• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کی اہمیت و ضرورت

    …امام ضحاکؒ اس آیت {بما کنتم تعلمون الکتب وبما کنتم تدرسون} (آل عمران:۷۹)کی تفسیر میں فرمایا کرتے: یہی تو وہ مجالس ہیں جن میں دین کا گہرا علم یعنی فقہ لوگ حاصل کرتے ہیں۔ … امام عطاء ؒبن رباح الخراسانی فرمایا کرتے تھے: مَجْالِسُ الذِّکْرِ: ہِیَ مَجَالِسُ الْحَلالِ وَالْحَرامِ … کَیْفَ...
  2. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کی اہمیت و ضرورت

    … اس کے برعکس اسلام میں بیع(investment)کو رواج دیا گیا ہے جس میں فرد کی فکرو محنت شامل ہے ۔اس میں نفع کا امکان اور نقصان کا رسک بھی ہے۔ مگر نہ مقررہ نفع ہے اور نہ ہی مقررہ نقصان۔ …سٹاک مارکیٹ ہویا حصص کی خرید وفروخت ان میں غالب صورت سٹہ بازی کی نظر آتی ہے۔ جس سے ذخیرہ اندوزی کو فروغ ملتا اور...
  3. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کی اہمیت و ضرورت

    فقہ اسلامی کی روح: نیز آپ ﷺ نے یہ بھی فرمایا: یٰأیُّہَا النَّاسُ: إِنَّمَا الْعِلْمُ بِالتَّعَلُّمِ ، وَالْفِقْہُ بِالتَّفَقُّہِ، وَمَنْ یُرِدِ اللّٰہُ بِہِ خَیرًا یَُفَقِّہْہُ فِی الدِّیْنِ، وَإِنَّمَا یَخْشَی اللّٰہَ مِنْ عِبَادِہِ الْعُلَمَائُ، وَلَنْ تَزَالَ أمَّۃٌ مِنْ أُمَّتِی عَلَی...
  4. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کی اہمیت و ضرورت

    ٭… ان مسائل میں کچھ تو فوری طور پر سیکھنا ضروری ہیں جو فرض عین ہے اور کچھ تاخیر سے اور بعض بوقت ضرورت۔ کچھ ایسے بھی ہیں جن کا سیکھنا فرض کفایہ ہے ۔جیسے تجہیز وتکفین اور نماز جنازہ وغیرہ۔ کبھی اس علم کا حصول نفل بھی ہو جاتا ہے جو فرض کفایہ کی حدو مقدار سے ذرا زائد ہے۔نیز عوام الناس کا عمل کی غرض...
  5. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کی اہمیت و ضرورت

    فقہ اسلامی کی اہمیت و ضرورت ٭…اللہ تعالیٰ نے انسان کو پیدا فرما کر اسے کرہ ارضی پر بسایا۔ غالباً اس میں حکمت یہ تھی کہ نسل انسانی جب زمیں پر پھلے پھولے تو جہاں ان کے باہمی معاملات وتعلقات آگے بڑھیں وہاں یہ مختلف قوموں، برادریوں اور قبائل سے پہچانے جائیں۔مگران کے باہمی روابط کیسے ہوں؟ ان بن کی...
  6. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن

    محاسن ۱۔ دین ودنیا : شریعت میں دین ودنیا دونوں کے احکام نازل فرمائے گئے۔فقہ اسلامی اس اعتبار سے مالا مال ہے کہ جناب رسالت مآب ﷺ کی ذات گرامی نے اپنی حیات طیبہ میں دین ودنیا دونوں کے بارے میں بے شمار فقہی احکامات ارشاد فرمائے۔ حدیث و فقہ کا لٹریچران دونوں موضوعات کوزیر بحث لاتا ہے۔ عبادات اور...
  7. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن

