• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ : أَلأَذَانُ مَثْنَى مَثْنَى اذان (کے الفاظ) دو دو دفعہ کہنا (مسنون ہے) (371) عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أُمِرَ بِلاَلٌ أَنْ يَشْفَعَ الأَذَانَ وَ أَنْ يُوتِرَ الإِقَامَةَ إِلاَّ الإِقَامَةَ * سیدنا انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو یہ حکم دیا گیا تھا...
  2. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    کتاب لاذان اذان کا بیان بَابٌ : بَدْئُ الأَذَانِ اذان کی ابتداء (کیونکر ہوئی) (370) عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا كَانَ يَقُولُ كَانَ الْمُسْلِمُونَ حِينَ قَدِمُوا الْمَدِينَةَ يَجْتَمِعُونَ فَيَتَحَيَّنُونَ الصَّلاَةَ لَيْسَ يُنَادَى لَهَا فَتَكَلَّمُوا يَوْمًا فِي ذَلِكَ فَقَالَ...
  3. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ (( باب)) (368) حَدِيْثُهُ :عَلَى رَأْسِ مِائَةِ سَنَةٍ تَقَدَّم وَ فِي رِوَايَةٍ هُنَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ النَّبِيُّ ﷺ ‘’ لاَ يَبْقَى مِمَّنْ هُوَ الْيَوْمَ عَلَى ظَهْرِ الأَرْضِ أَحَدٌ يُرِيدُ بِذَلِكَ أَنَّهَا تَخْرِمُ ذَلِكَ الْقَرْنَ ‘’ سیدنا عبداللہ...
  4. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابٌ (( باب)) (367) وَ عَنْهُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ أَلاَ إِنَّ النَّاسَ قَدْ صَلَّوْا ثُمَّ رَقَدُوا وَ إِنَّكُمْ لَمْ تَزَالُوا فِي صَلاَةٍ مَا انْتَظَرْتُمُ الصَّلاَةَ * سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ دیکھو ! لوگ نماز...
  5. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَنْ نَسِيَ صَلاةً فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَ جو شخص کسی نماز (کے ادا کرنے) کو بھول جائے تو جس وقت یاد آئے ،پڑھ لے (366) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ مَنْ نَسِيَ صَلاَةً فَلْيُصَلِّ إِذَا ذَكَرَهَا لاَ كَفَّارَةَ لَهَا إِلاَّ ذَلِكَ ( وَ أَقِمِ...
  6. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَنْ صَلَّى بِالنَّاسِ جَمَاعَةً بَعْدَ ذَهَابِ الْوَقْتِ جو شخص وقت جاتے رہنے کے بعد لوگوں کے ساتھ جماعت سے نماز پڑھے (وہ سنت پر ہے) (365) عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِاللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ جَائَ يَوْمَ الْخَنْدَقِ بَعْدَ مَا...
  7. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الأَذَانِ بَعْدَ ذَهَابِ الْوَقْتِ وقت کے چلے جانے کے بعد (قضا نماز کے لیے بھی) اذان کہنا (364) عَنْ أَبِي قَتَادَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سِرْنَا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ لَيْلَةً فَقَالَ بَعْضُ الْقَوْمِ لَوْ عَرَّسْتَ بِنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ أَخَافُ أَنْ تَنَامُوا عَنِ...
  8. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نماز: فرضیت، فضیلت اور اہمیت اولاد کو نمازسکھانے کا حکم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "مروا اولادکم بالصلاۃ وھم ابناء سبع سنین، واضربوھم علیھا وھم ابناء عشر سنین وفرقوا بینھم فی المضاجع" [صحیح] سنن ابی داور، الصلاۃ، باب متٰی یومر الغلام بالصلاۃ؟ حدیث:494 ، وسندہ حسن، وجامع الترمذی،...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    خطبہ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم انَّ الْحَمْدَ لِلّٰہِ نَحْمَدُہ وَ نَسْتَعِیْنُہ، مَنْ یَّھْدِ اللّٰہُ فَلَا مُضِلَّ لَہ وَمَنْ یُّضْلِلْ فَلَا ھَادِیَ لَہ وَاَشْھَدُ اَنْ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ وَحْدَہ لَا شَرِیُکَ لَہٗ وَ [اَشْھَدُ] اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ وَرَسُوْلُہ۔ اَمَّا...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    کسی عمل کی جس فضیلت کو بیان کیا جائے گا، سننے والا اس فضیلت کی سچائی پر ایمان لائے گا "تبھی اس عمل کو بجا لائے گا" اور اسی بات کا نام عقیدہ ہے اور عقائد میں ضعیف حدیث سے استدلال بالاتفاق ناجائز ہے۔ تقریبا ہر باطل فرقہ، کتاب و سنت کے فہم میں صحابہ و تابعین کے مجموعی فہم و عمل سے کافی دور ہے...