• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عامر یونس

    "دعا ایک عظیم عبادت"

    دوسرا خطبہ : تمام تعریفیں اللہ کیلیے ہیں وہی رحمن و رحیم ، عزیز و حکیم ہے، اس کے اچھے نام اور اعلی صفات ہیں، میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی معبودِ بر حق نہیں وہ اکیلا ہے ، وہی بلند و بالا ہے، میں یہ بھی گواہی دیتا ہوں کہ ہمارے نبی اور سربراہ محمد ﷺ اس کے بندے اور چنیدہ رسول ہیں، یا...
  2. محمد عامر یونس

    "دعا ایک عظیم عبادت"

    بسم الله الرحمن الرحيم "دعا ایک عظیم عبادت" فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفطہ اللہ نے 09 جمادی الثانیہ 1437 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "دعا ایک عظیم عبادت" ارشاد فرمایا جس کے اہم نکات یہ تھے: ٭کامیابی و ناکامی کی بنیاد ٭ دعا کی اہمیت و فضائل ٭ دورِ حاضر میں...
  3. محمد عامر یونس

    سفید بالوں کے احکام

    سفید بال = نور (1) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص اسلام کی حالت میں (یعنی حالت ایمان میں) بڑھاپے کو پہنچا ، تو یہ بڑھاپا اس کے لئے قیامت کے دن نور ہوگا ، ایک شخص نے عرض کی کہ چند لوگ ان سفید بالوں کو اکھاڑ دیتے ہیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کا دل چاہتا ہے تو...
  4. محمد عامر یونس

    اس شخص کی فضیلت جس نے اپنے کم سن بچے کی موت پر صبر کیا :

    ہاں ، ، یہ سب کے لئے ہے قرة بن إياس المزني رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ ایک شخص اپنے بیٹے کو لے کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا کرتا تھا ، (ایک مرتبہ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کیا تم اپنے بیٹے سے محبت کرتے ہو؟ اس نے عرض کی جی ہاں اور (دعا بھی دی) کہ اللہ تعالی...
  5. محمد عامر یونس

    اس شخص کی فضیلت جس نے اپنے کم سن بچے کی موت پر صبر کیا :

    ماں کو جنت لے جائے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، جو بچہ اپنی والدہ کے پیٹ میں (روح پھونکے جانے سے پہلے ) ہی ساقط (ختم ، ضائع) ہو گیا ، اورا گر اُس کی والدہ صبر کرتے ہوئے اپنے اِس بچے پر ثواب کی امید رکھے تو وہ بچہ بھی اپنی والدہ کو نال...
  6. محمد عامر یونس

    اس شخص کی فضیلت جس نے اپنے کم سن بچے کی موت پر صبر کیا :

    دل کے ٹکڑے کو لے لیا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب کسی کا بچہ فوت ہو جاتا ہے تواللہ تعالی فرشتوں سے فرماتا ہے کہ تم نے میرے بندے کے بچے کی روح نکال لی (حالانکہ وہ اللہ تو سب جانتا ہے) ، فرشتے عرض کرتے ہیں کہ نکال لی ، پھر ارشاد ہوتا ہے کہ تم نے اس (والدین) کے دل کے ٹکڑے (پھل) کو...
  7. محمد عامر یونس

    بیٹیاں ،، بہنیں

    بیٹیاں ،، بہنیں جس نے اپنی دو بیٹیوں یا دو بہنوں یا کسی قریبی عزیز کی دو (بیٹیوں وغیرہ) پر حصول ثواب کی نیت سے خرچ کیا ، یہاں تک کہ ان (دو) کو اللہ نے اپنے فضل سے دوسروں سے مستغنی کر دیا ، تو وہ دونوں اس کے لئے جہنم کی آگ سے بچاؤ کا ذریعہ ہوں گی (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)...
  8. محمد عامر یونس

    حقوق زوجیت ۔۔۔۔۔۔۔۔نافرمان بیوی کا حکم

    نا فرمان بیویاں ؟ دو قسم کے لوگوں کی نماز اُن کے سر سے اوپر نہیں تجاوز کرتی (یعنی قبولیت کی طرف نہیں جاتی) (،،، ، ،، ، ، ، ، ، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ) ان میں سے ایک وہ عورت ہے جو اپنے خاوند کی نا فرمانی کرے ، یہاں تک کہ وہ نا فرمانی سے باز آجائے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم)...
  9. محمد عامر یونس

