• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 6: عورت کے لئے موزے اوردستانے میں احرام باندھنا کیساہے؟ اورجس کپڑے میں وہ احرام باندھ چکی ہے کیا اسکا نکالنا جائزہے؟ جواب: عورت كے موزے یا جوتے میں احرام باندھنا افضل اورزیادہ پردے کا ذریعہ ہے, اوراگرکشادہ کپڑے میں احرام باندھ لے توبھی کافی ہے, موزے پہن کراحرام باندھنے کے بعد اگرموزے اتاردے...
  2. Aamir

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم، میرے دوستوں، بھائیوں الله سے میرے لئے دعا کرے کی الله مجھ پر رحم کرے ، بھائیوں میں اس وقت بہت پریشان ہوں، میری بیوی کی طبعیت خراب ہے، میری بیوی کے پیٹ میں پتھری ہو گئی ہے، قرض میں ڈوبا ہوا ہوں، علاج کے لئے پیسے بھی نہیں ہے، اس سب پریشانی کی وجہ سے میری صحت بہت خراب ہو گئی ہے، ہمت...
  3. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 7: كيا احرام كي نيت زبان سے بول کرکی جائے گی؟اوراگرکوئی شخص دوسرے کی طرف سے حج کررہا ہوتوکس طرح نیت کرے؟ جواب: نیت کی جگہ دل ہے, اوراسکا طریقہ یہ ہے کہ آدمی اپنے دل میں یہ نیت کرے کہ وہ فلاں شخص کی طرف سے ,یا اپنے بھائی کی طرف سے ,یافلاں بن فلاں کی طرف سے حج کررہا ہے, اسکے ساتہ ہی زبان سے (...
  4. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 6: عورت کے لئے موزے اوردستانے میں احرام باندھنا کیساہے؟ اورجس کپڑے میں وہ احرام باندھ چکی ہے کیا اسکا نکالنا جائزہے؟ جواب: عورت كے موزے یا جوتے میں احرام باندھنا افضل اورزیادہ پردے کا ذریعہ ہے, اوراگرکشادہ کپڑے میں احرام باندھ لے توبھی کافی ہے, موزے پہن کراحرام باندھنے کے بعد اگرموزے اتاردے...
  5. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال5: كسي شخص نے اپنی ماں کی طرف سے حج کیا ,اورمیقات پراسنے حج کا تلبیہ بھی پکارا ,لیکن ماں کی طرف سےنہیں پکارا ,اسکا کیا حکم ہے؟ جواب : مذكورشخص كا اراده جب اپنی ماں کی طرف سے حج کرنے کا تھا, لیکن تلبیہ کے وقت کہنا بھول گیا تو یہ حج ماں کا حج شمارہوگا,کیونکہ نیت ہی زیادہ قوی مانی جاتی ہے,رسول...
  6. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 4: ایک شخص نے میقات سے احرام باندھا لیکن تلبیہ میں "لبیک عمرۃمتمتعا بہا الی الحج" کہنا بھول گیا ,توکیا حج تمتع پورا کریگا ؟ اورعمرہ سے حلا ل ہونے کے بعد جب مکہ سے حج کااحرام باندھے تو اسےکیا کرنا ہوگا؟ جواب : مذكوره شخص نے احرام باندھتے وقت اگرعمرہ کی نیت کی تھی لیکن تلبیہ پکارنا بھول گیا...
  7. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 3: جو شخص حج یا عمرہ کا تلبیہ پکارنے کے بعد میقات سے آگے بڑھ گیا اورکوئی شرط نہیں باندھی ,پھراسےکوئی عارضہ مثلاً مرض وغیرہ لاحق ہوگیا جو حج یا عمرہ کی ادائیگی سے مانع ہے , توایسی صورت میں اسے کیا کرنا چاہئے؟ جواب : ايسا شخص محصرمانا جائے گا ,اگراسنے احرام کے وقت کوئی شرط نہیں باندھی تھی...
  8. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 2: ایک شخص نے حج کے کسی مہینہ مثلا ً ذی القعدہ میں عمرہ کیا, پھرمکہ سے مدینہ چلاگیا اورحج کاوقت آنے تک وہیں ٹھرارہا ,کیا ایسے شخص کے لئے حج تمتع کرنا ضروری ہے,یا اسے اختیارہے کہ حج کی تین قسموں میں سے جوچاہے اداکرلے؟ جواب : ایسے شخص کے لئے حج تمتع کرنا ضروری نہیں , اب اگروہ چاہے کہ دوسرا...
  9. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    سوال 1: حج کے تین اقسام کون کون سے ہیں اورہرایک کی ادائیگی کا طریقہ کیا ہے؟ نیز ان تین اقسام میں سب سے افضل حج کون سا ہے؟ جواب : اہل علم –رحمۃ اللہ علیہم- نے حج کی تین قسمیں بیان کی ہیں, اوران میں سے ہرقسم رسول اللہ r کی صحیح احادیث سےثابت ہے- پہلی قسم :یہ ہے کہ صرف عمرہ کا احرام باندھے, یعنی...
  10. Aamir

