• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ج۔مطلق کی تقیید: قرآن کے مطلق کو آپ ﷺ مقید کردیں۔ مثلاً: اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے: {وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَۃُ فَاقْطَعُوْا أَیْدِیْہِمَا جَزَائٌ بِّمَا کَسَبًا نِّکَالَا مِنَ اللّٰہِ وَاللّٰہُ عَزِیْزٌ حَکِیْمٌ} چور مرد ہو یا عورت ان کے ہاتھ کاٹ دو۔ یہ بدلہ ہے اس برائی کا جو انہوں نے کمائی اور...
  2. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ٭…قرآن میں کہا گیا ہے۔{ وَالسَّارِقُ وَالسَّارِقَۃُ فَاقْطَعُوْا أَیْدِیَھُمَا} [المائدہ: ۳۸] چور اور چورنی کے ہاتھ کاٹ دو۔ السارق اور السارقۃ عام الفاظ ہیں۔جس کے عموم میں ہر قسم کا چور آجاتا ہے۔لیکن اس عموم سے حدیث رسول نے اس چور کو خارج کردیا جس نے ربع دینار سے کم میں چوری کی ہو۔ آپ نے...
  3. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    آپ ﷺ کے اس بیان وتعین کی بھی تین صورتیں ہیں: أ۔ جیسے قرآن میں بے شمار مجملات(summed up laws/rules) ہیں۔ یعنی آیات میں ایسے احکام ہیں جو غیر مفصل ہیں ۔ مثلاً نماز، روزہ، حج وزکاۃ سے متعلق آیات یہ سب مجمل ہیں۔ مگرحدیث نماز کا طریقہ بتاتی ہے۔ زکاۃ کا نصاب متعین کرتی ہے۔ روزے کے احکام دیتی ہے اور...
  4. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    دوسرا طریقہ: قرآن کریم کے کسی لفظ کے متعدد معانی ہوسکتے ہیں۔جسے احتمال کہتے ہیں۔ منشائے الٰہی یہ بھی تھا کہ آپﷺ ان احتمالات میں حتمی معنی کا تعین کریں۔اور جب کر دیں تو وہی اس کی صحیح تفسیر، فقہ اور مفہوم قرارپائے۔ کسی لغت، رائے یا عقل کا دخل وہاں نہ ہو۔ کیونکہ متعدد عقلیں ایک معنی پر کبھی متفق...
  5. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ۴۔ قرآن فہمی حدیث وسنت کے بغیر ممکن ہی نہیں!!! ٭… قرآن مجید میں اصطلاحات ہیں۔ اس میں قراء ات ہیں۔واقعات ہیں، احکام ہیں، عقائد ہیں۔ایمانیات ہیں۔آیات ہیں۔ سورتیں ہیں۔انہیں سمجھنے کا طریقہ کیا ہے؟ علماء کے ہاں یہ مسئلہ متفق علیہ ہے کہ انہیں جاننے کے لئے حدیث، قرآن کے دوش بدوش رہتی ہے اوران سب کی...
  6. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    اسی طرح کی بے شمار مثالیں جو ذاتی رائے، اجتہاد یا فتوے کے صورت میں ہوتیں ان کی اصلاح کردی جاتی۔ اور دلیل سنتے ہی ہر ایک اپنی رائے یا فتوی واجتہاد کو واپس لے لیتا۔ اور مخالفت کی صورت میں اپنی خطا تسلیم کرتا۔کہنے والا اصرار کرتا کہ آخر وہ بھی تو خلفاء تھے ؟ تو جواب میں سیدنا ابن عباس ؓ فرماتے ہیں...
  7. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ۳۔ خلافتی امور میں حدیث رسول کا کردار ٭… خلفاء اربعہ اور فقہاء صحابہ کو جب قرآن مجید سے کوئی نص نہ ملتی تواستنباط احکام، حدیث سے کرتے ۔سیدنا ابوبکر ؓنے میراث جدہ کا مسئلہ اسی سے حل کیا۔ سیدناعمر ؓ نے عورت کا حمل کسی کی زیادتی کی وجہ سے گرنے پر صحابہ کرام سے اس کا حل پوچھا تو دو صحابہ نے گواہی...
  8. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    … تعلقات بھی آپ ﷺ نے رکھے مگر سنت کا سودا نہیں کیا۔ صحابہ رسول نے سفارت کی تو نمائندگی سنت کی ہی کی۔اور واشگاف الفاظ میں پیغام رسول وعادات رسول کو نہ صرف پیش کیا بلکہ فخریہ انہیں کرکے بھی دکھایا۔ سنت کے درس سادگی نے بڑے بڑوں کو متأثر کیا اور غریبوں کو اپنا عزیزتر بنادیا۔ آپ ﷺ اپنی سرزمین میں جو...
