• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    بردباری اور تحمل

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( اَلتَّأنِّيِ مِنَ اللّٰہِ، وَالْعُجْلَۃُ مِنَ الشَّیْطَانِ۔ ))1 ’’ میانہ روی اللہ کی طرف سے اور جلد بازی شیطان کی طرف سے ہے۔ ‘‘ شیطان کی طرف سے جلد بازی کا مطلب ہے کہ وہ اپنے وسوسوں کے ذریعہ انسان کو عجلت پر ابھارتا ہے کیونکہ جلد بازی احتیاط و انجام...
  2. محمد نعیم یونس

    بردباری اور تحمل

    اس جیسی مثال میں شاعر کہتا ہے ^ اَِذَا نَطق السفیہُ فلا تُجِبْہٗ فَخَیْرٌ مِنْ اجابتِہٖ السکوتُ سَکَتُّ عن السفیہِ فَظنّ انّی عَیَیْتُ عن الجوابِ وما عَیَیْتُ ’’ جب بیوقوف بولے تو اسے جواب مت دو اس کے جواب سے خاموشی بہتر ہے۔ میں بیوقوف سے خاموش رہا تو اس نے گمان کیا کہ بے شک میں جواب دینے سے...
  3. محمد نعیم یونس

    بردباری اور تحمل

    بردباری اور تحمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بنو عبدالقیس کے سردار جناب اشبح رضی اللہ عنہ سے فرمایا: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم : (( لِلْأَشَجِّ … أَشَجِّ عَبْدِ الْقَیْسِ: إِنَّ فِیْکَ لَخَصْلَتَیْنِ یُحِبُّھُمَا اللّٰہُ: أَلْحِلْمُ وَالْأَنَاۃُ۔ ))1 ’’ یقینا تجھ میں دو...
  4. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا

    یہ بات بھی کہی گئی ہے: الحمد للہ کہنے والے نے اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ اور بلند صفات کے ذریعہ اس کی تعریف کی ہے۔ بندوں کی طرف سے مدح کا مطلب ہے کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت و فرمانبرداری کریں اور جو اس کے شایان شان نہیں ان سے اس کی پاکی ظاہر کی جائے اور اس کی نعمتوں کے بدلہ میں ثناء بیان کی جائے...
  5. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا

    یہ بھی کہا گیا ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے تعریف و ثناء کرنے میں بندوں کی عاجزی دیکھی تو خود ازل میں اپنی مدح و تعریف کی کیونکہ اس کے بندوں کی پوری طاقت بھی اس کی تعریف سے عاجز ہے۔ کیا آپ نے سید المرسلین والآخرین محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہیں دیکھا کہ درج ذیل الفاظ میں کیسے عاجزی ظاہر کرتے...
  6. محمد نعیم یونس

    اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا

    اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے: (("لَا أَحَدٌ أَغْيَرَ مِنَ اللَّهِ وَلِذَلِكَ حَرَّمَ الْفَوَاحِشَ مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَمَا بَطَنَ، وَلَا أَحَدٌ أَحَبَّ إِلَيْهِ الْمَدْحُ مِنَ اللَّهِ وَلِذَلِكَ مَدَحَ نَفْسَهُ" ))1 ’’اللہ سے زیادہ کوئی غیرت والا نہیں اور...
  7. محمد نعیم یونس

    اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنے والا

    دوسری آیت میں فرمایا: {قُلْ إِِنَّ الْمَوْتَ الَّذِیْ تَفِرُّونَ مِنْہُ فَإِِنَّہٗ مُلَاقِیْکُمْ o} [الجمعہ:۸] ’’ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کہہ دیں! یقینا وہ موت کہ جس سے تم بھاگتے ہو تو وہ بے شک تمہیں ملنے والی ہے۔ ‘‘ کہا گیا ہے کہ اللہ سے ملاقات کا مطلب دار آخرت میں جانا اور جو اللہ کے پاس ہے اس...
  8. محمد نعیم یونس

    اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنے والا

    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس شریح بن ہانی آئے اور کہا: اے ام المومنین! میں نے ابوہریرہ کو سنا، وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک حدیث بیان کرتا ہے اگر تو وہ اسی طرح ہے پھر ہم تو ہلاک ہوگئے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے جواب دیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کی وجہ سے ہلاک ہونے والا ہی...
  9. محمد نعیم یونس

    اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنے والا

    اللہ کی ملاقات کو ناپسند کرنے والا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( مَنْ کَرِہَ لِقَائَ اللّٰہِ کَرِہَ اللّٰہُ لِقَائَ ہُ۔ ))1 ’’ جس نے اللہ کی ملاقات کو ناپسند کیا اللہ اس کی ملاقات کو ناپسند کرتا ہے۔ ‘‘ دوسری حدیث میں ارشاد فرمایا: (( قَالَ اللّٰہُ: إِذَا أَحَبَّ عَبْدِيْ لِقَائِي...
  10. محمد نعیم یونس

    کیا صحیحین کی صحت پر اجماع ہے؟

    جزاک اللہ خیرا یا شیخ ، حفظک اللہ
  11. محمد نعیم یونس

    جھوٹی زانیہ عورت پر اللہ کا غضب

    مزید "یعنی اگر خاوند کے جواب میں بیوی چار مرتبہ قسم کھا کر یہ کہہ دے کہ وہ جھوٹا ہے اور پانچویں مرتبہ کہے کہ اگر اس کا خاوند سچا ہے (اور میں جھوٹی ہوں) تو مجھ پر اللہ کا غضب نازل ہو۔ تو اس صورت میں وہ زنا کی سزا سے بچ جائی گی اس کے بعد ان دونوں کے درمیان ہمیشہ کے لئے جدائی ہو جائے گی۔ اسے لعان...
  12. محمد نعیم یونس

