الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے ایک دوست نے سوال کیا ہے کہ کیا سید لڑکی کی کسی غیر سید سے شادی ہو سکتی ہے ؟
شیخ محترم @ابوالحسن علوی
نکاح کے لیے صرف دین میں برابری ہونی چاہیے۔ اس کے علاوہ برابری خاندان، علم، شکل وصورت، مال وغیرہ کی برابری شرعی حکم نہیں ہے اگرچہ عرف کے تحت اسے ملحوظ رکھا جا سکتا ہے۔
امام مالک، ایک...
قیامت کے قریب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ، قیامت کے قریب ، سود ، زنا اور شراب (تین تباہ کر دینے والے گناہ) عام ہو جائیں گے
---------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/70 ، ، صحيح الترغيب : 1861 ، ،
المعجم الأوسط للطبراني : 7/349 ، ،8/121 ، ،...
بسم الله الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
یہ تصویر نظر سے گزری جو کہ کے ایک پیج پر موجود تھی ۔ کہ "الله تک پہنچنے کے لئے وسیلہ ضروری ہے جیسا کہ چھت پر پہنچنے کے لیے زینہ یا سیڑھی"۔۔
میری سمجھ سے بالاتر ہے کہ لوگ اپنے عقائد کو ثابت کرنے کے لیے اتنی بوگس دلیلیں کہاں سے لے آتے...
دل کی تنگی
ابن قيم رحمہ اللہ کہتے هیں :
" دل کی تنگی بڑے اسباب :
الله تعالی سے اعراض، اس کے غیر سے دل کا تعلق، اس کے ﺫکر سے غفلت اور اس کے سوا سے محبت هیں،،، "
_______________________
قال ابن القيم رحمہ اللہ :
(( من أعظم أسباب ضيق الصدر : الاعراض عن الله تعالى وتعلق القلب بغيره والغفلة...
الزام ، تہمت لگانا ؟؟
جس نے کسی کے بارے میں ایسی بات کہی (الزام لگایا ، تہمت ، یا جھوٹی بات منسوب کی) جو اس میں حقیقت میں تھی ہی نہیں ، تو اللہ اسے (الزام لگانے والے، تہمت لگانے والے ، جھوٹی بات منسوب کرنے والے کو) دوزخ کی پیپ میں ڈالے گا (وہ آخرت میں اِسی کا مستحق رہے گا) یہاں تک کہ اگر وہ...
دل دھلا دینے والا گناہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سود کے تہتر (73) دروازے (درجے) ہیں ، اور اِن میں سے جو سب سے ادنیٰ درجہ ہے وہ (گناہ میں) ایسا ہے کہ کوئی شخص اپنی ماں کے ساتھ نکاح کرے
------------------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب ...
زنا سے بڑا جرم
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سود کا ایک درہم یہ جاننے کے باوجود کہ یہ سود ہے کھانا ، (36) مرتبہ زنا (بدکاری) کرنے سے زیادہ بڑا گناہ ہے
---------------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 3/68 ، ، صحيح الترغيب : 1855 ، ،
السلسلة...
لہسن کے وہ حیران کن فوائد جس سے آپ لاعلم ہیں
ویب ڈیسک اتوار 13 مارچ 2016
لہسن کو تیل کے ساتھ ملاکر یا پھر سرکی جلد پر مساج کرنے سے بال گرنے کے مسئلے سے چھٹکارا حاصل کیاجاسکتا ہے۔ فوٹو؛ فائل
لہسن کا استعمال صرف کھانے پکانے تک ہی محدود نہیں بلکہ اس کا استعمال بہت سی بیماریوں سے بھی بچاتا ہے۔...
جلد کو شرطیہ شاداب اور روشن بنانے والی غذائیں
ویب ڈیسک اتوار 13 مارچ 2016
جلد کی خوبصورتی اور دلکشی خوراک سے شروع ہوتی ہے۔ فوٹو: فائل
لندن: خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی جلد ہمیشہ دلکش، روشن اور داغ دھبوں سے پاک رہے اس کےلیے غذائی ماہرین نے بہت تحقیق کے بعد ایسی غذائیں اور پھل تجویز کئے...