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    شیخ احمد شاکر، شیخ البانی اور شیخ محمد محیی الدین عبدالحمید اور دیگر محقیقین کا بھی یہی موقف ہے۔ یاد رہے کہ ضعیف حدیث (جسے مسلکی تعصب کی بنیاد پر نہیں بلکہ اصول حدیث کی روشنی میں خالص فنی بنیادوں پر دلیل کے ساتھ ضعیف قرار دیا جائے) سے استدلال کے ضمن میں محدثین کرام کے مختلف اقوال ہیں، مثلا: 1-...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    متعدد صحابہ کرام رضی اللہ عنھم سے یہ ثابت ہے کہ وہ حدیث بیان کرنے میں انتہائی احتیاط برتتے تھے۔ حافظ ابن عدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: " صحابہ رضی اللہ عنھم کی ایک جماعت نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان کرنے سے مخص اس لیے گریز کیا کہ کہیں ایسا نہ ہو کہ حدیث بیان کرنے میں غلطی، زیادتی یا...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    مزید فرمایا: "مَنْ کَذَبَ علی متعمدا فلیتبوا مقعدہ من النار" [صحیح البخاری، العلم، باب اثم من کذاب علی النبی، حدیث:110,108,107 ] "جو شخص مجھ پر عمدا جھوٹ بولے تو وہ اپنا ٹھکانا آگ میں بنا لے۔" رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "کفی بالمرء کذبا ان یحدث بکل ما سمع" [ صحیح مسلم، المقدمۃ، باب...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    حدیث کے معاملے میں چھان بین اور احتیاط: اللہ تعالی فرماتے ہیں: "وَأَنزَلْنَا إِلَيْكَ الذِّكْرَ لِتُبَيِّنَ لِلنَّاسِ مَا نُزِّلَ إِلَيْهِمْ وَلَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ"[النحل 44:16 ] " اور ہم نے آپ کی طرف ذکر "قرآن مجید" نازل کیا ہے تا کہ آپ لوگوں کے لیے بیان کریں جو کچھ ان کی طرف نازل کیا گیا...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    کتاب و سنت کی اتباع کا حکم ارشاد باری تعالٰی ہے: "الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِين"[المائدہ 3:5] "اے مسلمانو! " آج میں نے تمھارے لیے تمھارا دین مکمل کردیا ہے اور تم پر اپنی نعمت پوری کردی ہے، اور تمھارے لیے اسلام کو "بطور"...
  16. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    تناقضات علی محمد حقانی دیوبندی اپنی ایک پسندیدہ روایت کے بارے میں لکھتے ہیں: " یزید بن ابی کوفی پر بعض محدثین نے کلام کیا ہے مگر وہ ثقہ ہے۔" ( نبوی نماز مدلل، سنتدی پا گو پھریوں، ص: 355 ) { یزید بن ابی زیاد کوفی تی توژی جو بعض محدثین کلام کیو آھی مگر اھوثقۃ آھی۔} اور جب یہی یزید بن ابی زیاد...
  17. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    ضعیف روایات ان کتب میں بے شمار ایسی روایات موجود ہیں جن کے ضعیف و مردود ہونے پر اتفاق ہے، مثلا: یزید بن ابی زیاد کی ترک رفع یدین والی روایت۔ دیکھیے" نبوی نماز( سندھی )ص:355 " " د پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وسلم مونح، ص:294 " اور " نماز مدلل" ص: 131،130 وغیرہ۔ ان کے علاوہ درج ذیل کتابوں میں بھی...
  18. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    موضوع احادث (من گھڑت روایتیں) جامع ترمذی اور سنن ابن ماجہ میں فائد بن عبدالرحمن ابو الورقائ عن عبداللہ بن ابی اوفی کی سند سے (صلاۃ الحاجۃ) والی حدیث مروی ہے۔ (جامع الترمذی، الوتر، باب ما جائ فی صلاۃ الحاجۃ، حدیث:۴۷۹، و سنن ابن ماجہ، اقامۃ الصلوات باب ما جائ فی صلاۃ الحاجۃ، حدیث۱۳۸۴) اسے...
  19. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    گو یہ مختصر مقدمہ تفصیلی بحث کا متحمل نہیں ہے، تاہم بطور نمونہ مذکورہ بالا نقائص کی چند مثالیں پیش خدمت ہیں: اکاذیب: "الدلائل السنیۃ" میں ہے: عن ابن عباس رضی اللہ عنہما عن النبی صلی اللہ علیہ وسلم انہ قال: اعتموا تزدادوا حلما (رواہ ابوداود، و البیھقی و البزار، و الطبرانی (ص:۶۴، ۶۵)۔ "ابن عباس...
  20. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نماز کی اسی اہمیت کے پیش نظر بہت سے ائمہ مسلمین نے نماز کے موضوع پر متعدد کتابیں لکھی ہیں، مثلاً: ابونعیم فضل بن دکین رحمہ اللہ (متوفی ۲۱۸ھ) کی ’’کتاب الصلاۃ‘‘ وغیرہ۔ علاوہ ازین عصر حاضر میں بھی اردو اور علاقائی زبانوں میں متعدد کتابیں شائع ہوئی ہیں۔ لیکن ان میں اکثر کتابیں اکاذیب، موضوع احادیث،...
Top