الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
{ ھُدًی لِلْمُتَّقِیْنَ } (البقرۃ)
قرآن متقی لوگوں کے لیے ہدایت ہے۔
{ ھُدًی لِلنَّاسِ } (اٰل عمران)
سب لوگوں کے لیے ہدایت ہے۔
پہلی آیت میں صرف متقی لوگوں کے لیے ہدایت ہے، اور دوسری میں ہے کہ سب لوگوں کے لیے ہدایت ہے۔
{ وَ اِذْ وٰعَدْنَا مُوْسٰٓی اَرْبَعِیْنَ لَیْلَۃً ثُمَّ اتَّخَذْتُمُ...
{ اِنَّ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا سَوَآئٌ عَلَیْھِمْ ئَاَنْذَرْتَھُمْ اَمْ لَمْ تُنْذِرْھُمْ لَا یُؤْمِنُوْنَ } (البقرۃ)
جو لوگ کافر ہیں، انہیں ڈراؤ یا نہ ڈراؤ وہ ایمان نہیں لائیں گے۔
{ رَاَیْتَ النَّاسَ یَدْخُلُوْنَ فِیْ دِیْنِ اللہِ اَفْوَاجًا } (النصر)
آپ نے دیکھ لیا کہ لوگ اللہ کے دین میں...
{ وَ اِذْ قُلْنَا لِلْمَلٰٓئِکَۃِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ فَسَجَدُوْٓا اِلَّآ اِبْلِیْسَ } (البقرۃ)
اور جب ہم نے فرشتوں سے کہا کہ آدم کو سجدہ کرو، تو سب نے سجدہ کیا سوائے ابلیس کے۔
{ کَانَ مِنَ الْجِنِّ فَفَسَقَ عَنْ اَمْرِ رَبِّہٖ } (الکھف)
ابلیس جن تھا، اس لیے اس نے اپنے رب کے حکم سے سرتابی کی۔...
{ وَاَنکِحُوْا الْاَیَامٰی مِنْکُمْ وَالصّٰلِحِیْنَ مِنْ عِبَادِکُمْ وَاِمَآئِکُمْ اِنْ یَّکُوْنُوْا فُقَرَآءَیُغْنِہِمُ اللہُ مِنْ فَضْلِہٖ } (النور)
غیر شادی شدہ مردوں، عورتوں کا نکاح کردیا کرو اور تمہارے غلام اور لونڈیوں میں سے جو نیک ہوں ان کا نکاح کردیا کرو، اگر وہ فقیر ہوں گے تو اللہ...
{ فَوَلُّوْا وُجُوْھَکُمْ شَطْرَہٗ } (البقرۃ)
مسجد حرام کی طرف منہ کرو۔
{ فَاَیْنَمَا تُوَلُوْا فَثَمَّ وَجْہُ اللہِ } (البقرۃ)
تم جدھر منہ کرو، ادھر ہی اللہ کا منہ ہے۔
پہلی آیت میں مسجد حرام کی طرف منہ کرنا فرض ، اور دوسری میں مسجد حرام کی طرف منہ نہ کرنے کی اجازت ہے۔
{ وَ اِنْ تُصِبْھُمْ حَسَنَۃٌ یَّقُوْلُوْا ھٰذِہٖ مِنْ عِنْدِ اللہِ وَ اِنْ تُصِبْھُمْ سَیِّئَۃٌ یَّقُوْلُوْا ھٰذِہٖ مِنْ عِنْدِکَ قُلْ کُلٌّ مِّنْ عِنْدِ اللہِ } (النساء)
اگر کوئی بھلائی ان کو پہنچتی ہے تو کہتے ہیں یہ اللہ کی طرف سے ہے اور اگر کوئی برائی ان کو پہنچتی ہے، تو کہتے ہیں یہ آپ کی...
{ الَّذِیْنَ یُبَلِّغُوْنَ رِسٰلٰتِ اللہِ وَ یَخْشَوْنَہٗ وَ لَا یَخْشَوْنَ اَحَدًا اِلَّا اللہَ } (الاحزاب)
جو لوگ اللہ کی رسالت کے فرائض انجام دیتے ہیں، وہ اللہ سے ڈرتے ہیں، اور اللہ کے علاوہ کسی سے نہیں ڈرتے۔
{ وَتَخْشَی النَّاسَ وَاللہُ اَحَقُ اَنْ تَخْشٰہُ } (الاحزاب)
اور آپ لوگوں سے ڈرتے...
{ اَلْیَوْمَ اُحِلَّ لَکُمُ الطَّیِّبٰتُ وَ طَعَامُ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْکِتٰبَ حِلٌّ لَّکُمْ وَ طَعَامُکُمْ حِلٌّ لَّھُمْ وَ الْمُحْصَنٰتُ مِنَ الْمُؤْمِنٰتِ } (مائدہ)
آج تم پر پاک چیزیں حلال کی جاتی ہیں اور اہل کتاب کا کھانا تمہارے لیے اور تمہارا کھانا ان کے لیے حلال ہے اور ایمان والی...
{ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَتَتَّقُوْا یُؤْتِکُمْ اُجُوْرَکُمْ وَلَا یَسْئَلْکُمْ اَمْوَالَکُمْ } (محمد)
اگر تم ایمان لاؤ اور ڈرتے رہو تو اللہ تم کو اجر دے گا اور تم سے تمہارے مال طلب نہیں کرے گا۔
{ وانفقوا فی سبیل اللہ } (البقرۃ)
اور اللہ کے راستہ میں خرو۔
{ وَاَقْرِضُوْا اللہَ قَرْضًا حَسَنًا }...
{ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّآ اَتٰھُمْ مِّنْ نَّذِیْرٍ مِّنْ قَبْلِکَ } (سجدہ)
تاکہ تو ایسی قوم کو ڈرائے جس کے پاس تجھ سے پہلے کوئی رسول نہیں آیا۔
{ وَاِنْ مِنْ اُمَّۃٍ اِلاَّ خَلَا فِیْھَا نَذِیْرٌ } (ناظر)
کوئی قوم ایسی نہیں جس میں رسول نہ آیا ہو۔
{ وَلِکُلِّ قَوْمٍ ھَادٍ } (ھود)
ہر قوم کے پاس...
{ اِنَّ یَوْمًا عِنْدَ رَبِّکَ کَاَلْفِ سَنَۃٍ مِمَّا تَعُدُوْنَ } (الحج)
بے شک اللہ کے ہاں دن تمہارے حساب سے ایک ہزار سال کا ہے۔
{ تَعْرُجُ الْمَلٰٓئِکَۃُ وَالرُّوْحُ اِلَیْہِ فِیْ یَوْمٍ کَانَ مِقْدَارُہٗ خَمْسِینَ اَلْفَ سَنَۃٍ } (المعارج)
فرشتے اور روح اس کی طرف چڑھتے ہیں، ایک دن میں جو پچاس...
{ یَوْمَ تَاتْیِ کُلُّ نَفْسٍ تُجَادِلُ عَنْ نَفْسِھَا } (النحل)
اس دن ہر شخص اپنے لیے جھگڑتا ہوا آئے گا۔
{ ہٰذَا یَوْمُ لَا یَنْطِقُوْنَ ۔ وَلَا یُؤْذَنُ لَہُمْ فَیَعْتَذِرُوْنَ } (المرسلات)
اس دن کوئی نہیں بولے گا اور نہ کسی کو معذرت کرنے کی اجازت ملے گی۔
پہلی آیت میں ہے کہ وہ بولے گا ،...
{ قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ اِنَّ ھٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌ۔ یُّرِیْدُ اَنْ یُّخْرِجَکُمْ مِّنْ اَرْضِکُمْ } (الاعراف)
قوم فرعون کے سرداروں نے کہا یہ بڑا جادوگر ہے، یہ چاہتا ہے کہ تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔
{ قَالُوْٓا اِنْ ھٰذٰنِ لَسٰحِرٰنِ یُرِیْدٰنِ اَنْ یُّخْرِجٰکُمْ مِّنْ...
{ ھَُوَ الَّذِیْ اَنْشَاکُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَۃٍ } (الانعام)
اس نے تم کو ایک جان سے پیدا کیا ہے۔
{ اِنَّا خَلَقْنَا کُمْ مِنْ ذَکَرٍ وَاُنْثٰی } (الحجرات)
ہم نے تم کو ایک مرد اور ایک عورت سے پیدا کیا ہے۔
پہلی آیت میں ایک جان سے پیدا کیا ہے اور دوسری میں دو جانوں سے پیدا کیا۔
{ فَلَنَسْئَلَنَّ...
{ وَ الّٰتِیْ یَاْتِیْنَ الْفَاحِشَۃَ مِنْ نِّسَآئِکُمْ فَاسْتَشْھِدُوْا عَلَیْھِنَّ اَرْبَعَۃً مِّنْکُمْ فَاِنْ شَھِدُوْا فَاَمْسِکُوْھُنَّ فِی الْبُیُوْتِ حَتّٰی یَتَوَفّٰھُنَّ الْمَوْتُ} (النساء)
جو عورتیں بے حیائی کا کام کر گزریں تو چار گواہوں کی گواہی کے بعد ان کو موت تک قید میں رکھو۔
{...
{ کُلُّ الطَّعَامِ کَانَ حِلًّا لِّبَنِیْٓ اِسْرَآءِ یْلَ اِلَّا مَا حَرَّمَ اِسْرَآءِ یْلُ عَلٰی نَفْسِہٖ } (اٰل عمران)
ہر طعام بنی اسرائیل کے لیے حلال تھا، سوائے اس کے جو حضرت یعقوب نے اپنے لیے خود حرام کرلیا۔
{ یَا اَیُّھَا النَّبِیُّ لِمَ تُحَرِّمُ مَا اَحَلَّ اللہُ لَکَ } (التحریم)
اے نبی...
سب سے بڑا معیار
احادیث کو پرکھنے کا سب سے بڑا معیار یہ بتایا جاتا ہے کہ قرآن کی کسی آیت کے خلاف نہ ہو، کسی قرآنی آیت سے متعارض نہ ہو، واقعی بظاہر تو یہ بڑا زبردست معیار ہے، اور بہت ہی خوشنما اور دیدہ زیب معلوم ہوتا ہے، لیکن حقیقت کی نگاہ سے دیکھا جائے، تو یہ بھی بالکل قابل وقعت نہیں ہے، کچھ...