• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    شریعت اسلام میں عامل کا درجہ بڑا ہے یا عالم کا؟

    السلام علیکم شریعت اسلام میں عامل(عمل کرنے والا ) کا درجہ بڑا ہے یا عالم کا؟ ولسلام
  2. Aamir

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    جزاک الله خیر عاصم بھائی، لیکن میرا مقصد آپ کا دل دکھانا نہیں تھا، اگر آپکو برا لگا ہو تو میں دل سے معذرت چاہتا ہوں، اوپر بیان کیا ہوا فتویٰ واقعی تھوڑا سخت الفاظ کے ساتھ لکھا ہوا ہے، انس نضر بھائی نے بھی شاید اسی بات پر توجہ دلائی تھی، خیر اس فتوے کو نقل کرنے کا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں تھا...
  3. Aamir

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    جزاک الله خیر انس نضر بھائی جان، آپ نشاندہی کر دیں تو بہتر ہوگا. تاکی فورم پر تمام ممبر اس سے استفادہ حاصل کر سکیں,
  4. Aamir

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم محترم قارئین السلامُ علیکم ہو سکتا ہے کبھی آپ کیساتھ بھی ایسا واقعہ پیش آیا ہو کہ آپ نے کسی کو خُدا حافظ کہا ہو یا آپ کوئی ایسا شعر گُنگُنا رہے ہُوں جِس میں لفظ خُدا کا استعمال ہوا ہو اور کسی نے آپ کو پکڑ کر جھنجوڑ دیا ہو کہ بھائی کیا کرتے ہو اللہ کو خُدا کہتے ہو...
  5. Aamir

    ’’ سلام اللہ علیہ‘‘ کہنا انبیاء و رسل کے ساتھ خاص ہے ؟

    انتظامیہ ۔۔۔ اس لڑی کو یہاں سے الگ کیا گیا ہے ۔۔۔۔ انتظامیہ ابو تراب بھائی جان مجھے آپ کی پوسٹ میں کچھ خامیاں نظر آیی ہے. لفظ علیہ السلام کا استمعال صرف انبیاء ورسل کے لئے خاص ہے...
  6. Aamir

    غیر مسلموں کا اعتراض

    السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کی کئی غیر مسلم مسلمانوں پر یہ اعتراض کرتے ہے کی ہمارے نبی ﷺ نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے بہت کم عمر میں شادی کی تھی، اور ایسا کرنا غیر مسلم بہت غلط سمجھتے ہے، اور ایک الزام یہ بھی لگاتے ہے کی ہمارے نبی ﷺ نے کئی شادیاں کی تھی، براے مہربانی روشنی ڈالے. ولسلام
  7. Aamir

    رمضان کی مُبارک بادی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان کی مُبارک بادی حدیثِ شریف: عن أبي هريرة قال: لما حضر رمضان قال رسول الله صلى الله عليه و سلم :’’ قد جاءكم رمضان, شهر مبارك, افترض الله عليكم صيامه, تفتح فيه أبواب الجنة وتغلق فيه أبواب الجحيم وتغل فيه الشياطين, فيه ليلة خير من ألف شهر من حرم خيرها فقد حرم ‘‘۔...
  8. Aamir

    عائشہ پروین کی وفات

    کنعان بھائی آپ ہی بتا دیں ان محترمہ کا اصل نام کیا تھا،؟ کیا آپ ان بہن کو جانتے تھے؟ اور آپکو بہن کی وفات پر اعتماد کیوں نہیں ہے؟
  9. Aamir

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    سوال محترم جناب مفتی صاحب! السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ قرآن و سنت کی روشنی میں یہ بتائیں کہ لفظ” خُدا“ کا استعمال کیا غلط ہے؟ جواب الجواب ومنہ الصدق والصوابِ اللہ تعالیٰ کے لئے لفظ ”خدا“ کا استعمال جائز ہے۔ اور صدیوں سے اکابر دین اس کو استعمال کرتے آئے ہیں۔ اور کبھی کسی نے اس پر...
  10. Aamir

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    جزاک الله خیر عاصم بھائی جان، میری سمجھ میں آپکی دی ہوئی حدیث سمجھ نہ آئ . کیونکی میں نے یہ حدیث کی بار میرے خیال سے زندگی میں میں نے یہ حدیث کم سے کم ١٠٠ بار تو پڑھی ہوگی لیکن حدیث میں یہ ترجمہ کچھ نیا نظر آ رہا ہے. اگر آپ ان الفاظوں کو سمجھنے کے لئے بریکٹس میں لکھتے یعنی () تو سمجھ میں...
  11. Aamir

