الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
دیوبندی اور بریلوی کی دعوت " اور اہل حدیث کی دعوت میں فرق !
ہمارا ان کا بنیادی اختلاف " رفع الیدین اور سینہ پر ہاتھ باندھنے کا اور آمین کہنے کا اختلاف نہیں ------- بلکہ ہمارا ان کا بنیادی اختلاف عقیدہ توحید پر ہے
شیخ طالب الرحمن زیدی حفظہ اللہ
لنک
دعوت الی اللہ کے بارے عورت کاکردار !
الحمد للہ:
عورت بھی مرد کی طرح ہے اوراس پر دعوت الی اللہ امربالمعروف اورنہی عن المنکر واجب ہے اس لیے کہ کتاب و سنت کی نصوص اور اہل علم کا کلام صریح دلالت کرتا ہے لھذا عورت کوچاہۓ کہ وہ دعوت الی اللہ اورامر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا کام کرے اور اس میں وہ...
مظلوم و بے بس شوہر تو ہر طرف سے پِستا ہے ..... :(:(:(
اپنی ماں کی بات مانے تو ظالم و بے وفا...... بیوی کا ساتھ دے تو رن مرید..... اور اگر جان بچا کر ایک طرف بیٹھا رہے تو غیر ذمے دار اور بے حس :(:(:(
.....
آخر لاچارو اچار شوہر جائے تو کہاں جائے ؟
کس سے اپنا رونا روئے؟ کس کو اپنا دکھڑا...
ساس بہو کا مکالمہ اور شوہر کی بے بسی
بہو کی گل فشانی ملاحضہ ہو
وہ ساس جو ہم سے روٹھ گئی
اس ساس کو ہم منائیں کیا
روز روز کا یہ رونا ہے
تفصیل تم کو بتائیں کیا
میری بنائی ہوئی بریانی ان کو کھیر لگتی ہے
آپا زبیدہ ان کو میری ہمشیر (بہن )لگتی ہے
ایسے میں ان کی خدمت کر کے ثواب کمائیں کیا...
(بات کچھ اِدھر اُدھر کی) - اللہ کے لیے بچوں کی شادیاں جلدی کیجئے
محمد عثمان فاروق اتوار 28 دسمبر 2014
والدین سے گزارش ہے کہ خدارا اسٹیٹس، نوکری، جہیز کی وجہ سے شادیوں میں دیر نہ کریں۔ ہمارے معاشرے میں اولاد ادب کی وجہ سے خاموش رہتی ہے لیکن آپ شادی میں تاخیر کرکے نہ صرف ظلم کررہے ہیں بلکہ...
صحابہ و اھل بیت رضی اللہ عنہم سے محبت :
شیخ محترم عبداللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آڈیو
لنک
http://www.islamfort.com/index.php/audios/item/4853-sahaba-wa-ahle-bait-rz-se-muhabbat
جنازے کی تکبیرات میں سنت یہی ہے کہ رفع الیدین کیا جائے :
سوال: نمازِ جنازہ کی تکبیرات کے وقت رفع الیدین کا کیا حکم ہے؟
الحمد للہ:
اس بارے میں علمائے کرام کا کوئی اختلاف نہیں ہے کہ نمازِ جنازہ کی پہلی تکبیر یعنی تکبیر تحریمہ کیلئے رفع الیدین کرنا نماز جنازہ میں شامل ہے۔
نووی رحمہ اللہ...
سونا اور نمازِ فجر کا ناغہ : ’’مسائل اور حل‘‘
شیخ محمد صالح المنجد، حفظہ اللہ
ترجمہ: ثاقب شاہ
نظرثانی: مولانا عمران اصغر صاحب
اس مسئلہ کا حل ، دیگر مسائل کی طرح دو پہلو رکھتا ہے، پہلانظریاتی اور دوسرا عملی۔
نظریاتی پہلو کو مزید دو حصوں میں بیان کیا جاسکتا ہے:
(1)مسلمانوں کو یہ معلوم...
دعا کے وقت شہادت کی انگلی سے اشارہ کرنا !
سوال:
کیا دعا کرتے ہوئے شہادت والی انگلی اٹھانا جائز ہے؟ یا دعا میں ہاتھ اٹھانے کی بجائے صرف انگلی اٹھانے پر اکتفا کرنا جائز ہے؟ یا گاڑی چلاتے ہوئے دعا کیلئے ہاتھ نہیں اٹھا سکتا تو ایسی صورت میں صرف انگلی کا اشارہ استعمال کیا جائے اس کا کیا حکم ہے؟...