    حج سے متعلق اہم فتاوے

    حج سے متعلق اہم فتاوے(ما خوذاز: فتاوى ارکان اسلام) فتاوی مہمۃ تتعلق بالحج (مقتبسة من فتاوی أرکان الإسلام) ( باللغۃ الأردیة) تالیف سماحۃ الشیخ عبد العزیزبن عبد اللہ بن باز ؒ سابق مفتی اعظم سعودی عرب جمع وترتیب محمدبن شایع بن عبد العزیزالشایع حفظہ اللہ ترجمة ابوالمکرم بن عبد الجلیل ؒ -...
  11. Aamir

    میری والد صاحب کیلے دعا کی درخواست

    اللہم اشف انت الشافی لاشافی الا انت شفاءٍ لا یغادر سقما
  12. Aamir

    عمیر بھائی کے ہاں آئی ننھی پری

    عمیر بھائی مبارک ہو، الله آپ کی بیٹی اور بیوی کو صحت عطا فرمائے آمین ، شاکر بھائی ایک چھوٹی سی بات ذہن میں آئی ہے کہ آپ نے جو ٹائٹل دیا ہے وہ مجھے تھوڑا شق میں ڈال رہا ہے، بہت پہلے جب میں Qtv دیکھتا تھا جب مفتی اکمل صاحب نے فرمایا تھا کہ "پری" کا تصور ہم مسلمانوں کا نہیں ہے، بلکہ یہ...
  13. Aamir

    الٹی سوچ

    وَقَالَ الَّذِينَ أَشْرَكُوا لَوْ شَاءَ اللَّهُ مَا عَبَدْنَا مِنْ دُونِهِ مِنْ شَيْءٍ نَحْنُ وَلَا آبَاؤُنَا وَلَا حَرَّمْنَا مِنْ دُونِهِ مِنْ شَيْءٍ ۚ كَذَلِكَ فَعَلَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ ۚ فَهَلْ عَلَى الرُّسُلِ إِلَّا الْبَلَاغُ الْمُبِينُ - سورة النّحل - ﴿016:035﴾ ‏ [جالندھری]‏ اور...
  14. Aamir

    نمرود کا تذکرہ

    قَدْ مَكَرَ الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَأَتَى اللَّهُ بُنْيَانَهُمْ مِنَ الْقَوَاعِدِ فَخَرَّ عَلَيْهِمُ السَّقْفُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَأَتَاهُمُ الْعَذَابُ مِنْ حَيْثُ لَا يَشْعُرُونَ - سورة النّحل - ﴿016:026﴾ ‏ [جالندھری]‏ ان سے پہلے لوگوں نے بھی (ایسی ہی) مکاریاں کی تھیں تو خدا (کا حکم) ان کی...
  15. Aamir

    محمد طاہر القادری مردوں کو کلمہ پڑھانے لگا

    جزاک الله خیر گڈ مسلم بھائی جان، اور کفایت الله بھائی جان، اور رفیق طاہر بھائی کو بھی الله خوش رکھے آمین
  16. Aamir

    قرآن مجید ١٨ لائن -تاج کمپنی لمیٹڈ

    یوسف بھائی جزاک الله خیر،
  17. Aamir

    قرآن مجید ١٨ لائن -تاج کمپنی لمیٹڈ

    Quran Majeed 18 Lines (Taj Company Ltd.) Beautiful Quran For Haafiz Size: 140 MB DOWNLOAD Right click on Download Links and click- "Save Target as" OR "Save Link as" We Are Muslims: Quran Majeed 18 Lines (Taj Company Ltd.) - Beautiful Quran For Haafiz Original Source (Zaka HAssan Naqeebi)
  18. Aamir

    سنن الترمذي (مع أحكام الألباني) (ت مشهور)

    بيانات الكتاب .. العنوان سنن الترمذي (مع أحكام الألباني) (ت مشهور) المؤلف الإمام الترمذي نبذه عن الكتاب يُعد الكتاب كتابُ فقهٍ وحديث، ولم يقصره على الصحيح، بل فيه الصحيح وغيره، واشترط على نفسه أن لا يُخَرِّج حديثًا،...
  19. Aamir

    200مشہور ضعیف احادیث

    جزاک اللہ خیراً
Top