• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    حدیث وسنت : فرق اور باہمی تعلق

    … بعض لوگ سنت وحدیث کے درمیان یوں فرق کرتے ہیں کہ حدیث وہ ہے جو نبی اکرم ﷺ کے قول وفعل اور تقریر وصفات کی صورت میں منقول ہو۔اور سنت وہ ہے جو شرعی اعتبار سے آپ ﷺکے عہد سے عصر صحابہ کے آخر تک عملاً واقع ہوئی ہو۔مثلاًوہ کہتے ہیں:حدیث میں یہ منقول ہے مگر سنت اس کے خلاف ہے۔ان کی مراد یہ ہے کہ وہ عمل...
  2. محمد نعیم یونس

    حدیث وسنت : فرق اور باہمی تعلق

    حدیث وسنت : فرق اور باہمی تعلق …عقیدہ کے اعتبار سے قرآن کریم بھی سنت میں شامل ہے جو حدیث ہی کے ذریعے ہمیں ملا۔ اس لئے عموماًمحدثین حدیث وسنت کو مترادف سمجھتے ہیں مگر صحیح بات یہ ہے کہ ان میں عموم وخصوص کا فرق ہے۔ یعنی حدیث عام ہے اور سنت خاص۔ وہ اس طرح: حدیث سند و متن کے مجموعے کا نام ہے اور...
  3. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    سنت، علمائے فقہ کے نزدیک سنت کاعام معنی ان کے ہاں یہ ہے: مَا یُثَابُ فَاعِلُہُ وَلاَ یُعَاقَبُ تَارِکُہُ یا مَا دَلَّ عَلَیْہِ الشَّرْعُ مِنْ غَیْرِ افْتِرَاضٍ وَلاَ وُجُوْبٍ۔جس کا کرنے والا ثواب دیا جائے گا اور ترک کرنے والا کوئی سزا نہ پائے گا یا ایسی چیز جس کے بارے میں شریعت نے فرض یا واجب...
  4. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    علمائے اصول کے نزدیک جب لفظ سنت، قرآن کریم کے ہمراہ استعمال ہو اس سے مرادساری شریعت ہے جوایمانیات، عقائد واحکام اور اخلاق سبھی کو شامل ہے۔جیسے آپ ﷺ کا ارشاد ہے: تَرَکْتُ فِیْکُمْ أَمَرَیْنِ لَنْ تَضِلُّوْا بَعْدَ مَا تَمَسَّکْتُمْ بِہِمَا کِتَابُ اللّٰہِ وَسُنَّتِیْ۔میں تم میں دو چیزیں چھوڑے...
  5. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    علمائے حدیث کے نزدیک سنت محدثین کرام کی اصطلاح میں سنت وہ ہے جو رسول اکرم ﷺ سے قول، فعل ، تقریر، صفت خلقی، صفت خلقی اور سیرت سے مأثور ہو۔ جس میں عقائد، احکام کے علاوہ اخلاق بھی شامل ہیں۔ کتب صحاح اور سنن میں ایمانیات و احکام کے ساتھ اخلاق پر مشتمل احادیث اسی مفہوم کو ادا کرتی ہیں۔ اس طرح حدیث و...
  6. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    اس صحیح حدیث کی تفصیل بتاتے ہوئے علماء یہ لکھتے ہیں۔ أُصولُ الْبِدْعَۃِ أَرْبَعَۃٌ۔ وَسَائِرُ اثْنَتَیْنِ وَالسَّبْعِیْنَ فِرْقَۃً عَنْ ہٰؤلائِ تَفَرَّقُوْا، وَہُمْ : الْخَوَارِجُ، وَالرَّوَافِضُ، وَالْقَدَرِیَّۃُ وَالْمُرْجِئَۃُ۔ بدعت کے موسس یہ چار فرقے ہیں اور باقی بہتر انہی سے پھوٹے ہیں۔ یہ...
  7. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    علمائے عقیدہ کے نزدیک ٭… امام ابنؒ ابی عاصم نے اپنی کتاب السُّنَّۃ میں سنت کی تعریف یہ کی: اَلسُّنَّۃُ اسْمٌ جَامِعٌ لِمَعَانٍ کَثیرۃٍ فِی الأحْکامِ وَغیرِ ذَلکَ، وَمِمَّا اتَّفَقَ أَہلُ الْعِلمِ عَلَی أَنْ نَسَبُوہُ إِلٰی السُّنَّۃِ: الْقَولُ بِإِثْبَاتِ الْقَدْرِ، وَأَنَّ اْلِاسْتِطَاعۃَ مَعَ...
  8. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    سنت، مختلف مدارسِ فکر کے ہاں سیدنا عمرؓ نے علم و فضل میں بزرگ صحابہ کرام کو مدینہ سے باہر آباد ہونے کی اجازت نہ دی۔ جس کی متعدد وجوہات تھیں: … خلافتی امور چلانے میں وقت ضرورت ان سے مشورہ کرتے۔ … یہ معزز کہیں مستقل رہائش اختیار کر لیتے تو کئی آزمائشیں شروع ہو سکتی تھیں۔ … لوگوں کی نفسیات سے واقف...
  9. محمد نعیم یونس

