• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    پردہ پوشی اور حیا

    جزاک اللہ خیرا بھائی آمین لفظ "آپ " آپ لکھنا بھول گئے ہیں ۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
  2. محمد نعیم یونس

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ دوپہر کومحترم استاد کے موبائل پررابطہ کیا تو گھر والوں نے جواب دیا کہ وہ سور رہے ہیں۔کیا اُن کو اُٹھا دیں؟ میں نے کہا کہ رہنے دیں میں دوبارہ فون کر لوں گا۔ پھر مغرب سے قبل ہی اُن کا فون آگیا۔ سلام دعا کے بعد پتا چلا کہ ماشاء اللہ وہ خیریت سے ہیں۔ اپنے علاقے کی سیر...
  3. محمد نعیم یونس

    آپ مانیں یا نہ مانیں یہ ایک حقیقت ہے!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! محترم شیخ صاحب! یہ وہی مشین ہے جو کمرے کو ٹھنڈا کرتی ہے۔ اور میری اس مشین کے دو حصے ہیں ۔ ایک کمرے کے اندر اور دوسرا کمرے سے باہر یعنی "سپلٹ اے سی"۔۔۔۔اور الحمد للہ ، کام بھی درست کر رہا ہے۔ اصل میں جب ہم اس کو چلاتے ہیں تو عام طور پر کوشش کرتے ہیں کہ چھت والا پنکھا...
  4. محمد نعیم یونس

    عبد اللہ اور عبد الرحمان نام

    اللہ تعالیٰ کو عبد اللہ اور عبد الرحمان نام بہت پسند ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ أَحَبَّ أَسْمَائِکُمْ إِلٰی اللّٰہِ عَبْدُ اللّٰہِ، وَعَبْدُ الرَّحْمٰنِ۔))1 ’’اللہ تعالیٰ کو تمہارے ناموں میں سے سب سے زیادہ محبوب نام عبد اللہ اور عبد الرحمان ہیں۔ ‘‘ شرح…: یہ نام اللہ...
  5. محمد نعیم یونس

    استاد محترم عبدہ کے لیےدعائے صحت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آمین یا رب العالمین شیخ صاحب نے ان ہی دنوں اپنے گاؤں جانا تھا۔میں رابطہ کرکے ، خیریت کی اطلاع یہیں پر دیتا ہوں۔ ان شاء اللہ۔
  6. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    (۵)… چھینک آنے پر مسلمان آدمی کی الحمد للہ کا جواب دینا:…سیّدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ((إِذَا عَطِسَ أَحَدُکُمْ فَلْیَقُلْ اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ ، وَلْیَقُلْ لَہُ أَخُوْہُ ـ أَوْ صَاحِبْہُ ـ یَرْحَمُکَ اللّٰہُ ، فَإِذَا قَالَ لَہُ...
  7. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    (۴)… مسلمان آدمی سے اللہ کی خاطر ملاقات کے لیے جانا:…نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ہے کہ: ((أَنَّ رَجُلًا زَارَ أَخًا لَہُ فِيْ قَرْیَۃٍ أُخْرٰی ، فَأَرْصَدَ اللّٰہُ لَہُ عَلیٰ مَدْرَجَتِہِ مَلَکًا ، فَلَمَّا أَتٰی عَلَیْہِ قَالَ: أَیْنَ تُرِیْدُ؟ قَالَ: أَرِیْدُ أَخًا لِيْ...
  8. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    جہاں تک اس مسلمان آدمی کا تعلق ہے کہ جس نے کسی مومن آدمی کی پردہ پوشی کی اور اس کے راز کو افشاء نہ کیا اور نہ ہی لوگوں کے درمیان اس کے عیبوں کی تشہیر کی تو بلاشبہ اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں اس کی پردہ پوشی کرے گا۔ اور جو آدمی اپنے مسلمان بھائی کی مدد میں رہتا ہے، تو چاہے وہ اس کی...
  9. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    مفلس آدمی پر آسانی یہ بھی ہے کہ قرض خواہ اُ سے قرض کی کچھ رقم یا کچھ حصہ معاف کر دے یا یہ کہ سارے کا سارا قرض معاف کر دے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے اپنے درج ذیل فرمان میں اس عمل پر خیر ، بھلائی اور بڑے اجر وانعام کا وعدہ فرمایا ہے: {وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَo}...
  10. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    چنانچہ فرمایا: {وَ اِنْ کَانَ ذُوْ عُسْرَۃٍ فَنَظِرَۃٌ اِلٰی مَیْسَرَۃٍ وَ اَنْ تَصَدَّقُوْا خَیْرٌ لَّکُمْ اِنْ کُنْتُمْ تَعْلَمُوْنَo} [البقرہ: ۲۸۰] ’’ اور اگر کوئی تنگی والا ہو تو آسانی تک مہلت دینا لازم ہے اور یہ بات کہ صدقہ کر دو تمھارے لیے بہتر ہے، اگر تم جانتے ہو۔‘‘ اور نبی مکرم صلی...
  11. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    فرمایا: ((مَنَّ نَّفَّسَ عَنْ مُّؤْمِنٍ کُرْبَۃً مِنْ کُرَبِ الدُّنْیَا ، نَفَّسَ اللّٰہُ عَنْہُ کُرْبَۃً مِنْ کُرَبِ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ ، وَمَنْ یَسَّرَ عَلیٰ مُعْسِرٍ ، یَسَّرَ اللّٰہُ عَلَیْہِ فِي الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ ، وَمَنْ سَتَرَ مُسْلِمًا ، سَتَرَہُ اللّٰہُ فِی الدُّنْیَا...
  12. محمد نعیم یونس

