الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہو سکتا ہے مندرجہ ذیل قصے کا حقیقت سے کوئی تعلق نا ہو، مگر اس سے حاصل ہونے والے فائدے کیلئے آخر تک پڑھ لیجیئے۔
٭٭٭٭٭
ایک شخص نے بہتر گھر خریدنے کیلئے اپنا پہلے والا گھر بیچنا چاہا۔
اس مقصد کیلئے وہ اپنے ایک ایسے دوست کے پاس گیا جو جائیداد کی خرید و فروخت میں اچھی شہرت رکھتا تھا۔...
السلام علیکم،
مجھے یہ کتابیں چاہیے
٢٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٣٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٤٠٠ مشہور ضعیف احادیث
٥٠٠ مشہور ضعیف احادیث
کیا یہ اردو ترجمے میں موجود ہے؟
اس طرح کے سوفٹویر پرائویسی کے لئے کافی خطرناک ہوتے ہے،
جب آپ آن لائن ہوتے ہے تو اس طرح کے سوفٹویر آپکا یوسرنیم اور پاسورڈ سبھی اہم معلومات ہیکرز کو بھیجتا ہے.
میں یہ نہیں کہتا کی آپکا سوفٹویر میں یہ خامی ہے لیکن ہو بھی سکتی ہے.
ابھی میں نے آپ کا یہ سوفٹویر ڈاونلوڈ کیا تو میرے "kaspersky "...
معذرت چاہتا ہوں شاکر بھائی میں جلدی جلدی میں بتانا بھول گیا تھا کی کلیم بھائی جان نے اسی موضوع میں تاج کمپنی کے قرآن مجید کی فرمائش کی تھی : دیکھئے پوسٹ نمبر ٧
معذرت چاہتا ہوں اگر انتظامیا کہے تو یہ جملہ میں ڈیلیٹ کر دیتا ہوں،
پتا نہیں کیسے یہ میری نظر میں نہیں آیا ؟؟!!
اسی بہانے اس سوال کا جواب بھی چاہونگا کی کیا واقعی غصّے کی حالت میں دی گی طلاق نہیں ہوتی؟؟
جزاک الله خیر الاخلاص بھائی جان اور ٹائپسٹ بھائی جان.
تمام قارئین سے گزارش ہے کی وہ اس پوسٹ پر توجہ کریں،
اوپر جو قرآن مجید کا لنک دیا گیا تھا جو کی "تاج کمپنی لمٹیڈ " کا تھا اس کے پیج میں ایک پروبلم تھی، شاید ٢٣٧ نمبر کے پیج کے بعد ڈائریکٹ ٢٥٤ نمبر کا پیج آ جاتا تھا،
اس لئے میں نے اس قرآن مجید کو صحیح کر کے دوبارہ اپلوڈ کیا ہے، تمام قارئین سے...
تمام قارئین سے گزارش ہے کی وہ اس پوسٹ پر توجہ کریں،
اوپر جو قرآن مجید کا لنک دیا گیا تھا جو کی "تاج کمپنی لمٹیڈ " کا تھا اس کے پیج میں ایک پروبلم تھی، شاید ٢٣٧ نمبر کے پیج کے بعد ڈائریکٹ ٢٥٤ نمبر کا پیج آ جاتا تھا،
اس لئے میں نے اس قرآن مجید کو صحیح کر کے دوبارہ اپلوڈ کیا ہے، تمام قارئین سے...
قصہ ایک مچھیرے کا
ايک دفعہ كا ذكر ہے كہ ايک تھا مچھیرا ، اپنے كام ميں مگن اور راضی خوشی رہنے والا۔ وہ صرف مچھلی كا شكار كرتا اور باقی وقت گھر پر گزارتا۔ قناعت كا يہ عالم كہ جب تک پہلی شكار كی ہوئی مچھلی ختم نہ ہو دوبارہ شكار پر نہ جاتا۔
ايک دن كی بات ہے کہ ۔۔۔ مچھیرے کی بيوی اپنے شوہر کی...
پروگرام کا نام: ( eQuake3d.exe)۔
یہ پروگرام زمین کے طول و عرض میں کہیں بھی آنے والے زلزلے کی آپکو مکمل معلومات کے ساتھ اصلی صورتحال پیش کرتا ہے۔
یہ پروگرام مفت اور پیسوں کے ساتھ دونوں صورتوں میں موجود ہے، دونوں میں فرق صرف اتنا ہے کہ پیسوں والا پروگرام اس فیلڈ سے متعلقہ ماہرین کیلئے خصوصی...
کہتے ہیں کسی بادشاہ نے خواب دیکھا کہ اُس کے سارے دانت ٹوٹ کر گر پڑے ہیں
بادشاہ نےخوابوں کی تعبیر و تفسیر بتانے والے ایک عالم کو بلوا کر اُسے اپنا خواب سُنایا
مفسر نے خواب سُن کر بادشاہ سے پوچھا؛ بادشاہ سلامت، کیا آپکو یقین ہے کہ آپ نے یہی خواب دیکھا ہے؟
بادشاہ نے جواب دیا؛ ہاں، میں نے...
کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اُس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔
دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اُسکا خاوند اُس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اُس کیلئے شعر کہتا تھا۔
عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اُتنی ہی زیادہ بڑھ رہی تھی۔
جب اس عورت سے...
جزاک الله خیر ابو الحسن علوی بھائی جان،
لیکن ذرا تفصیل سے اردو میں ہی یہ فتویٰ مل جائے تو اچّھا ہوگا، الله آپکو اسکا بدلہ خیر میں دیں ، آمین،
اردو فتویٰ درکار ہے.
السلام علیکم،
کیا عید کے دن گلے ملنا بدعت ہے؟
اور کیا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم عید کے دن خطبے کے دوران لکڑی کا اصا ہاتھ میں رکھتے تھے؟
اردو لکھنے میں کچھ بھول ہوئی ہو تو معاف کر دینا (اصا)
ولسلام
مسلمانوں کے نام ایک غیر مسلم شاعر کا پیام
ایک ہی پربھو کی پوجا ہم اگر کرتے نہیں
ایک ہی در پر مگر سر آپ بھی دھرتے نہیں
اپنی سجدہ گاہ دیوی کا اگر استھان ہے
آپ کے سجدوں کا مرکز ’قبر ‘ جو بے جان ہے
اپنے معبودوں کی گنتی ہم اگر رکھتے نہیں
آپ کے مشکل کشاؤں کو بھی گن سکتے نہیں
’’جتنے کنکر...