• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    ردی امور

    ردی امور سے ناپسندیدگی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ یُحِبُّ مَعَالِيَ الْأُمُوْرِ، وَأَشْرَافِھَا وَیَکْرَہُ سَفْسَافَھَا۔ ))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ عمدہ اور اعلیٰ امور کو پسند اور ردی امور کو ناپسند کرتا ہے۔ ‘‘ شرح…: ردی امور میں سب سے پہلے دینی معاملات...
  2. محمد نعیم یونس

    پیٹ کے بل

    پیٹ کے بل (اوندھا)لیٹنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ ھٰذِہِ ضِجْعَۃٌ یُبْغِضُھَا اللّٰہُ تَعَالٰی یَعْنِی الْاَضْطِجَاعُ عَلَی الْبَطَنِ۔))1 ’’ یقینا اس طرح لیٹنے کو اللہ تعالیٰ ناپسند فرماتا ہے یعنی پیٹ کے بل (اوندھا)لیٹنا۔‘‘ الاضطجاع علی البطن: … یعنی ایسے سونا کہ پیٹ زمین...
  3. محمد نعیم یونس

    سرکشی اور فخر

    چنانچہ فرمایا: {کَذَالِکَ یَطْبَعُ اللّٰہُ عَلٰی کُلِّ قَلْبِ مُتَکَبِّرٍ جَبَّارٍo} [الغافر:۳۵] ’’ بے شک اللہ تعالیٰ اسی طرح ہر متکبر اور سرکش کے دل پر مہر لگا دیتے ہیں۔‘‘ {اِنَّ اللّٰہَ لَا یَغْفِرُ اَنْ یُّشْرَکَ بِہٖ} [النساء:۴۸] ’’ بے شک اللہ تعالیٰ قطعاً نہ بخشے گا (اس گناہ کو) کہ اس کے...
  4. محمد نعیم یونس

    سرکشی اور فخر

    صحیح مسلم کی حدیث میں فرمایا: (( ثَـلَاثَۃٌ لَا یُکَلِّمُھُمُ اللّٰہُ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ، وَلَا یَنْظُرُ إِلَیْھِمْ، وَلَا یُزَکِّیْھِمْ، وَلَھُمْ عَذَابٌ أَلِیْمٌ۔ أَلْمُسْبِلُ، وَالْمَنَّانُ، وَالْمُنْفِقُ سِلْعَتَہُ بِالْحِلْفِ الْکَاذِبِ۔ ))1 ’’ تین آدمیوں سے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن کلام...
  5. محمد نعیم یونس

    سرکشی اور فخر

    سرکشی اور فخر میں تکبر کرنا رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ مِنَ الْخُیَـلَائِ مَا یُبْغِضُ اللّٰہُ … أَمَّا الَّتِيْ یُبْغِضُ اللّٰہُ فَاخْتِیَالَہُ فِي الْبَغْيِ وَالْفَخْرِ۔ ))1 ’’ بعض تکبر اللہ تعالیٰ کو ناپسند ہیں۔ رب تعالیٰ کو سرکشی اور فخر میں بندے کا تکبر کرنا ناپسند...
  6. محمد نعیم یونس

    قطمير

    جزاک اللہ خیرا جب آپ اس کو محدث اسٹائل نمبر 2 میں دیکھیں گے تو صحیح نظر نہیں آئے گا۔
  7. محمد نعیم یونس

    بھوکا، ننگا اور مسکین

    اللہ تعالیٰ کے افعال کی خوبصورتی کے نشانات سے یہ بات بھی ہے کہ اپنے بندوں کے تھوڑے سے شکر کرنے سے بھی راضی ہوجاتے ہیں اور قلیل عمل کے بدلے بہت زیادہ ثواب عطا کرتے ہیں اور ایک نیکی کو دس گنا بلکہ جس کے لیے چاہتے ہیں اس سے بھی زیادہ بڑھا دیتے ہیں اور گناہوں کو معاف اور لغزشوں کو چھپاتے ہیں چنانچہ...
  8. محمد نعیم یونس

    بھوکا، ننگا اور مسکین

    دوسری حدیث میں فرمایا: (( إِنَّ اللّٰہَ تَعَالیٰ … یَکْرَہُ الْبُؤْسَ وَالتَّبَاؤُسَ۔))1 ’’ بے شک اللہ تعالیٰ تبوست (خواہ مخواہ کی) تنگدستی کے اظہار کو مکروہ جانتے ہیں۔‘‘ بؤس و التباؤس…: اس سے مراد فقر و فاقہ کا اظہار کرنا، بوسیدہ، پھٹے پرانے اور کھردرے کپڑے پہننا، مسکینی، غیر اللہ سے مانگنا...
  9. محمد نعیم یونس