    جھوٹی زانیہ عورت پر اللہ کا غضب

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ کنعان بھائی ، سچی بات ہے کہ پہلے میں بھی یہ عنوان ،کتاب میں دیکھ کر متذبذب ہوا تھا۔ لیکن ارسال کرنے سے پہلے بغور پڑھنے پر پتا چلا کہ عنوان بالکل درست ہے۔ اصل میں معاملہ یوں ہے کہ ایک عورت نے واقعی زنا کیا ہوتا ہے اور اس بات کا گواہ صرف اس کا شوہر ہےاور وہ عورت بھی...
  13. محمد نعیم یونس

    باجی (اسلام ڈیفینڈر) کی صحت یابی کے لئے دعا

    یا اللہ ہماری اس بہن کو صحت کاملہ عطا فرما۔ اور ان کی مشکلات کے بدلے ان کو اجر عطا فرما۔ آمین
  14. محمد نعیم یونس

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: (( أَبْغَضُ الْأَعْمَالِ إِلَی اللّٰہِ أَ لْاِشْرَاکُ بِاللّٰہِ، ثُمَّ قَطِیْعَۃِ الرَّحِمِ۔ ))1 ’’ سب سے برا عمل اللہ تعالیٰ کے ہاں شرک کرنا پھر قطع رحمی ہے۔ ‘‘ اللہ تعالیٰ کے دیے ہوئے رزق کو نافرمانی کے کاموں میں خرچ کرکے بھی اپنے آپ پر ظلم کرتا...
  15. محمد نعیم یونس

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی

    مطل کا لغوی معنی لمبا کرنا ہوتا ہے۔ بعض لوگ اس کا معنی مدافعت کرتے ہیں۔ اس حدیث میں بغیر عذر کے اپنے ذمہ حق کی ادائیگی میں تاخیر مراد ہے۔ اپنے ملازموں اور خادموں وغیرہ کی تنخواہ اور اجرت لیٹ کرنے کی وجہ سے بھی ظلم کا مرتکب ہوجاتا ہے حالانکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( أُعْطُوْا...
  16. محمد نعیم یونس

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی

    ایسے شخص کو آپ دیکھیں گے کہ دن رات اپنے گھر اور بنک میں مال کے انبار لگاتا رہتا ہے۔ حرام اور حلال کی کوئی تمیز اور فکر نہیں رہتی، اپنے مال کو بڑھانے کے لیے سودی لین دین میں کوئی تردد نہیں کرتا، موجودہ کثیر مال پر کبھی بھی قناعت نہیں کرے گا، بلکہ جب بھی مال اکٹھا کرے گا تو اس کی طمع اور حرص بڑھتی...
  17. محمد نعیم یونس

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی

    سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے: (( مَا مِنْ صَاحِبِ ذَہَبٍ وَّلَا فِضَّۃٍ لَا یُؤَدِّی مِنْہَا حَقَّہَا إِلَّا إِذَا کَانَ یَوْمُ الْقِیَامَۃِ صُفِّحَتْ لَہٗ صَفَائِحُ مِنْ نَّارٍ فَأُحْمِیَ عَلَیْہَا فِی نَارِ جَہَنَّمَ فَیُکْوٰی بِہَا جَنْبُہٗ وَجَبِینُہٗ وَظَہْرُہٗ کُلَّمَا...
  18. محمد نعیم یونس

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی

    ظالم غنی سے اللہ تعالیٰ کی ناراضگی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( وَالثَّـلَاثَۃُ الَّذِیْنَ یُبْغِضُھُمُ اللّٰہُ: اَلشَّیْخُ الزَّانِيْ، وَالْفَقِیْرُ الْمُخْتَالُ، وَالْغَنِيُّ الظَّلُوْمُ۔ ))1 ’’ وہ تین آدمی کہ جنہیں اللہ تعالیٰ دشمن رکھتا ہے (وہ یہ ہیں:) بوڑھا زانی، متکبر فقیر...
  19. محمد نعیم یونس

    تین مردوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    متکبر فقیر…: ایسا انسان مراد ہے جس کے پاس مال بھی نہیں لیکن اس کے باوجود تکبر کرتا ہے حالانکہ اس کے پاس نافرمانی پر ابھارنے والی کوئی چیز نہیں۔ گناہ سے گو کوئی انسان معصوم نہیں لیکن جب اس گناہ اور نافرمانی کی کوئی ضرورت نہ ہو اور نہ ہی اس کی طرف دعوت دینے والے اسباب ہوں تو پھر اس کا ارتکاب محض...
  20. محمد نعیم یونس

    تین مردوں پر اللہ تعالیٰ کا غضب

    معلوم ہوا کہ قسم اٹھانے سے مال کی خرید و فروخت اچھی ہوجاتی ہے مگر نفع کی برکت اٹھ جاتی ہے۔ برکت اٹھنے کی کئی شکلیں ہیں۔ اللہ تعالیٰ کوئی ایسی آزمائش ڈال دے جس میں اس کا مال خرچ ہوجائے مثلاً چوری یا جل جائے یا اس سے کوئی مال چھین لیا جائے۔ کسی بیماری کا علاج معالجہ کرواتے ہوئے مال تلف ہوجائے یا...
Top