الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے کہا تیری مدد کیسے ملے گی یا رب؟
جواب ملا:- صبر اور نماز کے ذریعے (اللہ سے) مدد چاہو،
(پارہ 1 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 45)
میں نے کہا مجھے کوئی یاد نہیں کرتا؟
جواب ملا:- تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا
پارہ 2 سورہ 2 سورہ البقرہ آیت 152
میں نے کہا میرے دل کو سکون نہیں...
شہادۃ ( ان لا الہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ ) کا مطلب
شہادۃ ان لا الہ الا اللہ وان محمدا رسول اللہ کا معنی کیا ہے ؟
الحمدللہ
حمد وثنا کے بعد :
لا الہ الا اللہ کی گواہی کے معنی اللہ تعالی کے علاوہ ہر چیز سے عبادت کا استحقاق کی نفی کرنا اور اللہ وحدہ لا شریک کے لۓ اس کا اثبات کرنا ۔
اللہ...
غصہ جس کو کھاجائے آخر کار اس کی قسمت کو شرمندگی اور افسوس کاٹتے رہتے ہیں ۔۔۔
اور جو غصہ کو پی جائے اس کی قسمت میں خوشیوں کے پھول کھلنے لگتے ہیں ۔۔۔ آہستہ آہستہ وہی لوگ جن سے وہ پریشان رہتا تھا اب وہ اس کے جگری دوست بننے لگتے ہیں ۔۔۔
غصے اور اس کے اسباب سے اجتناب برتنا:
پ صلی اللہ علیہ وسلم کا طریقہ تھا کہ آپ معمولی سی معمولی بات پے بھی غصہ کا شکار نہیں ہوتے تھے لیکن اگر اللہ کی حدود کو پامال کیا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم غصہ فرماتے۔
عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی چیز کو...
مسلمان کی زندگی میں وقت کی اہمیت :
اللہ کے بندوں اللہ کا تقویٰ اختیار کروجیساکہ تقویٰ اختیار کرنے کا حق ہے، اس لیےکہ تقویٰ روز قیامت نجات کا باعث اور دائمی زاد راہ ہے۔
مسلمان بھائیو!
مہینوں اور سالوں کی آمدورفت عبرت و نصیحت آموز ہے۔ سورج کے طلوع و غروب میں یہ اعلان پنہاں ہے کہ یہ دنیاوی چمک...
مذموم غلو كيا ہے ؟
اسلام ميں تنطع كيا ہے، اور كيا چہرے كا پردہ كرنا اور داڑھى ركھنا اور نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كے سب افعال كا التزام كرنا، اور دين ميں ہر نئے كام كا انكار كرنا تشدد كہلاتا ہے ؟
اور درج ذيل حديث نبوى:
" نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم كو جب بھى دو معاملوں كا اختيار ديا جاتا تو...
كيا صحيح حديث رد كرنے والے كو كافر قرار ديا جائيگا ؟
ايك بھائى صحيح بخارى اور مسلم ميں وارد شدہ بعض احاديث كو اس حجت سے رد كرتے ہيں كہ يہ احاديث قرآن كے ساتھ متصادم اور معارض ہيں، صحيح حديث كو رد كرنے والے كا حكم كيا ہو گا، آيا اسے كافر كہا جائے ؟
الحمد للہ:
اول:
سنت نبويہ تشريع ميں دوسرا...
نماز ميں سستى كرنے والے كو نصيحت
ميرا ايك دوست ہے اس كا كہنا ہے كہ وہ نماز كو پسند كرتا ہے، ليكن وہ نماز پابندى كے ساتھ ادا نہيں كرتا، بلكہ بعض اوقات لمبى مدت تك نماز ادا ہى نہيں كرتا، اور نہ ہى ميرى نصيحت سنتا ہے، مجھے كيا كرنا چاہيے ؟
الحمد للہ :
اگر تو آپ كا دوست صحيح اور سليم العقل ہے تو...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !
موت آنے والی ہے کسی بھی وقت ابھی سے تیاری کر!
تمام تعریفیں اللہ تعالی کیلئے ہیں جس کا کوئی شریک نہیں اور جس کی کوئی بیوی یا بیٹا نہیں بلکہ وہ پاک ہے اور سب سے غنی ہے ہم اس کے محتاج ہیں۔
جی ہاں! ہم اس کے محتاج ہیں، اس کی مرضی سے دنیا...
جب دیوبندیت کے ذمہ دار اور نمائندہ ادارے سے اس قسم کا فتویٰ ہو تو اہل حق سلفیوں کو سکوت کی مہر توڑدینی چاہئے
https://www.facebook.com/ulmaedeobnad1
https://www.facebook.com/photo.php?fbid=488744027878799&set=a.476762195743649.1073741828.476758292410706&type=1&theater
میرے بھائیو ! حق بات چھپانے...
عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی سا شبہ بھی قابل برداشت نہیں' حضرت امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ:
"جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے"۔
کیونکہ دلیل طلب کرکے اس نے اجرائے نبوت (نبوت جاری ہے) کے امکان کا عقیدہ...
دنیا آزمائش اور فتنوں کا گھر ہے
دنیا کیا ہے؟۔
الحمد للہ
دنیا دارالعمل اور آخرت دار جزا ہے، تو مومنوں کو بدلہ جنت اور کافروں کو جہنم کی صورت میں ملے گا۔
تو جب جنت طیب اور اچھی چیز ہے تو اس میں داخل بھی وہی ہوگا جو کہ اچھا اور طیب ہوگا اور پھر اللہ تعالی طیب اور پاک صاف ہے تو وہ قبول بھی طیب...