• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    مقدمۃ التحقیق (جدید ایڈیشن) قارئین کرام! نماز، دین کا انتہائی اہم رکن ہے۔ اس کی فرضیت قرآن مجید اور متواتر احادیث سے ثابت ہے۔ تمام مسلمانوں کا نماز کے فرض عین ہونے پر اجماع ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو یمن بھیجا تو فرمایا: فاعلمھم ان اللہ افترض علیہم...
  2. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    کتاب و سنت کی بجائے کسی مرشد، پیر یا امام کے نام پر فرقہ بندی کی اسلام میں کوئی اجازت نہیں ہے اور کسی پارلیمنٹ کو بھی یہ حق نہیں کہ وہ مسلمانوں کی زندگی اور موت کے تمام معاملات پر مشتمل ایسے تعزیراتی، مالیاتی، سیاسی، اقتصادی، سماجی اور بین الاقوامی قوانین بنائے جو اللہ کے نازل کردہ احکام کے خلاف...
  3. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    یہاں یہ ذکر کرنا بھی انتہائی ضروری ہے کہ توحید تمام اعمال کی اصل ہے۔ اگر توحید نہیں تو تمام اعمال بے کار، لغو اور بے سود ہیں۔ توحید نہیں تو ایمان نہیں۔ توحید اور شرک ایک دوسرے کی ضد ہیں۔ توحید کے بغیر نجات نہیں اور شرک کی موجودگی میں نجات نا ممکن ہے۔ اللہ تعالٰی فرماتا ہے: "انَّ اللَّـهَ لَا...
  4. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "اِنَّ العَبْدَ لَینْصرِفُ وَمَا کُتِبَ لہ الا عشرصلاتہ تسعھا ثمنھا سبعھا سدسھا خمسھا ربعھا ثلثھا نصفھا" "بے شک بندہ نماز ادا کرتا ہے لیکن اس کے نامہ اعمال میں اس"نماز" کا دسواں، نواں، آٹھواں، ساتواں ، چھٹا، پانچواں، چوتھا، تیسرا یا نصف حصہ لکھا جاتا ہے۔"...
  5. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود و سلام کے ساتھ اہلِ بیت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پر بھی درود و سلام ہو، جو نیکوکار اورپرہیزگار تھے۔ جنہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی عبادات، نماز، اقوال اور افعال کو نقل کرکے اُمت تک پہنچایا اور صرف آپ کے اقوال، افعال اور تقریرات کو دین اور قابلِ...
  6. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نیز اس سے بھی زیادہ زوردار الفاظ میں اپنی اقتدا کو واجب قرار دینے کے لیے فرمایا: "صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي" "تم اس طرح نماز پڑھو جس طرح مجھے نماز ادا کرتے ہوئے دیکھتے ہو۔" {صحیح البخاری، الاذان، باب الاذان للمسافرین۔۔۔، حدیث:631} نیز فرمایا: "خمس صلوات افترضهن الله ، من أحسن وضوءهن...
  7. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    ابتدائیہ تمام تر حمد و ثنا اس اللہ کے لیے ہے جس نے اپنے بندوں پر نمازفرض کی، اسے قائم کرنے اور اچھے طریقے سے ادا کرنے کا حکم دیا، اس کی قبولیت کو خشوع و خضوع پر موقوف فرمایا، اسے ایمان اور کفر کے درمیان امتیاز کی علامت اور بے حیائی اور برے کاموں سے روکنے کا ذریعہ بنایا۔ اللہ کی حمد وثنا کے بعد...
  8. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    موت ایک ناقابل تسخیر حقیقت ہے۔ اس سے پہلے کہ فرشتۃَ اجل آپہنچے، جلد از جلد بارگاہِ ربّانی میں جھک جائیے۔ اس مقدس کتاب کے مطالعے کو روزمرہ کا معمول بنائیے۔ نہایت اہتمام سے تکبیراولٰی کے دوام کے ساتھ نماز پڑھیے۔ اس طرح آپ کا نام اللہ تعالٰی کے صحیفہَ خوشنودی میں درج ہوجائے گا اور آپ صحیح معنوں میں...
  9. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    مسجد کے ادب اور فضیلت کے باب میں نہایت ضروری باتیں بتائی گئی ہیں۔ تحیۃ المسجد کی فضیلت بیان کی گئی ہے۔ اوقاتِ نماز کی صراحت کی گئی ہے، اذان و اقامت کے احکام بتائے گئے ہیں۔ باجماعت نماز کے فضائل و فیوض کھول کھول کر سمجھائے گئے ہیں۔ صف بندی کی اہمیت جتلائی گئی ہے۔ محترم خواتین مسجد میں آئیں تو کون...
  10. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نماز سکھانے کا اس قدر اہتمام تھا کہ ایک موقع پر آپ نے منبر پر کھڑے ہوکرعملا نماز پڑھ کر دِکھائی تاکہ صحابہ کرام ادائے نماز کا ہر جُز اچھی طرح دیکھ لیں اور ہمیشہ کے لیے اپنے عمل میں محفوظ کرلیں۔ نماز کے لیے خوب پاک صاف ہوکر اچھے اور پاکیزہ لباس میں ملبوس ہونا ضروری ہے۔ اس...
  11. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نقاش کا نقشِ ثانی، نقشِ اول سے ہمیشہ بہتر ہوتا ہے۔ اب آپ جوں جوں اس جدید ایڈیشن کا مطالعہ فرمائیں گے اس کی اہمیت اور منفعت آپ پر روشن ہتی چلی جائے گی۔ فہرست پر نظر ڈالیے۔ پہلی ہی نگاہ میں اندازہ ہوجائے گا کہ یہ کتاب ایسا کوزہ ہے جس کے 384 صفحات میں جزئیات سمیت نماز کے تمام اصول و مبادیات کا بحرِ...
  12. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    اس کتاب کے مولف محترم ڈاکٹر شفیق الرحٰمن ہیں۔ ان کا اسلوب تحریر بڑا سادہ اور موثر ہے۔ اس کی تحقیق و تخریج علامہ ابو الطاہر حافظ زبیر علی زئی نے کی تھی۔ موصوف نے دوبارہ زحمت فرمائی اور نہائت باریک بینی سے اس کی ازسرِنو تحقیق و تخریج کی۔ بزرگ عالمِ دین حافظ صلاح الدین یوسف اور مولانا عبدالصمد...
  13. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نماز کی اسی فرضیت، اہمیت اور ابدی افادیت کے پیشِ نظر دارالسلام نے نماز کی تعلیم و تفہیم کے لیے ایک جامع کتاب "نمازِ نبوی" شائع کی تھی۔ اس کتاب کی جان اور جواز یہ ہے کہ اس میں نماز کے احکام و تعلیمات، اصول و مبادیات اور جزئیات و تفصیلات کے ساتھ ٹھیک وہی نماز سکھانے کی مخلصانہ کوشش کی گئی ہے جیسی...
  14. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    عرضِ ناشر روزانہ بلاناغہ نمازِ پنجگانہ پڑھنا ہر مسلمان عورت اور مرد پر فرضِ لازم ہے۔ یہ فرض خیر و برکت کے بے شمار امکانات و معظمات کا خزینہ ہے۔ نماز آخرت ہی کی کامیابی کی ضامن نہیں، یہ اس دنیا میں بھی مہذب زندگی کا ایسا عظیم الشان سلیقہ سکھاتی ہے جس کی نظیر دنیا کے کسی اور نظام میں نہیں ملتی۔...
  15. محمد نعیم یونس