    عائشہ پروین کی وفات

    انا للہ وانا الیہ راجعون ہماری بہن ہم سے اس طرح اچانک چلی جاےگی یہ کبھی نہیں سوچا تھا، الله سے دعا ہے کی وہ بہن کی بیماری میں جو بھی تکلیف ہوئی ہو اسے اسکی مغفرت کا وسیلہ بناے، الله مومین بندے کو کانٹا چبھنے پر بھی اسکا ایک گناہ مٹاتا ہے، بہن نے یقینن بہت سختی سہی ہوگی، الله بہن کی آگے کی...
  12. Aamir

    تعارف

    بھائی جان پہلے میں بھی ایسے ہی سوچتا تھا ، اور پہلے میں بھی بریلوی ہی تھا، لیکن ہمیشہ اصلاح کی کوشش کرتا رہتا تھا، اسلئے میں آج بریلوی سے نکل کر اہلے حدیث ہوں، لیکن بس اتنا ہی نہیں اہلے حدیث کا یہ مطلب نہیں کی انکی ہر بات کو مان لوں، الله نے عقل دی ہے، صحیح غلط سمجھنے کے لئے عقل سلیم دی ہے تو...
  13. Aamir

    وعلیکم السلام کاشف بھائی جان، اصل میں جمع کے روز انتظامیا نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوے فورم پر کچھ...

    وعلیکم السلام کاشف بھائی جان، اصل میں جمع کے روز انتظامیا نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوے فورم پر کچھ تبدیلی کی ہے، جو ابھی تک درست نہیں ہوئی ہے، انشاء الله جلد مشکل آسان ہو جاےگی.
  14. Aamir

    اسلام و علیکم عامر بھائی کسی بھی پوسٹ پر رپیلائی کرنے کے لیے کی پیڈ پر لکھا نہیں جارہا۔ کیا...

    اسلام و علیکم عامر بھائی کسی بھی پوسٹ پر رپیلائی کرنے کے لیے کی پیڈ پر لکھا نہیں جارہا۔ کیا وجہ ھے ۔ براہ کرم مشکل آسان کریں وعلیکم السلام کاشف بھائی جان، اصل میں جمع کے روز انتظامیا نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوے فورم پر کچھ تبدیلی کی ہے، جو ابھی تک درست نہیں ہوئی ہے، انشاء الله جلد...
  15. Aamir

    میٹھا کھانے کا طریقہ کیا ہے؟

    ہمارے معاشرے میں مشہور ہے کی ہمارے نبی اکرم ﷺ کھانے سے پہلے میٹھا کھاتے تھے. کیا یہ طریقہ درست ہے یا کھانے کے بعد میں میٹھا کھانا چاہیے؟ Qtv پر میں نے دیکھا تھا کی مفتی اکمل فرما رہے تھے کی ہمارے نبی اکرم ﷺ نہ تو کھانے سے پہلے میٹھا کھاتے تھے نہ ہی کھانے کے بعد میٹھا کھاتے تھے بلکے ہمارے نبی...
  16. Aamir

    آخری سفر اور یقینی سفر

    ارسلان بھائی نے یہ امیج coreldraw سافٹویر سے بنایا ہے.
  17. Aamir

    گروپ میسجنگ کرنے کا کیا طریقہ ہے

    السلام علیکم اس فورم پر گروپ میسجنگ کرنے کا کیا طریقہ ہے ؟
  18. Aamir

    تعارف

    وعلیکم السلام کاشف بھائی جان، فورم پر آپکی خوش آمدید ، فورم اہلے حدیث کا ہو یا بریلوی کا یا دیوبندی کا ہمیں تو خالص دین سیکھنا ہے، اور جو بھی بات غلط لگے اسے بول دینا ہے، یہ نہیں سوچنا چاہیے کی کس مسلک کے لوگوں کو برا لگےگا، ویسے یہ فورم اہلے حدیث کا ہے،
  19. Aamir

    اسلام علیکم

    وعلیکم السلام یونس بھائی جان. انشاء الله آپکو یہاں علم سے فایدہ ہوگا.
  20. Aamir

    احادیث مبارکہ

    جزاک الله خیر ارسلان بھائی تیسری حدیث کا مطلب کوئی بتا سکتا ہے؟؟ سو برس بعد کوئی آدمی باقی نہ رہیگا. اس کا کیا مطلب ہے؟؟
Top