    ٭…اتباع، دین کی مدلل بات کے قبول کرنے کو کہتے ہیں۔اور تقلید بے دلیل بات کے قبول کرنے کو۔ فقہ اسلامی کی تاویل وتفہیم میں ائمہ اربعہ کا اختلاف بہت ہی نمایاں ہے۔ چاروں الگ الگ فقہیں اس کی شاہد ہیں۔اور ہر امام دوسرے سے علم میں بھی بڑھا ہوا ہے۔ سینکڑوں ، ہزاروں نہیں بلکہ لاکھوں ایک دوسرے سے بڑھے...
  8. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن

    خصوصیات ماضی میں دین اس سے بہت بلند تھا کہ صحابہ اورفقہاء وعلماء اس میں ذاتی رائے دیں۔یا اپنی عقل وقیاس کو اس پر مقدم کریں۔یہی وجہ ہے کہ ایسے علماء کی مقبولیت وشہرت زمان ومکان سے بے نیاز ہوگئی۔ رب العالمین نے ان کا ذکر جمیل ان کی وفات کے بعد بھی جاری رکھا۔ ان کے مخلص شاگردوں کی ایک جماعت بتوفیق...
  9. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن

    فقہ اسلامی: خصوصیات اور محاسن فقہ اسلامی: …دین اسلام کا صحیح فہم وادراک فقہ کہلاتا ہے۔ دین کے مصادر اس فقہ کا اصل ہیں۔ جن میں غوطہ زن ہوکر فقہ مستنبط کی جاتی ہے۔یہ مصادر قرآن وسنت ہیں جو دوش بدوش چلتے ہیں اور اجتہادی مسائل میں اجماع وقیاس صحیح کے بھی راہنما ہیں۔ … اس علم و ادراک کا صحیح نور...
  10. محمد نعیم یونس

    تعارف فقہ اسلامی

    علم کی راہ میں صبر: بعض اوقات اس راہ میں بہت محنت اور کوشش درکار ہوتی ہے نیز مشکلات بھی پیش آسکتی ہیں۔حصول علم میں ہمہ وقت آسائشوں کی توقع نہ رکھے بلکہ ایسی تکالیف کو اہمیت دیئے بغیر اپنا ہدف ومقصد زندہ وسلامت رکھے۔اور صبر وبرداشت سے کام لے ۔اس لئے کہ: {إن مَعَ العسر یسرا} یقیناً تنگی کے ساتھ...
  11. محمد نعیم یونس

    تعارف فقہ اسلامی

    لوگوں کو خیر کی تعلیم: علم کو سیکھنے کے بعد اسے سکھانااور پھیلانا بھی ضروری ہے۔مسلمان نسلیں تبھی محفوظ رہیں گی۔ اس لئے اللہ تعالیٰ کی دی ہوئی اس خیر کوہر جگہ بانٹنا چاہئے۔آپ ﷺ کا ارشاد ہے: بَلِّغُوا عَنِّیْ وَلَو آیَۃً۔ ایک آیت بھی میری طرف سے تم تک پہنچی ہو اسے آگے ضرور پہنچاؤ۔
  12. محمد نعیم یونس

    تعارف فقہ اسلامی

    شیخ الاسلام امام ابن تیمیہؒ عمر بھر یہ دعا کرتے رہے: یَا مُعَلِّمَ إِبْرَاہِیمَ ! عَلِّمْنِیْ اے ابراہیم کے معلم! مجھے بھی علم عطا فرما۔ وَیَا مُفَہِّمَ سُلَیْمَانَ ! فَہِّمْنِیْ اور اے سلیمان کو فہم عطا کرنے والے! مجھے بھی دین کا فہم عطا فرما۔ یہی علم، تقوی وصحیح فہم کے بغیر ہو تو اس کے...
  13. محمد نعیم یونس

    تعارف فقہ اسلامی

    امام ابن المبارک رحمہ اللہ کا آخری وقت جب آیا تو شاگردوں نے عرض کی کہ اگر آپ کو دوبارہ زندگی دے دی جائے توآپ دنیا میں آکر کیا کریں گے؟ فرمانے لگے : ایسا اگر ہوا تو صرف دین سیکھنے ہی آؤں گا۔ امام ابن القیمؒ فرماتے ہیں کہ امام احمد بن حنبلؒ فرمایا کرتے: فَہْمُ الْعِلْمِ أَحَبُّ إِلَیْنَا مِنْ...
  14. محمد نعیم یونس

