• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    تعلیم حدیث برائے خواتین: خواتین کے لئے بھی علم کی مجالس برپاہوتیں ۔ آپ ﷺ ان کے الگ حلقہ میں تشریف لے جاکر براہ راست انہیں علم سے مالا مال فرماتے۔ان کے سوالوں کے جواب عنایت فرماتے۔ حصول علم کے لئے آپ ﷺنے نہ صرف خواتین کو ابھارا بلکہ انہیں نصیحت فرماتے کہ وہ اپنی سہیلیوں اور جوان بچیوں کو بھی ساتھ...
  2. محمد نعیم یونس

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل

    تعلیم حدیث : منہج اور وسائل دور نبوی میں تعلیم حدیث کا منہج : ٭… عرب امی قوم تھے اور پڑھنے لکھنے سے ناآشنا۔ رسول اللہ ﷺ بحیثیت معلم، اُمت کی تربیت کے لئے چار کورسز متعارف کرائے۔ تلاوت آیات: افراد امت پرتلاوت آیات ہو۔ کہ کلام اللہ کی تلاوت کیسے کی جائے تاکہ اس کا حق ادا ہو۔ تزکیۂ فرد: اپنے...
  3. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالی،رسولﷺ اور دین اسلام کی معرفت

    جزاک اللہ خیرا کلیم اخی!
  4. محمد نعیم یونس

    رمضان کے شروع میں سب سے اہم بات

    توحید کی ضد شرک ہے اور اس کی کچھ اقسام یہ ہیں: شرک اکبر شرک اکبر کی چار بڑی قسمیں ہیں : (۱) دعا میں شرک: مشرکین مکہ کا شرک اللہ تعالیٰ یوں بیان کرتا ہے: فَاِذَا رَکِبُوْا فِی الْفُلْکِ دَعَوُا اللہَ مُخْلِصِیْنَ لَہُ الدِّیْنَ فَلَمَّا نَجّٰھُمْ اِلَی الْبَرِّ اِذَا ھُمْ یُشْرِکُوْنَ...
  5. محمد نعیم یونس

    رمضان کے شروع میں سب سے اہم بات

    توحید عبادت کے صحیح ہونے کی بنیادی ترین شرط اور اس کی قبولیت کی اساس ہے۔ جیسے طہارت کے بغیر نماز کو نماز قرار نہیں دیا جا سکتا، ایسے ہی عبادت اس وقت تک عبادت کہلانے کی مستحق نہیں ، جب تک اس کے ساتھ توحید نہ ہو۔ جس طرح طہارت میں حدث (ہوا خارج ہونے) سے نماز فاسد ہوجاتی ہے، بعینہٖ اسی طرح اعتقاد و...
  6. محمد نعیم یونس