  9. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    دوسرے لفظوںمیں: علماء متفق ہیں کہ سنت ،سارے کا سارا دین ہے، وحی ہے اور منزل من اللہ ہے۔ جس میں ذاتی معاملات میں بھی رسول محترم کا حکم ماننا عین دین ہے ورنہ ایمان کی رخصتی ہے۔ قرآن کا مطالبہ ہے کہ {إِنْ کُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّٰہَ فَاتَّبِعُوْنِیْ} میری اتباع کرو۔ آپ ﷺ کا بھی ارشاد ہے...
  10. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ٭…مشرکین واہل کتاب کے آپ ﷺ سے سوالات واعتراضات۔۔ دعوت دین کی راہ میں پیش آنے والی مشکلات اور ان کا حل ۔۔ مدنی زندگی کے معاہدات۔۔ درون خانہ منافقین کی عیارانہ چالیں۔۔ غزوات رسول۔۔یہود ومشرکین کا ایکا۔۔صلح حدیبیہ۔۔اوردینی دعوت کے بہترین مواقع ۔۔فتح مکہ۔۔حجۃ الوداع۔۔اور وفات رسول۔یہ سبھی...
  11. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ہم یہ بات بڑے وثوق سے کہتے ہیں کہ ہمارے کچھ دانشور حدیث کے بارے میں بہکے خیالات رکھتے ہیں۔ ظاہروہ یہی کرتے ہیں کہ یہ ہماری تحقیق وافکار ہیں مگر در حقیقت یہ خیالات انہی غیر مسلم مفکرین کے ہیں مگر الفاظ ان کے اپنے ہیں۔ اس لئے ان چند اعتراضات کی بناء پر احادیث سے انکار مناسب نہیں۔و ہاں ان کا تشفی...
  12. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    انکار حدیث کیجئے اور پھر قرآنی اصطلاحات کو کالی ڈکشنریوں سے نکال کر انہیں من مانا مفہوم دے دیجئے۔پھر دیکھئے کتنا بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔احمد دین امرتسری سے عبد اللہ چکڑالوی تک سبھی کوشش کرتے رہے کہ کسی طرح پانچ وقت کی نماز اور ہر نماز کی متعین رکعتیں قرآن کریم سے ثابت کرسکیں مگر بری طرح ناکام رہے۔ان...
  13. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ٭…حدیث کو حجت نہ سمجھنے والوں کو آپ ﷺ نے ایک مسکت جواب دیا۔ سنن ابوداؤد ۵/۱۱میں ہے: أَلاَ إِنِّی أُوْتِیْتُ الْقرآنَ وَمِثْلَہُ مَعَہُ،أَلاَ یُوشِکُ رَجُلٌ شَبْعَانُ عَلَی أَرِیْکَتِہِ یَقُوْلُ عَلَیْکُمْ بِہٰذَا الْقُرْآنِ، فَمَا وَجَدْتُّمْ فِیْہِ مِنْ حَلاَلٍ فَأَحِلُّوہُ ، وَمَا وَجَدْتُّمْ...
  14. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    ٭… آپ ﷺ نے پہاڑی خطبہ دیا ۔ حاضرین کو قرآن سنایا اور نہ ہی وہاں یہ بتایا کہ مجھ پر قرآن اترا ہے۔ صرف لا إلہ إلا اللہ اوراپنی رسالت کو تسلیم کرنے کی دعوت دی۔ یہ الفاظ خطبہ، حدیث ہی کہلاتے ہیں۔ان حاضرین میں جس نے ان الفاظ وحی کو مانا اسے مسلمان کہا گیا اور جس نے نہیں مانا اس کی بربادی کے بارے میں...
  15. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    دلائل: سنت نبویہ ، قرآن کریم کے ہمراہ دین اسلام کا ایک شرعی مصدر ہے جس پر تمام سلف صالح کا اجماع ہے۔قرآن وسنت دونوں دین اسلام کی بنیاد ہیں اس لئے سنت کی حفاظت بھی قرآن کی طرح ہوئی اوردونوں کی بقاء دونوں کے وجود سے ہے۔یہ عقیدہ ،عصمت سنت کا ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے قرآن کریم کی طرح وحی شدہ...
  16. محمد نعیم یونس