    اہل و عیال کی ضروریات پر خرچ کرنا :

    آپ بھی غور کیجئے آدمی کے گنہگار ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ جن لوگوں پر خرچ کرنا اُس کی ذمہ داری ہے (یعنی اہل و عیال وغیرہ) یہ ان کا خیال نہ رکھے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ----------------------------------------------------- (سنن أبي داود : 1692 ، ، إرواء الغليل : 3/407 ، ،...
  10. محمد عامر یونس

    جنتي عورت

    جنتی عورتیں کون ؟ خاوند سے محبت کرنے والی ، زیادہ بچے جننے والی ،جب اسے غصہ آئے یا اس کے ساتھ برا سلوک ہو یا جب اس کا خاوند کسی بات پر اس سے ناراض ہو جائے تو وہ اپنے شوہر سے کہے یہ تیرا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہے ، اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھوں گی جب تک آپ راضی نہ ہو جائیں (فرمان رسول اللہ صلی...
  11. محمد عامر یونس

    پنجاب اسمبلی میں پاس کیا گیا تحفظ خواتین بل سراسر قرآن و سنت کے کیخلاف ہے۔ حافظ محمد سعید

    مردوں کے حقوق بھی تسلیم کرو! عاتکہ مغل جمعـء 11 مارچ 2016 یہ معاشرہ مرد و عورت کے باہم ملاپ سے توازن میں رہتا ہے، اس لئے کسی ایک کو دوسرے پر برتری نہیں ایک دوسرے کو سمجھیئے اور ایک دوسرے کیلئے تھوڑی گنجائش پیدا کیجئے۔ شام کے 6 بج چکے تھے، ٹریفک کا ایک اژدھام تھا، ہر ایک پر جلدی کا بھوت سوار...
  12. محمد عامر یونس

    پنجاب اسمبلی میں پاس کیا گیا تحفظ خواتین بل سراسر قرآن و سنت کے کیخلاف ہے۔ حافظ محمد سعید

    "کل تک" جاوید چوہدری کے ساتھ - 15 مارچ 2016 ویڈیو لنک http://www.express.pk/videos/472065/kal-tak-15-march-2016-a-debate-on-women-protection-bill-express-news/
  13. محمد عامر یونس

    '' اس زندگی سے تو موت اچھی ! ''

    '' اس زندگی سے تو موت اچھی ! '' مصیبت میں موت نہیں دعا مانگیں
  14. محمد عامر یونس

    خاوند کے حقوق :

    بیویوں کے نام ! اہم پیغام قسم ہے اُس ذات کی ، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے ، عورت اپنے رب کا حق اس وقت تک ادا نہیں کر سکتی جب تک کہ وہ اپنے شوہر کا حق ادا نہ کرے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ------------------------------------------------------ (اداب الزفاف للالبانى : 211 ، ، نيل...
  15. محمد عامر یونس

    خاوند کے حقوق :

    شوہر = سب کچھ حصين بن محصن رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ اُن کی پھوپھی ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنے کسی مسئلہ کے سلسلہ میں حاضر ہوئیں ، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کیا تم شادی شدہ ہو ؟ انہوں نے عرض کی جی ہاں ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا کہ تم اپنے شوہر سے...
  16. محمد عامر یونس

    شادی ! پاکدامنی کا ذریعہ اور گناہوں کے مقابلے میں ڈھال :

    اللہ کی مدد ساتھ ہوگی تین قسم کے لوگوں کی مدد اللہ کے نزدیک ثابت ہے ، (،،،،،،، ،،،،،،،، ۔۔۔) جن میں سے ایک وہ ہے جو (خود کو گناہوں سے بچانے کے لئے) نکاح کر کے پاکدامنی اختیار کرنا چاہتا ہے (فرمان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) ------------------------------------------------------------------...
  17. محمد عامر یونس

    جنت کی ضمانت :

    چھ (6) کے بدلے = جنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم مجھے چھ (6) چیزوں کی ضمانت دے دو تو میں تمہیں جنت کی ضمانت دیتا ہوں (1) بات کرو تو سچ بولو (2) وعدہ کرو تو پورا کرو (3) جب تمہارے پاس امانت رکھوائی جائے تو اسے ادا کرو (4) اپنی شرم گاہوں کی حفاظت کرو (5) اپنی نگاہوں کو...
  18. محمد عامر یونس

    موت سے فرار ممکن نہیں !!!

    موت کو ہمیشہ یاد رکھیں
Top