الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بَابُ قَوْلِ النَّبِيِّ ﷺ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ
نبی ﷺ کا فرمانا کہ ’’اے اللہ! اس کو کتاب (قرآن) کا علم (فہم و فراست) عنایت فرما۔‘‘
(67) عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ ضَمَّنِي رَسُولُ اللَّهِ ﷺ وَقَالَ اللَّهُمَّ عَلِّمْهُ الْكِتَابَ *
سیدنا ابن عباس رضی...
بَابُ مَا كَانَ النَّبِيُّ ﷺ يَتَخَوَّلُهُمْ بِالْمَوْعِظَةِ وَالْعِلْمِ كَيْ لاَ يَنْفِرُوا
نبی ﷺ کا لوگوں کے وعظ اور علم کے لیے وقت اور موقع کا لحاظ رکھنا (ہر وقت اس طرف مشغول نہ رکھنا) تاکہ وہ بیزار نہ ہوجائیں
(62) عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ ﷺ...
حافظ ابن حجر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: صلح کی بہت ساری قسمیں ہیں۔
۱… کسی دینی مصلحت کے تحت مسلمان کی کافر کے ساتھ صلح۔
۲…میاں بیوی کے درمیان صلح۔
۳…سرکش گروہ اور عدل و انصاف پر قائم جماعت کے درمیان صلح۔
۴…باہم ناراض دو افراد کے درمیان صلح۔
۵…زخموں پر صلح کرنا جیسے کہ اپنا حق لے کر زخموں کے بارے میں...
اصلاح کے موقع پر صدقہ و خیرات کی پسندیدگی1
قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم :
((أَلَا أَدُلُّکَ عَلٰی صَدَقَۃٍ یُحِبُّ اللّٰہُ مَوْضِعَھَا؟ تُصْلِحُ بَیْنَ النَّاسِ! فَإِنَّھَا صَدَقَۃٌ یُحِبُّ اللّٰہُ مَوْضِعَھَا))2
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’کیا میں تمہیں ایک ایسے...
اللہ تعالیٰ (حَیِّيٌّ) یعنی بہت زیادہ حیاء والا ہے اس لیے جو اس سے سوال کرتا ہے اسے خالی ہاتھ نہیں لوٹاتا (سِتِّیرہے) بری اشیاء کی محبت کو چھوڑنے والا، عیبوں اور رسوائیوں کو چھپانے والا ہے۔
اس کے ارادے اور شان میں پردے اور حیاء کی محبت شامل ہے چنانچہ بندے کی طرف سے بھی وہ حیاء اور پردے کو پسند...
پردہ: اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
{یٰبَنِیْٓ اٰدَمَ قَدْ أَنْزَلْنَا عَلَیْکُمْ لِبَاسًا یُّوَارِیْ سَوْاٰتِکُمْ وَرِیْشًا وَلِبَاسُ التَّقْوٰی ذٰلِکَ خَیْرٌ ذٰلِکَ مِنْ اٰیٰتِ اللّٰہِ لَعَلَّھُمْ یَذَّکَّرُوْنَ o} [الاعراف : ۲۶]
’’ اے آدم کی اولاد! ہم نے تمہارے لیے لباس پیدا کیا تھا جو تمہارے...
ان احادیث میں اس بات کی طرف اشارہ کا بھی احتمال ہے کہ جس انسان میں حیاء کی عادت ہوگی اس میں بھلائی کا عنصر غالب ہوگا چنانچہ حیاء کے ذریعہ جو بھلائی حاصل ہوگی اس کے مدمقابل اگر اس سے کوئی غلط حرکت سرزد ہوجائے تو اس کی کوئی حیثیت باقی نہیں رہتی یا مکمل بھلائی اس وجہ سے ہوتی ہے کہ جب انسان اس کو...
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے متعلق آتا ہے کہ :
(( کَانَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم أَشَدُّ حَیَائً مِنَ الْعَذْرَائِ فِيْ خِدْرِھَا۔ ))1
’’ آپ پردے میں رہنے والی کنواری لڑکی سے بھی زیادہ حیا دار تھے۔ ‘‘
تشریح…: حیاء لغوی اعتبار سے حیاۃ (زندگی) سے ماخوذ ہے اور آدمی کی حیا اس میں قوت حیاۃ...
پردہ پوشی اور حیا
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( إِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ حَیِّيٌّ سِتِّیْرٌ یُحِبُ الْحَیَائَ وَالسِّتْرَ فَإِذَا اغْتَسَلَ أَحَدُکُمْ فَلْیَسْتَتِرْ۔ ))1
’’ بے شک اللہ تعالیٰ ستیر (بہت پردہ ڈالنے والا) اور حیا دار ہے (چنانچہ) وہ حیا اور پردہ پوشی کو پسند کرتا ہے۔...
فرمانبرداری کی طرف جلدی اور تیزی کرنے میں اور نفس عبادات (مثلاً نماز کی ادائیگی) میں عجلت کرنے میں فرق ہے کیونکہ پہلی صفت محمود اور دوسری مذموم ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
(( أَلسَّمْتُ الْحَسَنُ، وَالتَّوْدَۃُ، وَالْاِقْتِصَادُ جُزْئٌ مِنْ أَرْبَعَۃٍ وَعِشْرِیْنَ جُزْئً ا مِنَ...