    مَضَتِ السُّنَّۃ کا کیا مطلب ہے؟

    مَضَتِ السُّنَّۃُ کا کیا مطلب ہے؟ صحابہ کرام کا متفقہ اجتہادی عمل بھی سنت کہلاتا ہے۔ یہی مَضَتِ السُّنَّۃُ ہے۔ مراد یہ ہے کہ زمانۂ صحابہ میں یہ طریقہ متفقہ رہا ہے۔ مثلاً: انسؓ بن مالک کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے شرابی کو کھجور کی چھالوں اور جوتیوں سے کوڑے مارے۔ سیدنا ابوبکرؓ نے چالیس کوڑے مارے...
  10. محمد نعیم یونس

    سنت کا تعارف

    سنت، کتاب اللہ بھی ہے لفظ کتاب اللہ بھی اسی سنت کے معنی میں استعمال ہوا جس طرح سنت کا لفظ کتاب اللہ کے ساتھ مستعمل ہوا۔ مثلاً ایک شادی شدہ عورت اور غیر شادی شدہ نوجوان مزدور (عسیف) کا مقدمہ جب آپ ﷺ کی خدمت میں پیش ہوا تو فرمایا: وَالَّذِیْ نَفْسِیْ بِیَدِہِ لَأَقْضِیَنَّ بَیْنَکُمَا بِکِتَابِ...
  11. محمد نعیم یونس

    سنت کا تعارف

    سنت خلفاء راشدین سنت خلفائے راشدین رضی اﷲ عنہم: کو بھی آپ ﷺ نے سنت فرمایا ہے۔ فَاِنَّہُ مَنْ یَعِشْ مِنْکُمْ بَعْدِیْ فَسَیَرَی اخْتِلاَفاً کَثِیْرًا فَعَلَیْکُمْ بِسُنَّتِیْ وَسُنَّۃِ الْخُلَفَائِ الرَّاشِدِیْنَ الْمَھْدِیِّیْنَ۔ (رواہ السنن واحمد)۔جو میرے بعد زندہ رہے گا وہ بہت سے اختلاف...
  12. محمد نعیم یونس

    سنت کا تعارف

    حدیث میں لفظ سنت بطور قانون اور دین کا اصل مصدر استعمال ہوا ہے۔ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: تَرَکْتُ فِیْکُمْ أَمْرَیْنِ لَنْ تَضِلُّوْا بَعْدَھُمَا: کِتَابُ اﷲِ وَ سُنَّتِیْ۔“ میں تم میں دو چیزیں چھوڑے جا رہا ہوں ان کے ہوتے ہوئے تم کبھی گمراہ نہیں ہو گے اللہ کی کتاب اور میری سنت۔ النِّکَاحُ مِنْ...
  13. محمد نعیم یونس