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا

    مسلمان آدمی کو خوشی عطا کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: ((أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ عَزَّ وَ جَلٌّ سَرُوْرٌ تَدْخُلُہُ عَلیٰ مُسْلِمٍ۔)) 1 ’’اللہ عزوجل کے ہاں تمام اعمال سے زیادہ پسندیدہ عمل وہ خوشی بھی ہے کہ جو تم کسی دوسرے مسلمان کو عطا کرو۔‘‘ شرح… : حدیث مذکورہ بالا...
  13. محمد نعیم یونس

    ہمیشگی والے نیک اعمال

    آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: (( عَنْ عَائِشَۃَ رضی اللہ عنہا أَنَّہَا قَالَتْ کَانَ لِرَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم حَصِیرٌ، وَکَانَ یُحَجِّرُہٗ مِنَ اللَّیْلِ فَیُصَلِّیْ فِیہِ، فَجَعَلَ النَّاسُ یُصَلُّونَ بِصَلٰوتِہٖ، وَیَبْسُطُہٗ بِالنَّہَارِ فَثَابُوا ذَاتَ لَیْلَۃٍ فَقَالَ...
  14. محمد نعیم یونس

    ہمیشگی والے نیک اعمال

    ہمیشگی والے نیک اعمال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ((أَحَبُّ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ تَعَالٰی أَدْوَمُہَا وَإِنْ قَلَّ۔))1 ’’ اللہ تعالیٰ کی طرف سب سے محبوب عمل وہ ہے جو ہمیشہ ہو اگرچہ تھوڑا ہو۔ ‘‘ شرح…: نیکی کا کوئی بھی عمل ہو خواہ تھوڑے ثواب والا ہی ہو لیکن اسے ہمیشہ کیا...
  15. محمد نعیم یونس

    چھینک مار کر الحمد للہ کہنا

    جس انسان نے اپنی دلی بصیرت کے ساتھ اس حدیث پر غور کیا تو اس کی ایمانی قوت بڑھ جائے گی حتیٰ کہ اسے اتنا کچھ مل جائے گا جتنا چند دن کی عبادت سے بھی حاصل نہیں ہوتا اور رب تعالیٰ نے غوروفکر کی وجہ سے انسان پر ایسے انعامات کیے جو اس کے وہم و گمان میں نہیں تھے۔ اس طرح اللہ کی محبت اس انسان میں داخل...
  16. محمد نعیم یونس

    چھینک مار کر الحمد للہ کہنا

    چھینک مار کر الحمد للہ کہنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللَّہَ یُحِبُّ الْعُطَاسَ وَیَکْرَہُ التَّثَاؤُبَ، فَإِذَا عَطَسَ فَحَمِدَ اللَّہَ فَحَقٌّ عَلَی کُلِّ مُسْلِمٍ سَمِعَہُ أَنْ یُشَمِّتَہُ وَأَمَّا التَّثَاؤُبُ فَإِنَّمَا ہُوَ مِنَ الشَّیْطَانِ فَلْیَرُدَّہُ مَا...
  17. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فِيْ قَوْلِهِ تَعَالَى {رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوْا اللَّهَ عَلَيْهِ} اللہ تعالیٰ کے قول {رِجَالٌ صَدَقُوْا مَا عَاهَدُوْا اللَّهَ عَلَيْهِ} کے متعلق (1087) عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَمِّيَ الَّذِي سُمِّيتُ بِهِ لَمْ يَشْهَدْ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلی...
  18. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: مَنْ قُتِلَ دُوْنَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيْدٌ جو مال کی حفاظت کرتے ہوئے قتل ہو گیا، وہ شہید ہے (1086) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ جَاءَ رَجُلٌ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم أَرَأَيْتَ إِنْ جَاءَ رَجُلٌ يُرِيدُ...
  19. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: يُغْفَرُ لِلشَّهِيْدِ كُلُّ ذَنْبٍ إِلاَّ الدَّيْنَ قرض کے سوا شہید کا ہر گناہ معاف کر دیا جاتا ہے (1084) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ يُغْفَرُ لِلشَّهِيدِ كُلُّ ذَنْبٍ إِلاَّ الدَّيْنَ سیدنا عبد...
Top