الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
’ کیا آپ خیریت سے ہیں؟‘ لاہور دھماکے کے بعد فیس بک نے سیفٹی فیچرمتعارف کرادیا
ویب ڈیسک اتوار 27 مارچ 2016
فیس بک نے لاہور میں رہائش پذیر دوستوں اورعزیزوں کی خیریت جاننے کے لئے چیک لسٹ کا فیچر متعارف کرایا ہے۔ فوٹو: فائل
لاہور: لاہور میں ہونے والے ہولناک دھماکے کے بعد جہاں پورا ملک سوگوار...
لاہور دھماکے کے مبینہ خودکش بمبار کا سر مل گیا، پولیس
ویب ڈیسک پير 28 مارچ 2016
جائے وقوعہ سے شناختی کارڈ بھی ملا ہے جس پر یوسف نامی شخص کا نام درج ہے،ایس ایس پی انویسٹی گیشن۔ فوٹو: اے ایف پی
لاہور: ایس ایس پی انویسٹی گیشن حسن مشتاق سکھیرا کا کہنا ہے کہ لاہور خودکش حملے میں ملوث مبینہ بمبار...
ملّاؤ.....ایمبولینس تم لے آؤ.........موم بتیاں ہم لے آتے ہیں...
لاہور حادثے میں جس طرح مذہبی جماعتوں کے فلاحی شعبے حکومت کا ہاتھ بٹا رہے تھے..دیکھ کر فخر ہو رہا تھا....جماعت الدعوه کی fif جماعت اسلامی کی الخدمت سب ہی اپنی ہمت کے مطابق لگے ہووے تھے...اور ان کی نظر میں اس وقت سب انسان تھے...
انا لله و انا الیه راجعون.
لاہورخودکش حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 72 ہوگئی
ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلےرے
مزید شیئر
زخمی ہونے والوں میں خواتین اوربچے بھی شامل ہیں جس میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ فوٹو: اے ایف پی
لاہور: گلشن اقبال پارک کے قریب خودکش دھماکے کے نتیجے میں بچوں اور...
ہمہ قسم کا علم غیب اللہ تعالی کے پاس ہے، پھر اللہ تعالی جسے چاہے غیب کی خبریں بتلا دیتا ہے۔
الحمد للہ:
اول:
فرمانِ باری تعالی ہے:
( قُلْ لَا يَعْلَمُ مَنْ فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ الْغَيْبَ إِلَّا اللَّهُ )
ترجمہ: آپ کہہ دیں: آسمان اور زمین میں اللہ کے سوا کوئی بھی غیب نہیں...
اپنا دودھ ضرور پلائیں یا پلوائیں اپنے بچوں کو چاہے دوسری عورت سے اجرت پر
اپنا دودھ نہیں پلاتی تھیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب دو آدمی (فرشتے) ایک پہاڑ پر لے گئے ، وہاں دوزخیوں کے عذاب کی مختلف صورتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دکھائی گئیں تو وہاں عورتوں کے عذاب کا ایک منظر یہ بھی...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
دو پکارنے والے اور صراط مستقیم :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی نے صراط مستقیم کی ایک مثال بیان فرمائی ہے ، کہ (وہ ایک سیدھا راستہ ہے) اور اس کی دونوں جانب دیواریں ہیں ، ان دیواروں میں کھلے ہوئے دروازے ہیں ، دروازوں پر پردے لٹکے ہوئے ہیں ، اور راستے...
اُن کا داخلہ بند
شراب کا عادی جنت میں داخل نہیں ہو گا ، نہ ہی جادو کی تصدیق کرنے والا مومن جنت میں داخل ہوگا (یعنی جادو کو درست کہنے والا ، سیکھنے والا یا کرنے کرانے والا) ، اور نہ ہی داخل ہو سکے گا جنت میں رشتہ داری توڑنے والا
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)...
(خبردار ہو جاؤ !!)
شراب کا عادی جنت میں داخل نہیں ہو گا ، اور نہ ہی والدین کا نا فرمان جنت میں داخل ہوگا اورنہ ہی داخل ہو سکے گا جنت میں احسان کر کے جتلانے والا
(مفہوم فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
---------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/249 ، ،
صحيح...
دیوث ،، اور ،، رجلہ ؟؟
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تین لوگ جنت میں داخل نہیں ہوں گے
(1) دیوث (2) رجلہ (3) شراب کا عادی ، ، عرض کی گئی کے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، شراب کے عادی کو تو ہم نے پہچان لیا لیکن یہ دیوث سے کیا مراد ہے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو...
شرابیوں کے نام ، اہم پیغام
جو اِس حال میں مرجائے کہ اس کے مثانہ میں شراب کا تھوڑا سا بھی حصہ موجود ہو ، تو اس پر جنت حرام کر دی جاتی ہے
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
-----------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/251 ، ، الزواجر : 2/153 ، ،
السلسلة...
بخیلی (کنجوسی) = بربادی
بخیلی (کنجوسی) سے بچو ، کیونکہ بخیلی نے تم سے پہلے (اُمتیوں) کے لوگوں کو اُبھارا ، تو انہوں نے اپنوں کے خون بہائے ، اور حرام کردہ چیزوں کو حلال ٹھہرا لیا
(فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)
------------------------------------------------
(صحيح ابن حبان : 6248 ، ،...
اُمت کے بدترین لوگ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ عنقریب ، میری اُمت میں ایسے لوگ ہوں گے ، جومختلف اقسام کے کھانے ، اور مختلف اقسام کے مشروبات پیئیں گے ، اور رنگا رنگ کپڑے پہنیں گے (مگر) بلااحتیاط گفتگو کریں گے یہی لوگ میری امت کے بدترین انسان ہیں...