• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تاریخ تدوین فقہ اور اس کے مراحل

    تاریخ: عربی زبان میں وقت اور اس کے حالات کا تعارف اور اس سے تفصیلی آگاہی کو تاریخ کہتے ہیں۔جیسے عرب کہتے ہیں: أَرَّخْتُ الکِتَابَ: میں نے کتاب کو ایک تاریخ بنایا یعنی اس میں تاریخ کو اس طرح بیان کیا کہ اس میں اس کے اختتام کا وقت تک بیان کردیا۔ اصطلاح میں ایسے علم کو کہتے ہیں جو واقعات وحوادث...
  2. محمد نعیم یونس

    تاریخ تدوین فقہ اور اس کے مراحل

    دوسرا باب: تاریخ تدوین فقہ اور اس کے مراحل اسلام بلاشبہ ایک ترقی پذیر دین ہے زندہ مسائل کا حل پیش کرنا اس کی خصوصیات میں سے ہے۔ اس کے مآخذ میں جتنی تیسیر(facilitation) اوریّسر flexibility ہے وہ شاید انسان کی محدود سوچ میں نہیں سما سکتی۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ ضرورت کے مطابق نزول وحی اس طرح...
  3. محمد نعیم یونس

    اعلانات کے لیے دو زمرے؟

    السلام علیکم ورحمۃاللہ
  4. محمد نعیم یونس

    اوہ تہاڈی خیر۔۔۔۔۔۔ یہ کیا ہے

    یہ ہے شیطانی جکڑ بند! یعنی شیطان کے شکنجے میں!
  5. محمد نعیم یونس

    شکایت اس چیز سے دل کٹھا ہو جاتا ہے

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ! میرے پاس فائر فوکس میں درست نظر آرہا ہے۔ آپ کون سا براؤزر استعمال کررہے ہیں؟
  6. محمد نعیم یونس

    شیخ زبیرعلی زئی رحمہ اللّہ کےمختصر حالات

    کذاب کون ؟ایک نظر ادھر بھی!
  7. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    رفع حرج کی مثالیں: …پانی کی عدم موجودگی میں تیمم کا استعمال …نمازی جس طرح بھی نماز پڑھنے کی استطاعت رکھتا ہے ویسے ہی پڑھ لے۔ جوکھڑا نہیں ہوسکتا وہ بیٹھ کر اور جو بیٹھ کر نہیں وہ پہلو پہ لیٹے لیٹے پڑھ لے۔ … رمضان میں مسافر اور بیمار کو روزہ نہ رکھنے اجازت۔ جب صحت یاب ہو تو ان کی قضا دے دے۔...
  8. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    فقہ اسلامی میں مصالح عامہ کا خیال اسلامی شریعت ایک بڑی اہم اساس پر قائم ہوئی۔ لوگوں کی مصالح کا خاص خیال رکھنا۔ یعنی ان سے مفاسد اور مضر کو دور کرنا اور مفید ومناسب مہیا کرنا۔ یہ ایک ایسا جامع اصول ہے جو شریعت کے تمام احکام پر محیط ہے۔ اس لئے شریعت کے ہر حکم میں یہ چیز ضرور پائی جاتی ہے کہ...
  9. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    غلط فہمیاں: فقہ کے بارے میں کچھ غلط فہمیاں اور غلط رحجانات بھی ہمارے معاشرے میں بکثرت ہیں۔ بعض لوگ فقہ کومحض فقہاء کرام کا جھگڑا اور اختلاف سمجھتے ہیں اس لئے کہ مختلف فقہی مسالک کے حلقوں اور دروس وکتب میں یہ سب کچھ پڑھنے اور دیکھنے میں آتا ہے۔ اس طرح وہ اس سے یکسر کنارہ کش ہو گئے۔ بعض نے فقہاء...
  10. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    فقہاء کے درجات: آپ ﷺ کا ارشاد ہے: رُبَّ حَامِل فِقْہٍ لَیْسَ بِفَقِیْہٍ۔وَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعٰی مِنْ سَامِعٍ۔ (مسند احمد ) بہت سے فقہ کے حامل غیر فقیہ یعنی ناسمجھ ہوتے ہیں اور کچھ ایسے بھی ہوتے ہیں جو فقہ کو ایسے شخص تک منتقل کردیتے ہیں جو اس حامل سے بھی زیادہ فقیہ اورسمجھ دار ہو تے ہیں۔...
  11. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    آیات و ا حادیث کے فہم واختلاف کو آپ نے ملاحظہ کیا۔ اور فقہاء کرام کے اجتہادی اختلاف رائے کو بھی آپ نے ملاحظہ کیا۔ ان مسائل کی وضاحت میں علماء وفقہاء، متن قرآن ومتن حدیث میں الفاظ کی وضاحت، ان کے معانی سے اخذ شدہ نتائج اور مزید مسائل کا انکشاف یا ان کا حل،جب پیش فرماتے ہیں تو یہ سب متن کے علاوہ...
  12. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    استخراج واجتہاد فقہاء: فقہاء کرام کے استدلال مختلف ہوجانے کی وجہ سے استنباط واستخراج بھی مختلف ہیں۔ امام قدوریؒ ، امام نوویؒ اور امام ابن قدامہ ؒنے اپنی معروف کتب میں ان مسائل کی نشاندہی اپنے اپنے استدلال سے فرمائی ہے ۔ یہ اختلافی آراء ایک ہی مسلک کے مجتہد اور ان کے شاگردوں کے مابین بھی ہے اور...
  13. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    حدیث سے استخراج: حدیث کا فہم اور اس سے استخراج مسئلہ میں بھی فقہاء کرام نے خوب جولانیاں دکھائی ہیں۔ ان میں استخراج مسئلہ جہاں ہے وہاں دلیل بھی موجود ہے۔ جسے دیکھ کر فقاہت کا اعلی وادنی معیار جانچا جاسکتا ہے۔ مثلاً امام ابوداؤدؒ نے المراسیل میں ابو العالیۃ الریاحیؒ سے روایت کی ہے: جَائَ رَجُلٌ...
  14. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    آیت یا لفظ سے استخراج: سورۃ النصر جب آپﷺ پر نازل ہوئی تو بیشتر صحابہ کرام اس کے نزول پر بہت خوش ہوئے کہ الحمدللہ اس دین کو مزید پھلنے پھولنے کی خوش خبری مل گئی مگر سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ غمگین ہوگئے۔ کہ اس سورۃ میں تو آپﷺ کی وفات کی خبر ہے۔ مگر بیشتر قریشی صحابہ اپنے اپنے فہم پر قائم...
  15. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    فقہ میں اہم چیز کون سی ہے؟ عموماً دو چیزیں فقہ میں اہم ہوتی ہے۔ استخراج مسئلہ اور اس کی دلیل۔ دلیل: جب بھی کوئی فقہی مسئلہ بتایا جاتا ہے تو اس میں انتہائی اہم شے اس کی دلیل ہوا کرتی ہے۔ دلائل دو قسم کے ہیں۔ عقلی اور نقلی۔ شرعی مسائل میں نقل یعنی قرآن وحدیث کی اہمیت زیادہ ہے۔ اسے دلیل کہتے...
  16. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    یہ اور اس قسم کی دیگرصحیح احادیث کو سنن کی کتب سے جمع کرکے ان کے الفاظ پر غور کرنے کے بعد وضوء سے متعلق تمام فرض، سنت، نفل اور مباح مسائل واحکام کو بآسانی جانا جا سکتا ہے اور اضافی مسائل کو بھی۔ اسی کا نام فقہ ہے یعنی جس میں آپ کے پاس علم بھی آجائے اورصحیح دلائل بھی جو قرآن وسنت سے ماخوذ ہوں۔...
  17. محمد نعیم یونس