    نماز نبوی

    نماز نبوی صلی اللہ علیہ وسلم -صحیح احادیث کی روشنی میں ڈاؤن لوڈ لنک عرضِ ناشر ابتدائیہ مقدمۃ التحقیق کتاب و سنت کی اتباع کا حکم خطبہ رحمۃ للعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نماز: فرضیت، فضیلت اور اہمیت احکامِ طہارت رفع حاجت کے آداب و مسائل نجاستوں کی تطہیر کا بیان جنابت او رحیض سے متعلقہ احکام و...
  16. محمد نعیم یونس

    طاہر القادری کی مغرب نوازیاں؛اسلام کی نظر میں

    جزاک اللہ خیرا یا اخی! اللہ تعالی طاہر القادری کے مکروفریب سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔ آمین۔
  17. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ مَا يُصَلَّى بَعْدَ الْعَصْرِ مِنَ الْفَوَائِتِ وَنَحْوِهَا عصر (کی نماز )کے بعد قضا نمازوں کا پڑھ لینا (جائز ہے) (362) عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ وَ الَّذِي ذَهَبَ بِهِ مَا تَرَكَهُمَا حَتَّى لَقِيَ اللَّهَ وَ مَا لَقِيَ اللَّهَ تَعَالَى حَتَّى ثَقُلَ عَنِ...
  18. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ لاَ يتَحَرَّى الصَّلاَةَ قَبْلَ غُرُوبِ الشَّمْسِ غروب آفتاب سے پہلے نماز کا قصد نہ کرے (361) عَنْ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ إِنَّكُمْ لَتُصَلُّونَ صَلاَةً لَقَدْ صَحِبْنَا رَسُولَ اللَّهِ ﷺ فَمَا رَأَيْنَاهُ يُصَلِّيهَا وَ لَقَدْ نَهَى عَنْهُمَا يَعْنِي الرَّكْعَتَيْنِ...
  19. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ الصَّلاَةِ بَعْدَ الْفَجْرِ حَتَّى تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ فجر کی نماز کے بعد آفتاب کے بلند ہونے سے پہلے (کوئی اور) نماز پڑھنا (جائزنہیں ہے) (357) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ شَهِدَ عِنْدِي رِجَالٌ مَرْضِيُّونَ وَ أَرْضَاهُمْ عِنْدِي عُمَرُ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ نَهَى...
  20. محمد نعیم یونس

    مختصر صحیح بخاری مترجم۔’’ التجرید الصریح لاحادیث الجامع الصحیح ''

    بَابُ وَقْتِ الْفَجْرِ فجر کا وقت (355) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ زَيْدَ بْنَ ثَابِتٍ حَدَّثَهُ أَنَّهُمْ تَسَحَّرُوا مَعَ النَّبِيِّ ﷺ ثُمَّ قَامُوا إِلَى الصَّلاَةِ قُلْتُ كَمْ بَيْنَهُمَا قَالَ قَدْرُ خَمْسِينَ أَوْ سِتِّينَ يَعْنِي آيَةً * سیدنا انس رضی اللہ...
Top