• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    رائج تاریخ فقہ کو اس کتاب میں بیان کرنے سے گریز کیا گیا ہے۔ اس لئے کہ آ ج کے معروضی حالات میں طالب علم کوجس فقہی منہج کی ضرورت ہے وہ وہی ہے جو جناب رسالت مآب ﷺنے چھوڑا اورجس کے وارثوں نے اس منہج کوبحفاظت سنبھالا اور اس کی آبیاری کی۔ وہ منہج کیا تھا؟ سب جانتے ہیں آپ ﷺ کا چھوڑا ہوا منہج ...
  2. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    مذہبی وفرقہ وارانہ رجحانات زندگی کے ہر سٹیج پر نمایاں ہیں۔بلا شبہ ان میں تعصب و تشدد کے عناصر ہیں مگر اس میں بھی کچھ شک نہیں کہ ان بندگان خدا میں کچھ ایسے بھی ہیں جو اپنی کی گئی مخلصانہ کوششوں پر سوال کناں ہیں کہ یہ سب محنت، تحریک، دعوت وتحریر اور تعلیم وتدریس کے زاویے وحلقے کس مقصد کے لئے چلائے...
  3. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    پیش لفظ فقہ اسلامی۔ فرقہ واریت سے پاک ایک ایسی فکر سلیم کا نام ہے جو قرآن وسنت رسول کی خالص تعلیمات میں سینچی گئی ۔ جس نے زندہ مسائل کے استدلال ، استنباط اور اجتہاد میں قرآن وسنت ِ رسول کو اپنایا اور شرعی احکام کی تشریح وتعبیر میں ان دونوں کوہی ہر حال میں ترجیح دی ۔ یہ تعلیمات اللہ تعالیٰ کا...
  4. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    قال ابن سیرین رحمہ اللّٰہ: إِنَّ ہٰذَا الْعِلْمَ دِیْنٌ فَانْظُرُوْا عَمَّنْ تَأْخُذُوْنَ دِیْنَکُمْ۔ امام ابن سیرینؒ فرماتے ہیں: بلاشبہ یہ علم ، دین ہے پس دیکھا کرو کہ دین تم کس سے لے رہے ہو۔
  5. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    فقہ اسلامی ایک تعارف ، ایک تجزیہ ڈاکٹر محمد ادریس زبیر فہرست مضامین پیش لفظ پہلا باب تعارف فقہ اسلامی علم اور اس کی برکات فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن فقہ اسلامی کی اہمیت وضرورت فقہ اسلامی کی روح موضوع فقہ لفظ فقہ کا معنی ومفہوم مذہب اور دین: فرق فقہ، شریعہ اور قانون فقہ اور اصول فقہ...
  6. محمد نعیم یونس

    قرآن کریم اور اس کے چند مباحث

    الحمد للہ ، کتاب مکمل ہوئی۔
  7. محمد نعیم یونس

    علم تفسیر

    قادیانی تراجم: ڈاکٹر محمد عبدالحکیم نے سب سے پہلے قرآن کریم کا انگریزی ترجمہ سن ۱۹۰۵ء میں شائع کیا ۔ اپنی ابتدائی زندگی میں ڈاکٹر مرحوم قادیانی تھے پھر تائب ہوگئے اس لئے یہ ترجمہ ان کی علمی ناپختگی اور قرآنی پیغام کے منہج ابلاغ سے بالکل ہٹا ہوا تھا ۔ جس کی وجہ ان کی سابقہ تربیت اور اس کے اثرات...
  8. محمد نعیم یونس

    علم تفسیر

    غلام احمد پرویز: مرزا غلام احمد قادیانی کے اعلان مسیح موعود اور پھر نبی ہونے نے ایسے فتنہ پروروں کو شہ دی جو اس تاک میں تھے کہ اہل اسلام کا رد عمل اس جھوٹے نبی کے بارے میں کیا سامنے آتا ہے؟ انہوں نے بھی اپنے راستوں کو ہموار کرنے کے لئے سرکاری سرپرستی میں ہی آزاد منش لوگوں کو انکار حدیث و سنت...
  9. محمد نعیم یونس

    علم تفسیر

     انحرافی تفاسیر یہ وہ تفاسیر ہیں جو ان حضرات کی لکھی ہیں جو مرعوب سلطان وسلطنت تھے اوربرصغیر میں فتنوں کو رواج دینے میں پیش پیش۔یہ سب ایسی شہوانہ کوششیں تھیں جو غیروں کی آشیر باد لینے اور اپنے مخصوص کردار، نظریہ وعقیدہ کو پروان چڑھانے کے لئے کی گئیں۔ایک سادہ دل مسلمان کو دین واہل دین سے متنفر...
Top