• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    عید کے چند مسائل و احکام (۱)غسل کرنا: سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ’’جمعہ‘ عرفہ‘ قربانی اور عید الفطر کے دن غسل کرنا چاہیے‘‘۔ (بیہقی ۳/۲۷۸‘ اس کی سند صحیح ہے) سیدناعبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ عید کے دن عید گاہ کی طرف نکلنے سے پہلے غسل کیا کرتے تھے۔ (موطا امام مالک‘ ۔ (۱/۱۷۷) ) امام...
  2. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    زکوٰۃ وعشر کا بیان زکوٰۃ وعشر دینا ہر صاحب نصاب مسلمان پر فرض ہے، اﷲ تعالیٰ نے فرمایا: ’’اور نماز قائم کرو اور زکوٰۃ دو۔‘‘ [البقرۃ: ۴۳] اور یہ اسلام کے پانچ ارکان میں سے ایک رکن بھی ہے۔[بخاری:۸] رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص کو اﷲ تعالیٰ نے مال دیا اور اس نے اس کی زکوٰۃ ادا...
  3. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    صدقہ فطر کا بیان: سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا، تاکہ روزے دار کے لیے لغو اور بے ہودہ اقوال وافعال سے پاکیزگی حاصل ہو جائے اور مسکینوں کو کھانا حاصل ہو جائے۔ [ابن ماجہ: ۱۸۲۷۔ ابوداؤد: ۱۶۰۹] صدقہ فطر مسلمانوں میں سے ہر چھوٹے...
  4. محمد نعیم یونس