    بھوکا، ننگا اور مسکین

    خود کو بھوکا، ننگا اور مسکین ظاہر کرنا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( اِنَّ اللّٰہَ … یُبْغِضُ الْبُؤْسَ وَالتَّبَاؤُسَ۔))1 ’’ یقینا اللہ تعالیٰ… بؤس اور تباؤس (خواہ مخواہ کی یبوست ظاہر کرتے رہنا)کو ناپسند فرماتا ہے۔ ‘‘ ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ 1- صحیح...
  10. محمد نعیم یونس

    قطمير

    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ! ہم اس جیسی اشیاء سے کلام کولمبانہیں کرتے جس سے کوئی فا‏ئدہ بھی نہیں ہوتا ۔ حوالہ آپ والا ہی ہے کچھ علما جنہوں نے قطمیر کا یہ ترجمہ کیا ہے۔ پرکاہ- ابوالاعلی مودودی دانہ خرما کا چھلکا۔ احمد رضا خان گھٹلی کا چھلکا-احمد علی کجھور کی گٹھلی کا چھلکا۔جالندھری کجھور کی گٹھلی...
  11. محمد نعیم یونس

    قطمير

    محدث سٹائل 1 پر آنے سے عربی ٹیگ کام کررہا ہے اور اقتباس کا فونٹ بھی پرانا نظر آرہا ہے۔
  12. محمد نعیم یونس

    قطمير

    اقتباس لینے پر فونٹ بدل جاتا ہے
  13. محمد نعیم یونس

    قطمير

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ @شاکر بھائی جان !عربی ٹیگ لگا ہوا ہے لیکن کام نہیں کررہا۔
  14. محمد نعیم یونس

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ 1۔موبائل فون پر فورم کے مندرجات عمودی انداز میں نظر آتے ہیں۔صفحہ اول پر بائیں طرف " آن لائن سٹاف" "اس وقت آن لائن ممبران"" فورم کے اعدادوشمار" وغیرہ سب سے نیچے نظر آتے ہیں۔ 2- صفحہ اول پورا نظر نہیں آتا۔ ہر زمرے کے سامنے "تازہ ترین" والا حصہ کہیں بھی نظر نہیں آتا۔ 3- بعض...
  15. محمد نعیم یونس

    دجالی گدھا اور قادیانی تاویلات

    السلام علیکم محترم بھائی قادیانی دعوے کا حوالہ بھی بتا دیں.
  16. محمد نعیم یونس

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    جزاک اللہ خیرا۔ آپ نے ٹیگ درست نہیں کیا @محمد نعیم یونس لفظ ’محمد’ نہیں لکھا۔۔ابتسامہ۔۔ موبائل سے لاگ ان ہو چکا ہوں اور سٹائل نمبر2 بھی منتخب ہو گیا ہے ۔ باڈی میں ٹیکسٹ بھی نظر آرہا ہے اور اڈیٹر کے نیچے جواب بھیجیں وغیرہ نظر آرہا ھے ۔تفصیلا کل صبح تک بتا دونگا ۔ ان شاء اللہ
  17. محمد نعیم یونس

    شادی سے پہلے بیوی کو کس طرح پہچانے گا کہ وہ محبت کرنے والی اور بچے پیدا کرنے والی ہے؟

    پیارے بھائی ! پہلے میرے اُٹھائے ہوئے سوالات کے جوابات تو عنائت کردیں۔ چلیں ذرا سوالات سلیس کردیتا ہوں۔ کیا بے چاری بانجھ عورت یا لڑکی کا قصور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نظر نہیں آیا؟ کیا آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ انسان دوست ہیں؟ کیا آپ کو اس حدیث کی صحت پر شبہ ہے؟ کیا آپ...
  18. محمد نعیم یونس

    قطمير

    وَالَّذِينَ تَدْعُونَ مِن دُونِهِ مَا يَمْلِكُونَ مِن قِطْمِيرٍ‌ ﴿١٣﴾فاطر جنہیں تم اس کے سوا پکار رہے ہو وہ تو کھجور کی گھٹلی کے چھلکے کے بھی مالک نہیں۔ یعنی اتنی حقیر چیز کے بھی مالک نہیں نہ اسے پیدا کرنے پر ہی قادر ہیں۔ ۔۔تفسیر احسن البیان۔۔۔
  19. محمد نعیم یونس

    اعلانات محدث فورم سافٹ ویئر اپ گریڈ: زین فورو 1.3

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! چھ دن ہوگئے ۔۔۔ موبائل پرفورم کا ٹُنڈ مُنڈ صفحہ دیکھتے ہوئے۔۔۔کچھ رحم کیجئے۔۔۔ہماری موبائل فون پر۔۔۔۔ابتسامہ۔۔۔
Top