    فقہ اسلامی کے چند مسائل

    فقہ اسلامی کے چند مسائل ذیل میں قرآن وسنت سے ماخوذ چند فقہی مسائل بیان کئے جاتے ہیں جن سے اندازہ ہوگا کہ فقہ کیا ہے۔ مسائل اور ان کے احکام کس طرح بیان کئے جاتے ہیں۔ قرآن مجید میں ہے: {یأیہاالذین آمنوا إذا قمتم إلی الصلوٰۃ فاغسلوا وجوہکم وأیدیکم إلی المرافق فامسحوا برؤسکم وأرجلکم إلی الکعبین۔}...
  18. محمد نعیم یونس

    دین اور مذہب میں فرق

    سیاست کا معنی ومفہوم: لفظ سیاست عربی زبان میں قیادت کرنا یا راہنمائی کرنا کے آتے ہیں۔ سائِس گھوڑا سدھارنے والے کوکہتے ہیں۔قوم کو سدھارنا اور اسے خطرات سے آگاہ کرتے ہوئے آگے بڑھانا ایک سائس کا کام ہوتا ہے۔ اس لئے سائس بمعنی قائد وراہنما کے بھی آتا ہے۔ سیکولر سیاست اور اسلامی سیاست میں صرف فرق...
  19. محمد نعیم یونس

    دین اور مذہب میں فرق

    فقہ اور اصول فقہ میں فرق: تعریف ، موضوع اور غرض وغایت میں دونوں ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ہر ایک کی اپنی تاریخ و نشو ونما ہے۔ان کا موازنہ اور باہمی فرق ان کتب کا مطالعہ کرکے پہچانا جاسکتا ہے۔ انتباہ: : شریعت کے لئے" محمڈن لاء "کی اصطلاح استعمار نے اسلام دشمنی کی بناء پر خود گھڑی ہے جو دیگر...
  20. محمد نعیم یونس

    دین اور مذہب میں فرق

    شریعت وفقہ میں فرق: ۱۔ان دونوں میں عام وخاص کی نسبت ہے۔ جہاں فقیہ کا اجتہاد حکم الٰہی کے مطابق ہوتا ہے وہاں شریعت اور فقہ ایک ہی ہوجاتے ہیں۔اور جہاں مجتہد کا اجتہاد خطا کرجاتا ہے وہاں شریعت، فقہ سے الگ ہوجاتی ہے۔اسی طرح شریعت ان احکام میں بھی فقہ سے علیحدہ ہوجاتی ہے جن کا تعلق عقیدہ واخلاق سے...
Top