الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا انبیاء و رسل کا بھی قیامت کے دن حساب لیا جائے گا؟ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے کثرت سے استغفار کرنے کا کیا حکم ہے؟
قرآن مجید کے مطابق ہر انسان قیامت کے دن زندہ کیا جائے گا اور اس سے ہونے والے تمام اعمال کا حساب لیا جائے گا، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس دن تمام مخلوق کیلئے شافع ہونگے، میں...
جنت میں عورتوں کے لۓ کیا ہے
ایک عورت سوال کرتے ہوئےپوچھتی ہے کہ میں اللہ اور اس کی کتاب پر حقیقی ایمان رکھتی ہوں اور الحمد للہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے ہر دن اللہ تعالی پر میرا ایمان قوی ہو رہا ہے ۔
میرا سوال یہ ہے کہ قرآن کریم ہمیشہ اور بار بار مردوں اور حور عین کے لۓ آخرت میں بدلے کا تذکرہ...
آل تقلیدسے چند سوالات ?
اگر ہمت ہے تو ایک ایک سوال کا جواب دو ۔۔۔۔مگر جواب قیامت تک نہیں آ سکتا ۔۔ اگر دلائل سے جواب نہیں دے سکتے تو مہربانی کر کے اس پہ کومنٹس مت کریں۔۔۔شکریہ
سوال نمبر 1 ۔
جس تقلید کے بارے میں اس قدر اختلافات ہیں اس تقلید سے کیا مراد ہے؟ یعنی تقلید شخصی اصطلاحی کسے کہتے ہیں؟...
==کیا آخرت ممکن ہے ==؟
آخرت توحید و رسالت کے بعد اسلام کا تیسرا بنیادی اور اہم عقیدہ ہے۔ آخرت کے بارے میں تمام رسولوں اور انبیاءعلیھم السلام کی تعلیمات ہمیشہ سے ایک ہی رہی ہیں۔جن کا سادہ مفہوم یہ ہے کہ یہ دنیا ایک امتحان گاہ ہے اور یہاں اللہ نے ہمیں آزمائش کے لیے بھیجا ہے کہ کون ایمان لا کر...
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سُنا: جب دو مسلمان اپنی تلواریں لے کر ایک دوسرے کے سامنے آئیں (اوران میں سے ایک دوسرے کو قتل کردے) تو قاتل اور مقتول دونوں (دوزخ کی) آگ میں ہونگے۔ حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے...
توحید کی تقسیم !!!
میں نے توحید اور اس کی اقسام کا علم رکھنے والے بعض بھائیوں سے سنا ہے کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ نے توحید کو دو قسموں میں تقسیم کیا ہے – ( توحید ربوبیت اور توحید اسما و صفات ) یہ کس حد تک صحیح ہے اور کیا شیخ محمد ابراہیم توحید کی چار قسمیں بناتے تھے اور آخر میں یہ...
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری اور وفات کا بیان!!!
حدیث نمبر : 1702
ام المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت میں سیدہ فاطمۃالزہراء رضی اللہ عنہا کو بلایا اور کچھ آہستہ سے فرمایا تو وہ رونے لگیں۔ پھر دوبارہ بلایا اور کچھ آہستہ سے فرمایا...
{{{تکفیر میں بھی عدل و انصاف اور علم کی ضرورت ہے }}}
الشیخ علامہ صالح بن فوزان الفوزان ( حفظہ اللہ )
(رکن کبارعلماءکمیٹی ،سعودی عرب )
فضیلة الشیخ ( حفظ اللہ ) نے اپنے رسالے " ظاہرة التبدیع ، والتفسیق و التکفیر ، و ضوابطھا " ( ص ۷۲) میں فرمایا:
( تکفیر کا لا پرواہانہ طور پر کسی پر اطلاق...
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما اور خوارج کے درمیان منا ظرہ :
ابن عباس رضی اللہ تعالی عنہما کہتے ہیں:
جب خوارج لشکر علی (رضی اللہ تعالی عنہ) سے علیحدہ ہوئے تو وہ جمع ہوگئے۔
ان کی تعداد چھ ہزارتھی۔انہوں نے آپس میں مشورہ کیااور اِس امر پر متفق ہوگئے کہ انہیں سیدنا علی
(رضی اللہ تعالی عنہ) کے خلاف...