• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    وحی

    ۲۳سال کے عرصہ میں قرآن مجید اس طرح نازل ہوا کہ کبھی ایک چھوٹی آیت یاکبھی آیت کا ایک جزو نازل ہوتا اور کبھی کئی کئی آیتیں بیک وقت نازل ہو تیں۔ سب سے چھوٹا حصہ قرآن مجید میں جونازل ہوا وہ غیر أولی الضررہے۔یہ ایک طویل آیت کا جزو ہے۔ دوسری طرف سورہ الانعام مکمل ایک ہی وقت میں نازل ہوئی جو...
  2. محمد نعیم یونس

    وحی

    نزول وحی کی ابتداء : جب آپ کی عمرمبارک چالیس سال ہو گئی تو رمضان دوشنبہ کی اکیسویں شب یعنی لیلۃ القدرمیں اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کونبوت سے سرفراز فرمایا۔ جبریل علیہ السلام قرآن مجید کی چند آیات لے کر آپﷺ کے پاس غار حراء میں تشریف لائے۔ نزول وحی کی پہلی تاریخ یہی ہے پھر بتدریج آپ ﷺکی آخری عمر...
  3. محمد نعیم یونس

    وحی

    ۴۔ طبعی امور: اس میں انسان کی روز مرہ کی بول چال، خوراک، پوشاک اور دوسرے لوگوں سے معاملات وغیرہ آ جاتے ہیں۔ ان امور کا تعلق تمام لوگوں سے یکساں ہے وحی نے یہاں بھی رہنمائی فرمائی۔انسان کھانے پینے میں آزاد ہے لیکن وہ صرف حلال اور پاکیزہ چیز ہی کھا سکتا ہے۔ پھر اسے یہ بھی ہدایت ہے کہ کھانے سے...
  4. محمد نعیم یونس

    وحی

    ۳۔ اجتہادی امور: ایسے دینی معاملات جن میں کسی مسئلہ کا حل سابقہ وحی کی روشنی میں تلاش کیا جائے۔علم دین کا ماہر صاحب بصیرت ہی اسے معلوم کرسکتا ہے۔ آپﷺ نئے امور کو اسی طرح نمٹاتے تھے۔ مثلاً ایک خاتون نے دریافت کیا کہ میری والدہ پر حج فرض تھامگر وہ ادا کرنے سے پہلے ہی فوت ہوگئیں۔ کیا میں ان کی...
  5. محمد نعیم یونس

    وحی

    ۲۔ تدبیری امو ر : آپﷺ صحابہ کرام ؓ سے مشورہ کر کے بعض امور نمٹاتے تھے۔ جس کا "وشاورھم فی الأمر"کے ذریعے آپ کو حکم دیا گیا تھا۔ مثلا جنگ کے لئے کون سا مقام زیادہ مناسب ہے؟ قیدیوں کے ساتھ کیا معاملہ کیا جائے؟ دعوت دین کو کیسے منظم کیا جائے؟وغیرہ۔ یہ تمام امور ایسے ہیں جن کا تعلق انسانی بصیرت...
  6. محمد نعیم یونس

    وحی

    ٭… مطالعہ سیرت کے دوران نبی ﷺ کی زندگی کے مختلف روشن پہلوؤں سے یہ حقیقت منکشف ہوتی ہے کہ وحی صرف قرآن مجیدپرمنحصر نہیں تھی بلکہ وحی خفی کے ذریعے بھی بہت سے احکامات دئے گئے جو درج ذیل ہیں۔ ۱۔ تشریعی امور : جیسے نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ، قضاء، نکاح، طلاق، خلع اور صلح و جنگ کے قواعد اور ان کی...
  7. محمد نعیم یونس

    وحی

    وحی غیر متلو کی متعدد صورتیں: اوپر ہم جان چکے کہ قرآن کریم وحی متلو کی صورت میں آپ ﷺ پر نازل ہوا ۔ مگر اس کی تمام تر تشریحات وحی غیر متلو میں نازل ہوئیں۔ جسے وحی خفی بھی کہتے ہیں۔اس کے دو انداز ہوا کرتے۔ جبریل امین کا خود تشریف لانا یا آپ ﷺ کو خواب یا الہام کی صورت میں وحی کا ہوجانا۔ جبریل...
  8. محمد نعیم یونس