    تعارف فقہ اسلامی

    علم سیکھنے کا شوق اور دعائیں: طالب علم اپنے بھرپور شوق اور جستجو کا مظاہرہ کرے۔ اگر کہیں کوئی بھی رکاوٹ پیش آئے تو اس کا حل تلاش کرے یا پھر رب کی بارگاہ میں دعا کرے۔امام شافعیؒ فرماتے ہیں: شَکَوتُ إِلٰی وَکِیْعٍ سُوئَ حِفْظِیْ فَأَوْصَانِیْ إِلَی تَرْکِ الْمَعَاصِیْ میں نے وکیع سے اپنے برے...
  15. محمد نعیم یونس

    تعارف فقہ اسلامی

    علم شرعی کے حصول کی چند شرائط اخلاص نیت: چونکہ علم تقرب الٰہی کا ذریعہ ہے اس لئے متعلم کے لئے اخلاص نیت حصول علم کا پہلا زینہ ہے۔ خود راستی پر قائم ر ہے۔ مرغوبات دنیا اسے کھینچ نہ سکیں۔اگر کوئی یہ بھی نیت کرلے کہ میں ڈگری پانے کے بعد اس سے اپنی آمدنی بھی حاصل کرنا چاہتا ہوں تو یہ معیوب بات...
  16. محمد نعیم یونس

    تعارف فقہ اسلامی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم باب اول تعارف فقہ اسلامی نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم۔۔۔۔۔۔۔۔ علوم بے شمار ہیں۔ یہ سبھی اللہ تعالیٰ کے ہاں عمدہ ومبارک ہوسکتے ہیں جب انسان ان سے خود فائدہ اٹھائے اور دوسروں کی دنیا وآخرت مفید بناسکے۔اس لئے بنیادی طور پرعلم کی دو اقسام ہیں۔ علم دنیوی و علم شرعی ۔ ۱۔ علم...
  17. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    بسم اللہ الرحمن الرحیم عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ رَضِیَ اللّٰہَ عَنْہُ قَالَ: وَعَظَنَا رَسُولُ اللّٰہِ ﷺ مَوْعِظَۃً ذَرَفَتْ مِنْہَا الْعُیُونُ، وَوَجِلَتْ مِنْہَا الْقُلُوبُ، قُلْنَا: یَا رَسُولَ اللّٰہِ ﷺ، إِنَّ ہٰذِہِ مَوْعِظَۃً مُوَدِّعٍ فَمَا تَعْہَدُ إِلَینَا؟ فَقَالَ: قَدْ...
  18. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    انتساب اپنی شریک حیات کے نام جنہوں نے اپنے فہم دین کی روش کو بغیر کسی تعصب یا تعلّی کے قرآن اور سنت رسول ﷺکے ساتھ وابستہ کرلیا۔
  19. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    شریعت اور فقہ اسلامی کی تعریف ووضاحت کے لئے یہ چند صفحات طلبہ کی ذہنی بالیدگی کے لئے لکھے گئے ہیں تاکہ ان میں اپنی تاریخ اور فقہ اسلامی کی ہر دور میں ضرورت کا احساس جاگ سکے اور اصول فقہ کو بھی ضمناً سمجھ سکیں۔ کوشش ہماری یہی رہی ہے کہ اس موضوع کو قرآن وسنت کے ساتھ ہی منسلک رکھا جائے اور اسلامی...
  20. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی ۔ایک تعارف ، ایک تجزیہ

    فقہ اسلامی کے اصل مصادر کون سے ہیں ؟ اور ان کے تابع کون کون سے؟ ان کا مختصر تعارف بعض ضمنی مباحث کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ فقہ اسلامی کی تدوین عمومی انداز میں ہوئی اور اسے ہی پسند کیا گیا۔ یعنی مختلف فقہاء کی کاوشوں میں جہاں مخصوص ذہن کار فرما نظر نہ آیا اسے فقہ اسلامی نے اپنے اندر سمولیا مگر...
Top