    مسائل اور احکام رمضان

    شوال کے چھ روزوں کا بیان: شوال کے چھ روزوں کی بہت زیادہ فضیلت ہے، رسول ﷲ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’جس شخص نے رمضان کے روزے رکھے، پھر اس کے بعد شوال میں چھ روزے بھی رکھ لیے تو اس نے گویا سارا سال روزے رکھے۔‘‘ [مسلم: ۱۱۶۴۔ ابوداؤد: ۲۴۳۳] یہ روزے دو شوال سے لے کر آخر شوال تک رکھے جا سکتے...
  5. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭…وفات پر دعوت کرنا یا میت کے گھر جمع ہونا نوحہ ہے: اور کسی کی وفات پر دعوتیں کرنا از روئے حدیث نوحہ ہے۔ کُنَّا نَرَی الإجْتِمَاعَ إِلٰی أہْلِ الْمَیِّتِ وَصَنْعَۃَ الطَّعَامِ مِنَ النِّیَاحَۃِ۔ (مسند احمد ۲؍۲۰۴) ہم کفن و دفن کے بعد میت کے گھر جمع ہونے اور کھانا پکانے کو نوحہ شمار کرتے۔ ٭…...
  6. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭…تکبر کیا ہے؟ حدیث میں اس کی ادنی سی مثال اور سخت وعید۔ مَنْ جَرَّ ثَوْبَہُ خُیَلاَئَ لَمْ یَنْظُرِ اللّٰہُ إِلَیہِ یَوْمَ الْقِیٰمَۃِ۔ جو بھی تکبر کی وجہ سے اپنے کپڑے ٹخنوں سے نیچے لٹکائے روز محشر اللہ تعالیٰ اسے نظر رحمت سے نہیں دیکھے گا۔ إِیَّاکَ وَإسْبَالَ الإِزَارِ فَإنَّہَا مِنَ...
  7. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭… عورت کا اظہار حسن و جمال۔۔ گناہ کی دعوت ہے۔ اسی طرح بے پردگی، باریک، تنگ اور چھوٹے کپڑے پہننا، عفت سے اعراض، اور لوگوں کو غلط کاری کی طرف مائل کرنا از روئے حدیث شدید ترین گناہ ہے۔ صِنْفَانِ مِنْ أَہْلِ النَّارِ، لَمْ أَرٰہُمَا، قَوْمٌ مَعَہُمْ سِیَاطٌ کَأَذْنَابِ الْبَقَرِ یَضْرِبُوْنَ...
  8. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭… امتحانات و دیگر معاملات میں احتیاط مَنْ غَشَّنَا فَلَیْسَ مِنَّا۔ (صحیح مسلم: ۱۰۱) جو ہمیں دھوکا دے وہ ہم میں سے نہیں۔ ٭… نکاح کے لئے لڑکی کی رضا مندی بھی ضروری ہے: خاندان یا مال دار کی شرط درست نہیں۔ إِذَا خَطَبَ إِلَیْکُمْ مَنْ تَرْضَوْنَ دِیْنَہُ وَخُلُقَہُ فَأنْکِحُوْہُ، إِلاَّ...
  9. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭… سودی بینک یا کمپنی سے شیئرز خریدنا: جو بینک یا کمپنیاں سودی کاروبار کرتی ہوں از روئے حدیث ان کے شیئر خریدنا یا ان کی ملازمت کرنا جائز نہیں۔ لَعَنَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ﷺ آکِلَ الرِّبَا، وَمُوْکِلَہُ، وَکَاتِبَہُ وَشَاہِدَیْہِ وَقَالَ: ہُمْ سَوَائٌ۔ رسول اللہ ﷺ نے سود کھانے، کھلانے، اس کے کاتب اور...
  10. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭… نصاب کے برابر سامان تجارت پرزکوٰۃ: ورنہ حدیث میں اسے بھی کنز کہا گیا ہے: أنَّ رَسوْلَ اللّٰہِ ﷺ کَانَ یَأمُرُناَ أَنْ نُخْرِجَ الصَّدَقَۃَ مِنَ الَّذِیْ نُعِدُّ لِلْبَیْعِ۔(سنن أبی داؤد: ۱۵۲۲) رسول اکرم ﷺ ہمیں حکم دیا کرتے کہ ہم سامان تجارت کی بھی زکوٰۃ دیا کریں۔ ٭… سود کی زیادہ تر...
  11. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭… ضعیف حدیث سے استنباط مسائل نہ کئے جائیں۔ جیسے سیدنا ابن عمرؓ کی یہ حدیث: لاَ تَقْرَ ئُالْحَائِضَ وَلاَ الْْجُنُبَ شیاَ مِّنَ الْقُرْآنِ۔(سنن ترمذی: ۱۳۱) حائضہ اور جنبی قرآن میں سے کچھ نہ پڑھیں۔ اس حدیث کے راوی اسماعیل بن عیاش حجازیوں سے روایت کی وجہ سے ضعیف ہیں۔ ورنہ حیض و نفاس والی عورت قرآن...
  12. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭… حدیث میں مجتہد اور مفتی کو تنبیہ : أَجْرَؤُکُمْ عَلَی الْفُتْیَا أَجْرَؤُکُمْ عَلَی النَّارِ(سنن دارمی: ۱۵۷) تم میں فتوی دینے میں زیادہ جری دراصل جہنم کی آگ کے حصول میں زیادہ جری ہے۔ ٭… از روئے حدیث سفید بال رنگ کر کالے نہ کر دیئے جائیں جِئَ بِأَبِیْ قُحَافَۃَ یَوْمَ الْفَتْحِ إِلٰی رَسُوْ...
  13. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    ٭… یہ بھی حدیث ہے کہ آپ ﷺ کا نام گرامی سنتے ہی آپ ﷺ پر درود پڑھنا چاہئے: لَا تَجْعَلُوْا بُیُوْتَکُمْ قُبُوْراً، وَلاَ تَجْعَلُوْا قَبْرِیْ عِیْداً، وَصَلُّوْا عَلَیَّ فَإِنَّ صَلاَتَکُمْ تَبْلُغُنِیْ حَیْثُ مَا کُنْتُمْ۔(سنن ابی داؤد: ۲۰۴۲) اپنے گھروں کو قبریں مت بناؤ اور میری قبر کو مقام عید...
  14. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    تعلیمات حدیث آئیے ! دیکھتے ہیں کہ احادیث نبویہ میں آخر کیا ہے جس سے کچھ لوگ کتراتے یا چیں بچیں ہوتے ہیں۔ کیا نبوی باتوں میں کسی شے کی کمی یا پسماندگی ہے جو اپنی مقدس حیثیت تسلیم کرانے میں مانع ہے؟ ٭… جو عقیدہ قرآن دیتا ہے وہی حدیثِ رسول بھی دیتی ہے۔ مثلاً: استوی علی العرش، علو رب، نزول رب، اسماء...
  15. محمد نعیم یونس

