2. مقبول احمد سلفی

    دیوبندیوں کے دس سوالات۔

    گمنا م متعصب مقلد کے دس سوالوں کا جائزہ داپولی سے عمران تیلگھرکر اور چپلون سے یٰسین دلوی صاحبان کے ذریعہ دس سوال پر مشتمل ایک پمفلٹ دستیاب ہوا جو کسی غیر اہل حدیث گمنام متعصب مقلد کا ہے ناک کٹنے اور چوڑیوں کے ٹوٹنے کے اندیشے سے نہ قلمکار کا نام ہے نہ کسی ناشر کا – - ) یہی سوالات واٹس اپ پر...
  3. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    آپ انسان کے جسم میں جن "جسے ہم بدروح یا خبیث روح بھی کہتے ہیں "تسلم نہیں کرتے مگر اس فورم کے آپ مسئول ہیں جس پہ جن کےانسان کے اندر دخول کا ثبوت موجود ہے، کیا آپ سے قیامت میں پوچھ گچھ نہیں ہوگی ؟؟ فاعتبروا میں آپ کی جانب سے پیش کی گئی فضول باتوں سے صرف نظر کرتے ہوئے ، مختصرا یہی کہتاہوں جو...
  4. مقبول احمد سلفی

    انگوٹھی سے متعلق بعض مسائل

    (1) انگوٹھی سے متعلق علماء کرام کی رائے ہے کہ جسکوانگوٹھی پہننے کی ضرورت ہے اس کے حق میں سنت ہے مثلا حاکم اورقاضی وغیرہ ، لیکن عام لوگوں کے لئے افضل ہے کہ وہ نہ پہنے تاہم زینت کے طورپرپہننا سب کے لئے جائز ہے ۔ (موسوعہ فقہیہ 11/24) (2) مختلف احادیث وارد ہونے کی وجہ سے دونوں ہاتھ میں انگوٹھی پہن...
  5. مقبول احمد سلفی

    واٹس اپ استعمال کرنے کے آداب

    ہاں ہوسکتا ہے کہ نوکیا میں یہ آبشن نہ ہو مگر آپ جانتے ہیں اس وقت گلکسی کا زمانہ ہے ، اس میں یہ آبشن موجود ہے اور لوگ اس سے خوب فائدہ اٹھا رہے ہیں ۔ میں بھی جب آفس میں ہوتا ہوں تو کمپیوٹر پہ اور جب گھر میں ہوتا ہوں تو لیپ ٹاپ پہ واٹس ایپ چلاتا ہوں ۔
  6. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    بطور نمونہ اسی فورم کے فتاوی سیکشن سے ۔۔ جن کے انسان کےجسم میں داخل ہونے کی دلیل لنک ملاحظہ فرمائیں http://www.urdufatwa.com/index.php?/Knowledgebase/Article/View/11107/9/
  7. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    یہ تھریڈ ابن القیم ؒ کے مغالطہ کے بیان میں نہیں ہے ، جو موضوع ہو اسی پر بحث کی جائی ۔ آپ نے بدروح نکالنے کی نفی کی ہے جبکہ علمائے سلف و خلف نےجسم میں خبیث روح داخل ہونا ثابت مانا ہے ۔اورسلف سے اس کے بہت سارے تجربات و مشاہدات منقول ہیں۔
  8. مقبول احمد سلفی