    میرے سگنیچرز

    السلام علیکم! مذکورہ مضمون کا لنک دے دیں۔ تلاش کیا ہے لیکن ملا نہیں۔ جزاک اللہ خیرا۔
  7. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    ۷۔ آپ جو دین لائے اس کا نام اسلام ہے۔ ٭…آپ ﷺ جو دین لائے اس کا نام اسلام ہے۔ آپ ﷺ اسلام کے بانی نہیں بلکہ آپ سے قبل تمام انبیاء کرام اسی دین کے داعی تھے اور اسی پر عمل پیرا بھی۔ہاں آپ ﷺ کے ذریعے اس دین کی تکمیل ضرور ہوئی۔کیونکہ آپ ﷺ آخری رسول اور آخری شریعت لائے جوہر بڑے چھوٹے کو اللہ و رسول...
  8. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    ۶۔ آپ ﷺ قانون ساز بھی ہیں۔ ٭…جب تعلیم وتبیین کی ذمہ داری آپ ﷺ کو عطا کی گئی تو لامحالہ اسلام کی دستوری اور قانونی شقیں بھی آپ ﷺ نے ہی متعین کرنا تھی۔آپ ﷺنے ان کی وضاحت بھی فرمادی۔جھگڑوں پرفیصلے دیے ۔ حرام کو حلال سے اور جائز کو ناجائز سے نکھارا۔آبائی رسمیں ہوں یا خاندانی رواج، ان کے بوجھوں کو...
  9. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    ۵۔آپ ﷺ مبین بھی ہیں ۔ بیان : عربی میں خفی اور مبہم کے کشف و وضاحت کو بیان کہتے ہیں۔یعنی بعض قرآنی آیات کا مخفی اور مبہم مفہوم کیا ہوسکتا ہے؟ اس کے متعدد طریقے ہیں جس کی ساری ذمہ داری صرف رسول اللہ ﷺ پر ہی تھی۔ اس لئے آپﷺ مبین بھی تھے۔ آپﷺ کایہ قرآنی بیان ، اللہ کی طرف سے ہوا ۔ دینی اور دنیاوی...
  10. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    ۴۔ آپ ﷺہی معلمِ اول ہیں ۔ قرآن مجید کو لے کر امت تک آپ تب پہنچا تے جب آپ ﷺ پر یہ ایک ہی دفعہ اکٹھا نازل ہوتا اور امت پر ہی چھوڑ دیتے کہ وہ اب اسے خود سمجھے۔ مگر یہ تو بتدریج تھوڑا تھوڑا نازل ہوا ۔ جس میں تقریباً تیئس سال کا عرصہ لگا۔اور آپ ﷺ اس کی تازہ بہ تازہ تعلیم وتربیت دیتے رہے تاکہ...
  11. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    ۳۔ آپﷺہی معصوم ہیں۔ معصومیت کا یہ مقام آپ ﷺ کو اس لئے ملا تاکہ آپ کا ہر عمل(زبان حال) اور ہر قول(زبان مقال) اﷲکی راہنمائی سے ادا ہو ۔ اس کی تصدیق قرآن مجید نے خود فرمائی: {وَمَا یَنْطِقُ عَنِ الْہَوٰیo إِنْ ہُوَ إِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰیo} (النجم۳،۴) اور نہ وہ اپنی خواہش سے کوئی بات کرتے...
  12. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    آپ ﷺ کے ارشادات کی حیثیت: ٭…آپ ﷺکے ارشادات و اعمال جس طرح اس زمانے میں قابل قبول تھے اور ایمان کا حصہ تھے۔ آج بھی وہی حیثیت رکھتے ہیں۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ احادیث عصری تقاضوں اور انفرادی و اجتماعی مصالح (Social-interest) سے متصادم ہوئی ہوں۔آپ ﷺکا ارشاد گرامی ہے۔ ألَا إِنِّی أُوْتِیْتُ...
  13. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    اطاعت واتباع کے طریقے: آئیے! دیکھتے ہیں آیات و احادیث ،رسول اللہﷺ کے بارے میں کیا کہتی ہیں؟ ۱۔محبتِ رسول، ایمان ہے اورہر شے سے عزیزتر: آپ ﷺ نے خود واضح فرمایا: لاَ یُؤْمِنُ أَحَدُکُمْ حَتّٰی أَکُوْنَ أَحَبَّ إِلَیْہِ مِنْ وَالِدِہِ وَوَلَدِہِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِیْنَ۔ تم میں کوئی بھی اس وقت تک...
  14. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    ۲۔صرف آپ ﷺ ہی مطاع ہیں۔ قرآن کریم میں چالیس سے زائد مقامات پرآپ ﷺ کی اطاعت کا کہا گیا ہے۔جس کا مطلب یہ ہے کہ ان میں وقت، زمانہ یا آپ ﷺ کی زندگی اور وفات کی کوئی قید نہیں۔ان آیات میں آپ ﷺ کی اس تقرری (Appointment) کا پروانہ ہے کہ آپ کو قابل اتباع واطاعت ماناجائے۔اس کا انکار ایک مسلمہ کفر...
  15. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    مناصبِ رسول ۱۔ آپﷺ رسول اللہ اور خاتم النبیین ہیں ۔ ۱… وحی الٰہی نے آپ ﷺ کے سر پر نبوت ورسالت کا آخری تاج رکھا۔جس کے لئے نہ آپ ﷺ نے کوئی ریاضت کی اور نہ خواہش۔ بس یہ رب کریم کا انتخاب تھا ۔ ورنہ اپنے رب کے متلاشیوں نے بغیر وحی کے کس طرح غاروں، کنوؤں، تالابوں اور صحراؤں میں ٹھوکریں کھائیں اور...
  16. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    رسول اللہﷺ اور مناصب رسول اللہ ﷺ کے ارشادات عالیہ اورافعال واخلاق سامیہ کو حدیث کہا جاتاہے۔ آپ ﷺ سن ۵۷۱عیسوی کو مکہ میں پیدا ہوئے۔چالیس سال کی عمر میں نبوت سے سرفراز ہوئے۔جبریل امین نے تعمیل حکم میں کسی قسم کی غلطی کئے بغیرآپﷺ کے قلب اطہر پر قرآن مجید کو اتارا جس کی وضاحت اور بیان کا ذمہ...
  17. محمد نعیم یونس

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث

    رسول اللہ ﷺ اورتعلیم حدیث آپ ﷺکے کیا مناصب وفرائض منصبیہ ہیں۔اور بحیثیت رسول، آپ ﷺ کی تعلیمات کیا تھیں؟نیز اس بارے اللہ تعالیٰ اور رسول اللہ ﷺ کے ارشادات کیا ہیں؟ اور امت نے ان ارشادات کو کیا وقعت وحیثیت دی ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں:
  18. محمد نعیم یونس

    حدیث وسنت کی دعوت کیوں؟

    حدیث وسنت کی دعوت کیوں؟ قرآن وسنت کو تھامنا اور اقوال رجال کو ترک کرنا۔یہی دو اہم مسائل ہیں جن کی طرف اسلاف دعوت دیتے آئے ہیں۔ کیونکہ: ۱۔ حدیث رسول، قرآن فہمی ، عقائد اور دیگر شرعی مسائل میں خطأ اور غلطی میں واقع ہونے سے بچنے کا نام ہے نیز ضلالت وگمراہی کے اندھیروں میں بھٹکنے سے اور فتنہ انگیزی...
  19. محمد نعیم یونس

    کیاسنت، تواتر عملی کا نام ہے؟

    کیاسنت، تواتر عملی کا نام ہے؟ کچھ ادیب حضرات سنت کی نئی تعریف یوں کرتے ہیں کہ وہ سنت جو تواتر کے ساتھ زیر عمل رہی ہو وہی قابل عمل شے ہے ورنہ نہیں۔ لہٰذا صحیح بخاری وصحیح مسلم کی وہ حدیث جو صحت کی انتہاؤں کو چھوتی ہو ۔اس وقت تک قابل عمل نہیں ہوسکتی جب تک سنت متواترہ اس کے ہمراہ نہ ہو۔سوال یہ ہے...
Top