    مضامینِ حدیث و تعلیماتِ حدیث

    مضامینِ حدیث تاریخی: یہ پہلا اور قدرے بڑا حصہ ہے جو استنادی اعتبار سے دوسری تاریخوں کے مقابلہ میں انتہائی معتبر و مستند ہے۔ دیگر تواریخ میں قوم کے سیاسی، قومی، معاشرتی و معاشی حالات کا تجزیہ ہوتا ہے مگر حدیث میں صرف ذات رسول ﷺ کی نبوی شخصیت کا تذکرہ بہ ذریعہ صحیح سند ہوتا ہے۔ سند میں خود حدیث کی...
  16. محمد نعیم یونس

    قرآن وحدیث میں فرق۔ حدیث وفقہ میں فرق۔ حدیث وسیرت میں فرق۔

    حدیث و سیرت میں فرق محدثین اور ارباب رجال کی یہ قدیم اصطلاح ہے کہ رسول اللہﷺ کے خاص غزوات کو مغازی اور سیرت کہتے تھے۔ چنانچہ ابن اسحاق کی کتاب کو مغازی بھی کہتے ہیں اور سیرت بھی۔ حافظ ابن حجرؒ نے فتح الباری کتاب المغازی میں یہ دونوں نام ایک ہی کتاب کے لئے استعمال کئے ہیں۔ فقہ کی بھی یہی اصطلاح...
  17. محمد نعیم یونس

    قرآن وحدیث میں فرق۔ حدیث وفقہ میں فرق۔ حدیث وسیرت میں فرق۔

    حدیث و فقہ میں فرق کوئی نامعقول عمل یا بات ایک بار بھی آپ ﷺ کے دہن مبارک سے نہیں نکلی۔ حتی کہ آپ ﷺ خود فرماتے ہیں غصے یا مزاح کی صورت میں بھی میرے منہ سے سوائے حق کے نہیں نکلتا۔ اس لئے کہ دین پر عمل صحیح سمجھ اور صحیح گفتگو کا نام ہے جو آپ ﷺ میں بدرجہ اتم موجود تھی۔ اس لئے آپ ﷺ کے لئے اس میں فرق...
  18. محمد نعیم یونس

    قرآن وحدیث میں فرق۔ حدیث وفقہ میں فرق۔ حدیث وسیرت میں فرق۔

    قرآن و حدیث میں فرق گو حدیث بھی قرآن کی طرح وحی ہے مگر چند اعتبار سے دونوں میں کچھ فرق ہے۔ وہ یوں کہ: قرآن، وحی جلی ہے اور حدیث، وحی خفی۔ قرآن، وحی متلو ہے اور حدیث، وحی غیر متلو۔ قرآن کے الفاظ و کلمات ربانی ہیں اور حدیث کے نہیں۔ قرآن کے الفاظ آپ ﷺ کے قلب اطہر پر نازل ہوتے ہیں جب کہ اس کا مفہوم...
  19. محمد نعیم یونس

    حدیث قدسی

    حدیث قدسی اس منفرد حدیث کے الفاظ آپ ﷺ خود ادا فرماتے ہیں مگران کی نسبت اللہ تعالیٰ کی طرف فرما دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے انہیں احادیث قدسیہ کہا جاتا ہے۔ مثلاً آپ ﷺ فرماتے ہیں: اللہ تعالیٰ نے فرمایا: یَاعِبَادِیْ إِنِّی حَرَّمْتُ الظُّلْمَ عَلَی نَفْسِیْ وَجَعَلْتُہُ بَیْنَکُمْ مُحَرَّماً فَلاَ...
  20. محمد نعیم یونس

    کیا آپ ﷺ کا اجتہاد بھی وحی تھا

    اسی طرح کسی صحابی کو کوئی مسئلہ دریافت کرنا ہوتا تو گاہے مجمع میں اور گاہے تنہائی میں آپ ﷺ سے حل دریافت کر لیتا۔ الغرض یہ تمام ارشادات، اعمال اور وضاحتیں جب ذخائر حدیث میں مرتب ہوئیں تو مضامین کے اعتبار سے ان کی پانچ اقسام بن گئیں۔ اقسام حدیث: رسول اکرم ﷺ کچھ کہتے، کرتے اور کچھ کو برقرار...
Top