    الرجوع الی الکتاب والسنہ

    الرجوع الی الکتاب والسنہ
  9. مقبول احمد سلفی

    قبروں کی زیارت کے اقسام

    (1) پہلی قسم : مشروع : وہ یہ ہے کہ قبروں کی زیارت اہل قبور کے لئے دعا اور آخرت کی یاد دہانی کے لئے ہونبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے:(زوروا القبور فانها تذکرکم الآخرة) اخرجہ مسلم ترجمہ : تم قبروں کی زیارت کرو، اس سے آخرت یاد آئے گی۔ یہ قسم عورتوں کے لئے نہیں بلکہ مردوں کے ساتھ خاص ہے...
  10. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    آپ اس فورم کے سینئر رکن ہیں ، آپ کا جو انداز بیان ہے اصلاح کا وہ "آپ کے علاوہ" اس فورم پر بھی "ضرب" لگارہا ہے ۔ آپ کا یہ انداز کیوں ہے مجھے نہیں معلوم ؟ آپ نے پہلے میرے پورے بلاگ پر حرج کی پھر پورے بلاگ سے ایک نمونہ پیش کیا ۔ اور وہ ہے بدروح کا مسئلہ جوکہ علامہ ابن القیم ؒ کا قول ہے ۔ "نقل...
  11. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    کتاب و سنت کی روشنی میں سلف صالحین کی فہم کے مطابق دین سمجھنے کے لئے ہمارا گروپ جوائن کریں اور اپنے احباب کو بھی اس میں شامل کریں ۔ گروپ ایڈمن https://www.facebook.com/groups/373795796094136/
  12. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    آپ اپنی بات کو واضح کریں ۔
  13. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    حكم القراءة على الماء والزيت من أجل الرقية هل يجوز في الرقية أن يقرأ المسلم القرآن الكريم وبعض الأدعية النبوية على الماء أو الزيت, ويقوم المريض بشرب ذلك الماء والاغتسال به؟ وإذا كان لا يجوز فما الرقية الشرعية والشروط التي يجب أن تتوفر في الرقية ويجوز أن يستعملها المسلم بعد ذلك؟ لا حرج في...
  14. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    اصل میں ہم بعض اہل حدیث کو یہ شبہ ہوتا ہے کہ یہ دیوبندیوں اور بریلویوں کا خاص عمل ہے۔ اور یہ بھی صحیح ہے کہ مقلدوں نے دم کرنے اور تعویذ لکھنے کو ایک پیشہ بنا رکھا ہے ، جبکہ اہل حدیث علماء کو اللہ تعالی نے اس سے محفوظ رکھا ہے۔ اگر مقلدوں نے اسے پیشہ بنالیا ہے تو ہم پیشہ کا انکار کریں گے نہ کہ اس...
  15. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    جزاک اللہ خیرا
  16. مقبول احمد سلفی

    اسلام میں اول جمعہ اور اول خطیب

    سوال : اسلام میں پہلی جمعہ کہاں قائم کی گئی اور کس نے سب سے پہلے لوگوں کو جمعہ کی نماز پڑھائی ؟ جواب : مدینہ طیبہ میں پہلی جمعہ کی نماز اسعد بن زرارہ رضی اللہ عنہ نے پڑھائی ، اور یہ نبی ﷺ کی ہجرت کرنے سے پہلے کا واقعہ ہے ۔ ھاضمات جو کہ مدینہ میں مشہور جگہ کا نام ہے اسی جگہ لوگوں کو جمع کیا تھا...
  17. مقبول احمد سلفی

    پانی پر دم کرنے کا حکم

    پانی کی اصل پینا ہی ہے ، کسی پانی کو نہ پینے والا قرار دینے کے لئے قرینہ صارفہ چاہئے ۔ کسی پانی میں نمک گھول دیا جائے تو اسے نہ پینے والا قرار دینا صحیح نہیں ہے ۔ جہاں تک آپ کا کہنا کہ نبی ﷺ نے پانی پر دم نہیں کیا ، پانی انڈیل کر دم کیا اس کا جواب یہ ہے کہ جو جگہ متاثر تھی وہاں پانی انڈیل کر...
  18. مقبول احمد سلفی

    سوشل میڈپا پہ اسلام کی غلط ترجمانیاں

    ویسے میڈیا پوارا کا پورا ہی بے لگام ہے مگر سوشل میڈیا اس میں بہت آگے ہے ۔ سوشل میڈیا سے مراد انٹرنیٹ بلوگز، سماجی روابط کی ویب سائٹس یعنی موبائل ایس ایم ایس, فیس بک , ٹوئٹر، مائی اسپیس، گوگل پلس ، ڈگ ، یوٹیوب, واٹس ایپ اور دیگر روابط ہیں۔ آج کے دور میں سوشل میڈیا کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا...
Top