الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ترجمہ: شفقت الرحمن
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح البدیر حفظہ اللہ نے 20-جمادی اولی- 1435کا خطبہ جمعہ بعنوان " اچھی صحبت ۔۔۔فوائد واہمیت "ارشاد فرمایا،جس میں انہوں نے دوستی اور اچھے ساتھی تلاش کرنے کے بارے میں گفتگو کی؛ اس لئے کہ انسان اپنے دوستوں کے دین پر چلتا ہے، چنانچہ اس سلسلہ میں انہوں نے سلف...
معراج کے موقعے پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو موسی علیہ السلام نےاپنی امت کے لئے نمازیں کم کروانے کی تجویز دی تھی، اس میں مدد کرنے کی کون سی بات ہے؟ اگر بالفرض اسے مدد کرنا تسلیم کر لیا جائے تو یہ ماتحت الاسباب مدد ہے نا کہ مافوق الاسباب۔ اور ماتحت الاسباب مدد کرنا جائز ہے اور اس کا حکم قرآن...
لیجئے جناب! رسول اﷲﷺ کی تاریخ پیدائش، تاریخ وفات اور یوم پیدائش، یوم وفات کا آسان سا طریقہ تحقیق جس کے ذریعہ سے آپ شمسی یا قمری تقویم میں سے جس تقویم کو چاہیں، اپنا کر صحیح دن اور تاریخ معلوم کر سکتے ہیں ۔
ہماری اس تحقیق کا خلاصہ یہ نکلا کہ رسول اﷲ ﷺ سوموار کے دن 9 ربیع الاول 53سال قبل از ہجرت...
تاریخ پیدائش کی تحقیق:
ان بنیادی باتوں کو سمجھنے کے بعد اب ہم چلتے ہیں رسول اﷲ ﷺ کی تاریخ پیدائش کی تحقیق کی طرف:
بمطابق قمری تقویم:
نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کا سال ولادت 53ق ھ (قبل از ہجرت)
محرم الحرام 53ق ھ سے ذوالحجہ 1434 تک کل سال بنے:+531434=1487 سال
ایک ہجری سال کا دورانیہ : 354.3670555...
رسول اﷲ ﷺ کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کیآسان اور مختصر تحقیق
افادات: فضیلۃ الشیخ محمد رفیق طاہر ترتیب: ابو عبداﷲ آزادؔ
سیرت نبوی کے حوالے سے یہ بات بہت معرکہ آراء رہی ہے کہ پیارے پیغمبر جناب محمد رسول اﷲﷺ کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کیا ہے۔ اگرچہ اس کا علم ہونے یا نہ ہونے سے شریعت کے کسی...
اور اسى طرح عیدمیلاد کے موقع پر بہت سى رسومات کى جاتى ہیں۔ روضہ رسول ﷺ اور بیت اللہ کے ماڈل بنا کر ان کا طواف کیا جاتا ہے اور مختلف مقامات پر جھنڈیا ں آویزاں کى جاتى ہیں جو کہ شریعت کے خلاف ہیں۔
اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے:
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا لَا تُقَدِّمُوا بَيْنَ يَدَيِ اللہِ...
رقص و موسیقى: جشن میلاد کے موقع پر بڑى بڑى محفلیں منعقد کى جاتى ہیں ۔محفل قوالى 'محفل نعت اور محفل جشن عید میلاد النبى کے اشتہارات چھپتے ہیں۔قوال اورنعت خواں طبلے ،ڈھول اوردف کى تھاپ پر ثناء مصطفى ﷺ کرتے ہیں۔ اور اب تو ساتھ میوزک بھى شروع ہوگیا ہے۔ اور سامعین ڈھول کى تھاپ اورقوال کى وجد آمیز...
راستہ روک کر چندہ مانگنا : نبى ﷺ کا نام لے کر لوگوں کا رستہ روک کر، یعنى رسے کے ساتھ گلى یا سڑک بند کر کے چندہ مانگاجاتا ہے ۔یہ سب کچھ جو ہوتا ہے، یہ نبى ﷺ کے نام پر ہوتا ہے ۔عیسائیوں نے بھى اپنے نبى کے نام پر عید منائى ہے۔ کرسمس ڈے وہ بھى مناتے ہیں، لیکن ان عیسائیوں نے کبھى کسى کا رستہ نہیں...
ہلڑبازى شورشرابہ : میلاد کے ان جلسوں میں بازار بند کر دیئے جاتے ہیں ۔مسافروں کو تکلیف سے دوچار کیا جاتا ہے ۔خوب شور مچایا جاتا ہے۔ہلڑبازى ہوتى ہے ۔بیہودہ قسم کے فحش الفاط استعمال کیے جاتے ہیں ۔نازیبا کلمات کہے جاتے ہیں۔ اور مخالفین کو گستاخ'ابلیس 'منکر جیسے القابات سے طعنے دئیے جاتے ہیں ۔یہ تمام...
چراغاں'آتش بازى :ربیع الاول کامہینہ شروع ہوتے ہى مکانوں، چھتوں، دیواروں اور گلیوں، بازاروں میں چراغاں کىا جاتا ہے۔جلوس نکالے جاتے ہیں۔ آتش بازى کى جاتى ہے جو سراسرمجوسیوں کى مشابہت ہے ۔وہ آگ کى عبادت کرتے ہیں ۔ان کى محفلوں میں آتش بازى کى جاتى ہے 'چراغاں کیا جاتاہے ۔لیکن افسوس کہ آج بعض مسلمان...