الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
صرف ہاتھ یا پائوں کی تصویر کا مسئلہ
س: اکثر اوقات اسلامی اخبارات میں ہاتھوں ، ٹانگوں کی تصاویر چھپتی ہیں۔ مجھے اس بارے میں یا تو کسی عالم کا فتویٰ دکھا دیجئے یا قرآن و حدیث سے اس کی کوئی دلیل پیش کریں ورنہ اگر ہاتھ وغیرہ کو جائز قرار دیا جا سکتاتو آنکھوں اور جسم کے دوسرے ظاہری حصوں کی تصاویر...
سگ مدینہ
س: کیا اپنے آپ کو سگ مدینہ یعنی ''مدینے کا کتا''کہنا یا لکھنا جائز ہے؟ قرآن و سنت کی رو سے وضاحت فرمائیں؟
ج: اللہ تعالیٰ نے انسان کی تخلیق بڑے بہترین انداز میں فرمائی اور اس کو اپنی مخلوقات پر شرف و بزرگی عطا کی۔ عقل و شعور کے ذریعے جانوروں سے ممتاز کیا۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے...
کتے کو قتل کرنے کا حکم
جن کتوں کو رکھنے کی اجازت دی گئی ہے انہیں مارنا جائز نہیں۔ رہے عام کتے جو ان تین کاموں میں سے کوئی کام بھی سرانجام نہیں دیتے، ان میں سے خالص سیاہ رنگ کے کتے اور سیاہ رنگ کے اس کتے کو جس کی آنکھوں کے اوپر دو نقطے ہوں، مارڈالنے کا حکم ہے۔ جیسا کہ شروع میں احادیث...
کتا رکھنے کی تین صورتیں
گھر میں فرشتوں کے داخل نہ ہونے ، منہ ڈالنے کی وجہ سے برتنوں کے ناپاک ہو جانے اور دوسرے اسباب کی بنا پر گھر میں کتا رکھنا جائز نہیں۔ مگر کتے میں کچھ فائدے بھی ہیں مثلاً سدھائے جانے کی قابلیت ، مانوس ہو جانا، پہرہ داری وغیرہ ۔ اس لئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
کتا، شریعت کی نظر میں
س: میرے باپ نے گھرکی رکھوالی کے لئے ایک کتا رکھا ہوا ہے۔ مجھے کئی ساتھیوں نے کہا کہ اس کو ماردو۔ سوال آپ سے یہ ہے کہ کیا کتے کا گھر میں رہنا جائز ہے یا نا جائز؟ اور کیا اگر میں اسے مار دوں تو مجھ پر کوئی گناہ تو نہ ہوگا؟
ج: اگرچہ غیر مسلم اقوام میں کتے کو بہت...
ماتم اور شبیہوں کی شرعی حیثیت
س: کیا مصیبت کے وقت بے صبری کا مظاہرہ کرنا، گریبان چاک کرنا، اپنے سینے پر تھپڑ مارنا اور تعزیہ و شبیہہ لے کر بازاروں میں نکلنا قرآن و سنت اور ائمہ اہل بیت سے ثابت ہے؟
ج: اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں مصیبت کے وقت صبر کی تلقین کی ہے اور گریبان چاک کرنا ، سینہ...
گانا بجانا
س: کیا گانا بجانا، گانا سننا وغیرہ جائز ہے۔ قرآن و سنت سے وضاحت کریں؟
ج: گانا بجانا سننا حرام ہے اور شیطانی افعال میں سے ہے۔ قرآن مجید میں ارشاد باری تعالیٰ ہے:
''اور لوگوں میں سے کچھ ایسے ہیں جو لہو الحدیث خریدتے ہیں تا کہ بگیر علم کے اللہ کی راہ سے لوگوں کو...
