• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مصافحه کرنے کا صحیح طریقه کیا ہے.?

    مصافحه کرنے کا صحیح طریقه کیا ہے.? اور کیا مصافحه کرتے وقت انگوٹھا پکڑنا وغیرہ جو بریلوی حضرت کرتے ہے کیا وہ صحیح ہے. حدیث سے بتاے کی مصافحه کرنے کا صحیح طریقہ ہے کیا. ولسلام
  2. Aamir

    قبر پر الله کا عذاب، (وڈیو)

    قبر پر الله کا عذاب، (وڈیو) http://www.youtube.com/watch?v=1rotkWMIOtw
  3. Aamir

    کعبے کی چار دیواری کے اندر کی وڈیو جو ہر مسلمان کو دیکھنی چاہیے..

    کعبے کے اندر کیا ہے.؟ کعبے کی چار دیواری کے اندر کی وڈیو جو ہر مسلمان کو دیکھنی چاہیے.. کعبہ کے اندر کا اصل وڈیو http://www.youtube.com/watch?v=hf0fs0GaWI4 انیمشن (Animation ) کے ذریے بنایا ہوا ویڈیو http://www.youtube.com/watch?v=FYUFM3Shod4...
  4. Aamir

    قدرت کا کرشمہ : ایک درخت رکوع کرتے ہوے.

    قدرت کا کرشمہ : ایک درخت رکوع کرتے ہوے. اس درخت کی یہ خاصیت ہے کی یہ درخت رکوع کر رہا ہے اور وہ بھی کعبہ کی طرف سمت میں. ماشاء الله. http://www.youtube.com/watch?v=WO8PRHZaDps اسی درخت کا ایک طویل وڈیو http://www.youtube.com/watch?v=qx8KsoEb__4
  5. Aamir

    رمضان اور تین آمین

    اس میں میرا کوئی کمال نہیں ہے بھائی، یہ مضمون تو مقصد الحسن شیخ کا ہے، میں تو بس کوشش کر رہا ہوں کی زیادہ سے زیادہ مضمون یہاں شیئر کروں، الله سے دعا کیجئے کی وہ مجھے اس کام میں لگے رکھے ا،، آمین!!
  6. Aamir

    رمضان اور تین آمین

    بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان اور تین آمین حدیثِ شریف: عن مَالِكِ بْنِ الْحُوَيْرِثِ قَالَ : صَعِدَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمِنْبَرَ ، فَلَمَّا رَقِيَ عَتَبَةً ، قَالَ : " آمِينَ " ثُمَّ رَقِيَ عَتَبَةً أُخْرَى ، فقَالَ : " آمِينَ " ثُمَّ رَقِيَ عَتَبَةً...
  7. Aamir

    First

    وعلیکم السلام رہبر بھائی جان، آپ اپنا تعارف کرنا چاہتے ہے یا شکایات؟ کچھ سمجھ نہ آیا. کیٹگری بھی غلط ہے ولسلام
  8. Aamir

    وضو کرتے وقت ناک میں پانی ڈالنا اور شدید بیمار ہونا.

    السلام علیکم وضو کرتے وقت جب میں ناک میں پانی ڈالتا ہوں تو مجھے شدید پریشانی ہوتی ہے اور مجھے سردی بھی ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے میں کافی دنوں تک بیمار رہتا ہوں، اور یہی پریشانی غسل کے وقت بھی ہوتی ہے. تو کیا میں صرف انگلیوں کو گیلا کر کے ناک صاف کر سکتا ہوں، ولسلام
  9. Aamir

    حیض کے دوران بھی روزہ رکھے رہنا کیسا ہے؟

    السلام علیکم، اگر عورت کو دوران رمضان حیض شروع ہو جائے تو کیا وہ عورت روزہ توڑ کر سارا دن کھا پی سکتی ہے؟ ہمارے یہاں یہ رواج نکل پڑا ہے کی اگر روزے کے دوران حیض شروع ہو جائے تو روزہ تو ٹوٹ جاتا ہے لیکن عورت کو چاہیے کی وہ افطاری کے وقت ہی روزہ توڑے . براے مہربانی روشنی ڈالیے. ولسلام
  10. Aamir

    کیا اللہ کو خدا کہہ کر پکارا جا سکتا ہے؟

    ہاں شاید یہ دیوبندی سائٹ ہے.
  11. Aamir

    افطار سے قبل افطار

    بسم اللہ الرحمن الرحیم [دُروسِ رمضان 2009 - : 02] افطار سے قبل افطار حدیثِ شریف :عن أبي امامة الباهلي قال سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول " بينا انا نائم اذ اتاني رجلان فاخذا بضبعي فاتيا بي جبلا وعرا فقالا اصعد فقلت اني لا اطيقه فقالا انا سنسهله لك فصعدت حتى اذا كنت في سواء الجبل...
  12. Aamir

    ’’ سلام اللہ علیہ‘‘ کہنا انبیاء و رسل کے ساتھ خاص ہے ؟

    لیکن بات تو وہیں کے وہیں رہی، میں نے ابو تراب بھائی کو یہی لنک دیا تھا،
  13. Aamir

    کی-بورڈ سے حرف "ئ" کا طریقہ!؟

    جزاک الله خیر شاکر بھائی جان، جب ہم کسی پوسٹ میں جواب دیتے ہے تو بورڈ کا کلر گرین ہو جاتا ہے، لیکن اگر ہم نیا موضوع شروع کرتے ہے جب پروبلم آتی ہے، اور بورڈ سفید ہو جاتا ہے،
  14. Aamir

    مختصر فقہ اسلامی

    مختصر فقہ اسلامی بہت ہی مفید کتاب ہے ضرور پڑھیے http://momeen.blogspot.com/2011/08/mukhtasar-fiqh-e-islami-urdu-books.html
  15. Aamir

    روزے کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم روزے کی فضیلت 1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’جو شخص رمضان کے روزے ایمان و احتساب کے ساتھ رکھے تو اللہ تعالیٰ اس کے گذشتہ گناہوں کو بخش دیتا ہے‘‘۔ (صحیح بخاری:)۔ 2 پیارے نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’فرمانِ الٰہی ہے کہ ابن آدم کا ہر عمل اس کے لئے...
  16. Aamir

    نماز کی فضیلت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نماز کی فضیلت 1 رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: ’’اگر تمہارے گھر کے سامنے کوئی نہر بہتی ہو تو تم میں سے کوئی ہر روز پانچ بار اس میں غسل کرے تو کیا اس کے بدن پر کوئی میل کچیل باقی بچے گا‘‘؟ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے عرض کی: نہیں! اس کے بدن پر کوئی میل نہیں...
  17. Aamir

    فضائل اعمال و اقوال

    جزاکم اللہ خیر انس نضر بھائی جان
  18. Aamir

    کی-بورڈ سے حرف "ئ" کا طریقہ!؟

    شاکر بھائی ابھی بھی سفید ررنگ والا بورڈ نظر آ رہا ہے
  19. Aamir

    ’’ سلام اللہ علیہ‘‘ کہنا انبیاء و رسل کے ساتھ خاص ہے ؟

    ابو تراب صاحب کیا علیہ سلام کا لفظ عام مسلمان کے لئے بھی کیا جا سکتا ہے.
  20. Aamir

    ’’ سلام اللہ علیہ‘‘ کہنا انبیاء و رسل کے ساتھ خاص ہے ؟

    جزاک الله خیر بھائی ابو تراب ابو الحسن علوی صاحب آپ اس بارے میں کیا فرماتے ہے؟ انتظار رہیگا.
Top