الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہن اس کا بھی حوالہ درکار ہے، میں نے بھی یہ بات بہت پہلے سنی تھی کہ مال فرعون کا ترکہ ہے، لیکن اب تک حوالہ نہیں مل پایا ہے، اگر آپ نے یہ بات کسی حدیث سے لی ہو تو حوالہ بتا دیں. یا یہ بتا دیں کی کہیں یہ کوئی اقوال زریں قول تو نہیں ہے،
آج تک مجھے اس فورم پر کوئی بات اتنی بری محسوس نہیں ہوئی جتنا آج شاکر بھائی کو برا لگا ہے، شاکر بھائی کلیم بھائی وغیرہ تو اس فورم کے لئے ایک مثال ہے. شاکر بھائی کو کتنا دکھ ہو رہا ہوگا یہ سوچ کر ہی میں پریشان ہوں.
میں بھی اپنا بلاگ چلاتا ہوں اور مجھے بھی روزانہ قریب دس ماں بہن کی گالیاں دی جاتی...
شاکر بھائی الله کے لئے ٹھنڈے ہو جائیے، صبر سے کام لیں بھائی، الله آپ کو صبر اور دین پر استقامت دیں آمین.
شاکر بھائی آپ لوگوں کی وجہ ہی سے میں بریلوی سے اہلے حدیث بنا تھا، آپ ہی کی سائٹ سے میں نے توحید کے فلسفے سیکھے اور شرک سے دور ہوا. الله کے لئے ایسی باتیں زبان پر بھی نہ لائے کی یہ سائٹ بند...
ہاں ہاں بھائی آپ ہی نے پوچھا ہے لیکن یہ باتیں ویب دزایننگ سے جڑی ہوئی ہے اس لئے آپ کو میں ٹھیک طرح سے وضاحت نہیں کر پا رہا ہوں، شاکر بھائی کچھ روشنی ڈالیے.
ارسلان بھائی دراصل میں یہ چاہتا ہوں کی ہر فتوے میں ایک نمبر دیا جائے، تاکہ اگر مجھے کوئی فتویٰ کسی کو دینا ہو تو میں یہ کہہ دوں کی بھائی آپ اس سائٹ پر فلاں نمبر والا فتویٰ دیکھ لیں آپ کو جواب اسی میں مل جائیگا، اس سے فائدہ یہ ہوگا کی آپ کو اگر کوئی فتویٰ تلاش کرنا ہو تو آپ کو کیٹگری پھر سب...
بہن فیضان مدینہ نہیں بلکہ اس کتاب کو"فیضان بدعت" کہنا ٹھیک ہوگا.
فیضان سنت پر شیخ معراج ربانی کا وڈیو دیکھنا چاہیے، اس وڈیو میں شیخ نے الیاس قادری کی پول کھول کر رکھ دی ہے.
آپ فتوے کے آخر میں ایک id دے دیا کریں، سرچ کرنے پر ضرور رزلٹ آئیگا. ان شاء الله .
یا پھر id کو ٹیگ کر دیں.آپ سائٹ پر موجود پانچ چھ فتوے پر id لگا کر سرچنگ وغیرہ چیک کر لیجئے.
شاکر بھائی اگر id والا سسٹم سٹارٹ ہو جائے تو بہت اچھا ہوگا، اس سے صہولت بھی کئی گنا بڑھ جاتی ہے، اگر ہمیں کسی بھائی کو کوئی رہنمائی کرنی ہو تو ہم اسے صرف چند نمبر دے کر کہہ سکتے ہے کی آپ کا جواب اس نمبر پر تلاش کر لیں. کام تھوڑا مشکل ہے لیکن نا ممکن نہیں.،
مان لیجئے اگر یہ سائٹ آنے والے دنوں...