بیوی کے ساتھ حالتِ حیض میں جماع کا کفارہ
س: حالتِ حیض میں بیوی سے جماع کرنے کی صورت میں آدمی اگر کچھ مال اللہ کی راہ میں خرچ کر دے تو یہ ہی کافی ہے؟ اگر کسی کو سونا ، چاندی دینا پڑے گا تب اس کی مقدار کتنی ہو گی؟
ج: حالتِ حیض میں عورت سے جماع بہت بڑا گناہ ہے۔ اس کا اندازہ آپ رسول صلی...
قسم کا کفارہ
س: کسی عورت نے قسم اٹھائی اور پھر اس قسم کو کچھ وجوہات کی بنا پر توڑ دیا اب انتہائی مصروف زندگی میں ساٹھ مسکینوں کو اکھٹا کرنا انتہائی مشکل ہے اور دو مہینے کے مسلسل روزے بھی نہیں رکھ سکتی تو کیا قسم کا کفارہ پیسوں کی شکل میں ادا کیا جا سکتا ہے اور وہ یہ پیسے جہاد فنڈ میں بھیج...
فعل قومِ لوط کے مرتکبین سے سلوک
س: قومِ لوط کے عمل جیسا عمل کرنے والے اور جس سے کیا گیا حدیث کے مطابق دونوں کو مار دینے کا حکم ہے کیا یہ عمل کئے جانے کے بعد کوئی بھی نیک عمل قبول نہیں ہوگا؟ کیونکہ اس حکم سے تو یہ ثابت ہوتا ہے کہ س شخص کو جینے کا کوئی حق نہیں نیز یہ بات ذہن میں رہے کہ یہ کام...
مرد و زن کا بغیر نکاح کے اکھٹے رہنا
س: مرد وعورت بغیر شادی و نکاح کے رہتے ہیں اور ایک دوسرے سے ازدواجی تعلقات بھی استوار کئے ہوئے ہیں۔ شریعت اسلامیہ کا ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ قرآن و سنت کی روشنی میں مسئلہ کا حل درکارہے؟
ج: اللہ تعالیٰ نے جرائم کے اختتام کے لئے قرآن مجید میں مختلف...
نام رکھنا
س: کیا مندرجہ ذیل نام رکھنے درست ہیں: شکیل الرحمن ، جمیل الرحمن، عقیل الرحمن وغیرہ؟
ج: مندرجہ بالا نام رکھنا درست ہیں حدیث میں ذکر ہے کہ ''رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا وہ نام اللہ تعالیٰ کو پسند ہیں جو اللہ اور رحمن کی طرف منسوب کئے جائیں۔'' (مشکوٰة ص۴۰۷)
''پاک...
ٹوپی پر عمامہ
س: ماہنامہ ''البر'' لاہور فروری ۱۹۹۲ء ص۳۵ پر ایک روایت مروی ہے کہ ''ہم میں اور مشرکوں میں فرق ہے تو ٹوپیوں پر عمامے ہیں۔ کیا یہ روایت درست ہے؟ اگر یہ روایت درست ہے تو کچھ لوگ جو صرف اکیلی ٹوپی پہنتے ہیں یا صرف پگڑی باندھتے ہیں، صحیح کرتے ہیں اور اگر یہ روایت درست نہیں تو وضاحت...
عمامہ کا رنگ
س: کیا عمامہ کا سبز رنگ بھی ہے یا سیاہ رنگ؟ ایک مولوی صاحب نے کہا کہ پگڑی سبز بھی ہے اور سفید بھی اور سرخ بھی ، لہٰذا آپ صحیح احادیث کی رو سے وضاحت فرمائیں۔
ج: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے سفید لباس کو پسند فرمایا ہے اور اس کی ترغیب بھی دی ہے جیسا کہ عبداللہ بن عباس...
غیر مسلموں سے سلام کا طریقہ
س: غیر مسلموں سے سلام لینا جائز ہے یا نہیں اور اگر وہ سلام کہیں تو جواب کیسے دینا ہے؟
ج: صحیح مسلم میں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ ''اہل کتاب (یہود و نصاریٰ ) کو سلام کرنے میں پہل نہ کرو اور جب تم میں سے کسی کو ان میں سے کوئی...