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت

    اہمیت وضرورت حدیث وسنت ٭…حدیث، شریعت اسلامیہ کاآخری اور دوسرا الہامی ذخیرہ و مأخذ ہے۔جسے قرآن کریم کی طرح بذریعہ وحی، زبان رسالت نے پیش فرمایا۔یہ اس ہستی کا عطا کردہ خزانہ عامرہ ہے جس کا ہر قول وعمل، ہر خطا اور لغزش سے پاک ہے۔ اس لئے اس منصب عالی کے نتائج بھی اللہ تعالیٰ نے محفوظ رکھے ہیں۔اور...
  17. محمد نعیم یونس

    أہل الأہواء

    أہل الأہواء یہ وہ لوگ ہیں جو خواہش نفس کے پجاری ہیں۔ان کی نظر ہر وقت اختلافی ایشوز ومسائل پررہتی ہے۔ یہی ان کا دینی علم ہوتا ہے۔دین کو طریقہ زندگی نہیں سمجھتے۔ایسے لوگ سچ اور حق کو دیکھتے اور جانتے ہوئے بھی یہ خواہش رکھتے ہیں کہ شیخ ہماری خواہش کے مطابق فتوی دیں۔ مثلاً اپنے لئے مارٹ گیج اور...
  18. محمد نعیم یونس

    اہل السنۃ والجماعۃ

    اہل السنۃ والجماعۃ دوسری صدی ہجری کے آخر میں یہ اصطلاح صرف ان لوگوں کے لئے مستعمل ہوئی جو منہج صحابہ وتابعین پر قائم رہے اور صرف حدیث وآثار کے تابع رہے۔ سب سے پہلے امام بخاریؒ کے اساتذہ میں سے امام علی بن المدینی رحمہ اللہ نے اہل السنۃ کے ساتھ الجماعۃ کا لفظ اضافہ کیا۔کیوں کہ کچھ لوگ اس زمانہ...
  19. محمد نعیم یونس

    حدیث وسنت : فرق اور باہمی تعلق

    چند قاعدے: ٭… سنت صرف آپ ﷺ کے راستے پر چلنے کا نام ہے ۔ کسی اور کے راستے کو سنت نہیں کہا جاسکتا إلا یہ کہ وہ اتباع رسول ﷺ کے زمرہ میں آئے۔ ٭…سنت خلفاء راشدین بھی اتباع سنت ہی کا نام ہے۔اسی طرح جب رسول اکرم ﷺ سے کوئی سنت واضح طور پر ثابت ہو تو صحابہ کرام کے اختلاف سے اس پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔...
  20. محمد نعیم یونس

    حدیث وسنت : فرق اور باہمی تعلق

    حدیث وسنت کے ماہرین کا تجزیہ بعض علماء نے یوں پیش کیا ہے کہ امام عبد الرحمنؒ بن مہدی سے پوچھا گیاکہ امام مالک، اوزاعی اور سفیان بن عیینہ میں سب سے بڑا عالم کون ہے؟ فرمایا: اوزاعی امام سنت ہیں امام حدیث نہیں۔ سفیان امام حدیث ہیں امام سنت نہیں۔ اور مالک دونوں میں امام ہیں۔(ترتیب المدارک از قاضی...
Top