    وحی

    ابلاغ وحی دو انداز سے ہوتا ہے: ۱۔ وہ وحی جو جبریل ِامین نے حروف وحرکات سمیت بغیر کسی کمی و بیشی کے آپ ﷺ کو پہنچائی ۔ جسے آپ ﷺ نے بھی جبریلِ امین سے حاصل کرنے کے بعد من وعن آگے پہنچایا۔اسے وحی متلو کہتے ہیں ۔اس سے مراد قرآن مجید کی وحی ہے کیونکہ اسے تلاوت کیا جاتا ہے۔اسے وحی جلی بھی کہتے ہیں۔...
  9. محمد نعیم یونس

    وحی

    ۴۔ وحی جو الہام ہو: الہام اس صورت میں کہ اللہ تعالی اپنے نبی یا رسول کے دل میں یہ چیز جما دے کہ یہ اللہ تعالی کی طرف سے ضروری علم ہے جسے وہ نہ رد کرے اور نہ اس میں شک۔جیسے آپ ﷺ فرماتے ہیں: إِنَّ رُوْحَ الْقُدُسِ نَفَثَ فِیْ رُوْعِیْ أن نَفْساً لَنْ تَمُوْتَ حَتّٰی تَسْتَکْمِلَ رِزْقَہَا،...
  10. محمد نعیم یونس

    وحی

    ۳۔ وحی بذریعہ جبریل امین: یہ وحی جلی کہلاتی ہے جو وحی کی دیگر صورتوں کے مقابلے میں آپ ﷺ پر زیادہ اتری ہے۔بالخصوص قرآن کریم وحی کی اسی صورت میں اور حالت بیداری میں نازل ہوا ہے ۔ نزول وحی کی اس صورت میں رسول یا نبی کو مکمل وجدان اوریقین ہوتا ہے کہ وہ اللہ تعالی کی طرف سے ہے ۔سورہ الکوثر کا نزول...
  11. محمد نعیم یونس

    وحی

    ۲۔: پس پردہ وحی : یہ اللہ تعالی کا اپنے خاص بندوں سے مکالمہ ہوتا ہے۔ {أَو مِنْ وَّرَائِ حِجَاب}۔ جیسے سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے پس پردہ اللہ تعالی ہمکلام ہوئے۔ {وَکَلََّمَ اللّٰہُ مُوْسَی تَکْلِیْمًا}(النساء: ۱۶۴) {وَنَادَیْنٰہٗ مِنْ جَانِبِ الطُّوْرِ اْلأَیْمَنِ وقَرَّبْنٰہٗ نَجِیَّا}...
  12. محمد نعیم یونس

    وحی

    خواب میں وحی کی یہ صورت بعد میں بھی برقرار رہی جو وحی خفی کی حیثیت اختیار کرگئے۔اور اللہ تعالی نے بھی ان کی تائید فرمائی جیسا کہ اوپر مذکورسورہ فتح کی آیت نمبر ۲۷میں بیان ہوا ہے۔ابتداء میں یہ خواب اس لئے آتے تاکہ انبیاء کے دل مانوس ہوجائیں۔ ام المؤمنین کی حدیث کی ترجمانی کرتے ہوئے علقمہ بن قیس...
  13. محمد نعیم یونس

    وحی

    شرعی وحی کی اقسام: اللہ تعالی اپنے رسول اور نبی پر تین صورتوں میں وحی نازل فرماتا ہے۔جس کی وضاحت قرآن مجید میں یوں کی گئی ہے: {وَمَا کَانَ لِبَشَرٍ أَنْ یُّکَلِّمَہُ اللّٰہُ إِلَّا وَحْیاً أَو مِنْ وَّرَائِ حِجَابٍ أَو یُرْسِلَ رَسُولًا فَیُوْحِی بِإِذْنِہٖ مَایَشَائُ، إِنَّہٗ عَلِیٌّ...
  14. محمد نعیم یونس