    سنت کا تعارف

    سنت، قرآن میں لفظ سنت مختلف معنوں میں استعمال ہوا ہے۔ قرآن مجید میں یہ لفظ پسندیدہ و مختار راستہ کے معنی ہی میں استعمال ہوا ہے مثلاً: سُنَّۃَ مَنْ قَدْ أَرْسَلْنَا قَبْلَکَ مِنْ رُّسُلِنَا۔۔ ( الإسراء:۷۷) یہی وہ راستہ ہے جس پر ہم نے آپ سے قبل اپنے رسولوں کو بھیجا۔ آیات قرآنیہ میں سنت کا...
  14. محمد نعیم یونس

    سنت کا تعارف

    سنت کا تعارف سنت کا لغوی مفہوم سنت کا لفظ سَنَّ یَسِنُّ سَنٌّ سے بطور اسم ماخوذ ہے۔ سَن کا معنی ہے کسی شے کا آسانی سے چلنا۔ پے در پے ایک دوسرے کے پیچھے ہونا۔ (لسان العرب ومقاییس اللغۃ: مادہ: س ن ن) ابن فارس لکھتے ہیں: یہ لفظ ایک ہے مگر عربی زبان میں اس کے کئی معانی ہیں جن کا مرجع ایک ہی لفظ سن...
  15. محمد نعیم یونس

    اسلام کے بنیادی عقائد

    جزاک اللہ خیرا اخی
  16. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    نماز عید کا طریقہ : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر اور عید الاضحٰی کے دن عید گاہ جاتے‘ سب سے پہلے نماز پڑھتے‘ پھر خطبہ دیتے جبکہ لوگ صفوں میں بیٹھے رہتے۔ خطبہ میں لوگوں کو نصیحت اور وصیت کرتے اور حکم دیتے پھر واپس لوٹتے۔ (بخاری‘‘ ۹۵۶۔ مسلم‘ ۸۸۹) ام المومنین عائشہ رضی اللہ عنہا سے...
  17. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    عید گاہ میں عورتیں : (۱۱) سیدہ ام عطیہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں ہمیں حکم دیا گیا کہ ہم (سب عورتوں کو حتیٰ کہ) حیض والیوں اور پردہ والیوں کو (بھی) دونوں عیدوں میں (گھروں سے نکالیں) تاکہ وہ (سب) مسلمانوں کی جماعت (نماز) اور ان کی دعا میں حاضر ہوں۔ اور فرمایا حیض والیاں جائے نماز سے الگ رہیں۔ (یعنی...
  18. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    (۸)نماز عید کا وقت: ایک قافلہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا ۔انہوں نے اس بات کی گواہی دی کہ انہوں نے کل عید کا چاند دیکھا ہے ۔آپ نے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو حکم دیا کہ وہ روزہ افطار کر دیں اور کل جب صبح ہو تو وہ عید گاہ کی طرف نکل آئیں ۔‘‘(ابوداود: ۱۱۵۷۔ )۔ اس حدیث میں اس بات...
  19. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    (۵) نماز عید سے پہلے کھانا: نبی رحمت صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر میں کچھ کھا کر نماز کو نکلتے۔ اور عید الاضحی میں نماز پڑھ کر کھاتے۔ (ترمذی: ۵۴۲۔ ابن ماجہ، ۱۷۵۶) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عید الفطر کے روز طاق کھجوریں کھا کر عید گاہ جایا کرتے تھے۔(بخاری‘:۹۵۳) (۶)دیہات میں نماز عید...
  20. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    (۲)صدقہ فطر ادا کرنا: رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ عید الفطر کی نماز کے لیے گھر سے نکلنے سے پہلے صدقہ فطر ادا کیا جائے۔ (بخاری: ۱۵۰۳ومسلم: : ۹۸۶)۔ عید گاہ میں پہنچ کر صدقۃ الفطر ادا کرنا بہتر نہیں ہے‘ بلکہ اسے نماز عید کے لیے نکلنے سے پہلے ادا کرنا چاہیے۔ (۳)بغیر اذان اور تکبیر کے...
Top