    وحی

    شرعاً وحی کا معنی: وہ وحی جو پیغام الٰہی کے زمرے میں آتی ہے اس کے لئے قرآن میں لفظ وحی دو انداز میں استعمال ہوا ہے۔ ۱۔ ایحاء : مصدری معنی میں ۔ وحی کرنا جیسے: إنا أوحینا ’’ہم نے وحی کی‘‘ (مفردات القرآن: وحی)۔ اپنے نبی کو کسی حکم شرعی کے بارے میں آگاہ کرنا۔ ۲۔ وحی : اسم مفعول...
  15. محمد نعیم یونس

    وحی

    وحی بمعنی پیغام الہی: اللہ تعالی فرشتوں کوکسی امر کا حکم دیں کہ یہ بجالاؤ۔ {إذْ یُوْحِیْ رَبُّکَ إِلَی الْمَلَائِکَۃِ أَنِّیْ مَعَکُمْ }(الانفال: ۱۲) جب اللہ تعالیٰ فرشتوں کو اطلاع دیتے تھے کہ میں تمہارے ساتھ ہوں۔ اسی طرح یہ فرمانا: {فَأوْحَی إلَی عَبْدِہِ مَا أوْحَی}(النجم :۱۰) پھر اپنے...
  16. محمد نعیم یونس

    وحی

    وحی بمعنی اشارہ کی زبان: کسی عضو سے اشارہ کرنا۔جیسے: { فَخَرَجَ عَلٰی قَوْمِہِ مِنَ الْمِحْرَابِ فَأوْحٰٓی إلَیْہِمْ}(مریم :۱۱) محراب سے نکل کر انہوں (زکریا ؑ)نے اپنی قوم کو اشارہ کیا۔ کیونکہ بولنے سے منع کر دیے گئے تھے اس لئے أوحی إلیھم کا معنی ہے: ان کی طرف اشارہ کیا۔ مجاہد کہتے ہیں کہ...
  17. محمد نعیم یونس

    وحی

    وحی بمعنی فطری الہام : یہ وہ الہام ہے جو اللہ تعالی سلیم الفطرت اور پاکیزہ روحوں میں ڈالتا ہے جیسے ام موسیٰ علیہ السلام کے دل میں اللہ تعالی نے بات ڈالی: {وَأوْحَیْنَا إلَی أمِّ مُوْسیٰ} (القصص:۷ ) ہم نے موسیٰ علیہ السلام کی والدہ کو الہام کیا۔ وحی بمعنی جبلت: شہد کی مکھی کو الہام...
  18. محمد نعیم یونس

    وحی

    وحی کا معنی و مفہوم قرآن مجیدبذریعہ وحی آپﷺ پر نازل ہوا۔ عربی زبان میں وحی کا معنی لطیف (swift) اشارہ کرنایا مخفی طور پر(secretly) انتہائی سرعت کے ساتھ کسی کو کوئی بات یا پیغام بھیجنا یا دل میں کوئی بات ڈال دینے کے ہیں۔(تاج العروس ۱۰؍۳۸۵) امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے مخفی اور انتہائی سرعت کے...
  19. محمد نعیم یونس

    وحی

    باب:4 وحی وحی کی ضرورت: جس طرح ہر انسان اپنے بدن کی ضرورت کو زمینی غذا سے پورا کرتا ہے اسی طرح اس کی روح کی ضرورت کو آسمانی غذا سے پورا کرنا پڑتا ہے۔ جسم کو صحت مند رکھنے کے لئے جس طرح اسے ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق چلنا پڑتا ہے اسی طرح روح کو بیماری سے بچانے کے لئے اسے وحی کی تعلیمات کے مطابق چلنا...
  20. محمد نعیم یونس

    دعا مغفرت کی درخواست۔۔۔۔۔۔

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! آمین یا رب العالمین! اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند کرے اور آپ کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
Top