• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    معیار مزید برق صاحب چاہتے، تو ایک معیار کا اور اضافہ کردیتے، وہ یہ کہ اگر کوئی حدیث کسی جاہلیت کی رسم کی سرپرستی کرتی ہو، تو وہ بھی موضوع ہے، لیکن مشکل یہ ہے کہ اس معیار کے لیے قرآن ہی سد راہ ہے، قرآن میں ہے: {فَلَمَّا جَآءَہَا نُوْدِیَ اَنْ بُوْرِکَ مَنْ فِی النَّارِ وَمَنْ حَوْلَہَا...
  2. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    معیار زائد برق صاحب نے ایک معیار چھوڑ دیا، اور وہ ہے ''اللہ تعالیٰ کی شان کے خلاف بات بیان کرنا'' یہ بات احادیث میں تو غالباً نہیں ملتی، لیکن قرآن میں ضرور مل جاتی ہے، مثلاً: { اِنَّ الَّذِیْنَ یُؤْذُوْنَ اللہَ وَ رَسُوْلَہٗ لَعَنَھُمُ اللہُ فِی الدُّنْیَا وَ الْاٰخِرَۃِ } (الاحزاب) جو لوگ...
  3. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    دوسری بات یہ ہے کہ قرآن مجید میں احکام بہت مجمل ہیں، نماز کے نہ اوقات ہیں، نہ شرائط، نہ رکعات کی تعداد، نہ ان کی ہیئت، احادیث میں جو جو باتیں مذکور ہیں، ان کی وجہ سے نماز ایک باقاعدہ اور منظم عبادت بن جاتی ہے، صرف قرآن کی رو سے تو نماز کو آسان بنانے والا آسان بنا سکتا ہے، لیکن حدیث ایسا کرنے...
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۲۱) برق صاحب کا مجوزہ اکیسواں معیار مشکل اسلام کو چھوڑ کر آسان اسلام کی دعوت دینا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث میں یہ مذکور ہو کہ بغیر محنت و مشقت کے جنت مل جائے گی، تو وہ حدیث موضوع ہوگی، غالباً ان کا مطلب یہ ہے کہ جب تک کوئی مسلمان تکالیف برداشت نہ کرے، صدمے نہ سہے وہ حقیقتاً مسلمان ہی...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۲۰) برق صاحب کا مجوزہ بیسواں معیار سورج کو شیطان کے سینگوں میں پھنسانا حدیث کا یہ مطلب تو نہیں کہ سورج شیطان کے سینگوں میں پھنس جاتا ہے، جس حدیث کی طرف برق صاحب کا اشارہ ہے، اس کا جواب انیسویں باب میں دیا جاچکا ہے، اب قرآن کی آیت سنیے: { تَغْرُبُ فِیْ عَیْنٍ حَمِئَۃٍ } (الکھف) سورج کیچڑ کے...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۹) برق صاحب کا مجوزہ انیسواں معیار صرف کلمہ پڑھنے پر زانی کو جنت میں بھیجنا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث میں یہ ہو کہ صرف کلمہ پڑھنے سے جنت مل جائے گی، خواہ کلمہ پڑھنے والا زانی ہی کیوں نہ ہو، تو وہ حدیث موضوع ہے، برق صاحب حدیث تو ایسی کوئی نہیں، جس کا یہ مطلب ہو، آپ کو غلط فہمی ہوگئی،...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۸)برق صاحب کا مجوزہ اٹھارہواں معیار طریقت اور پیر گری کو اچھالنا کسی صحیح حدیث میں یہ مضمون نہیں، لیکن قرآن میں اس کا اشارہ پایا جاتا ہے، سنیے: سورہ کہف میں حضرت موسیٰ علیہ السلام اور حضرت خضر علیہ السلام کی ملاقات اور سفر کا ایک حصہ مذکور ہے، اس سفر میں حضرت خضر نے ایسے کام کئے، جو یا تو...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۷) برق صاحب کا مجوزہ سترھواں معیار صوم و حیض میں مباشرت کی اجازت دینا برق صاحب مباشرت سے مجامعت مراد لیتے ہیں اور کیونکہ کسی حدیث میں بحالت صوم و حیض مجامعت کی اجازت نہیں، لہٰذا یہ معیار ہی کالعدم ہے۔
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۶) برق صاحب کا مجوزہ سولہواں معیار درختوں کو رُلانا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث میں یہ خبر ہو کہ درخت رویا وہ حدیث موضوع ہے، برق صاحب درختوں کے احساسات کو جدید سائنس نے بھی تسلیم کرلیا ہے، مگر ابھی تک معجزہ پر آپ کو شک ہے، اچھا اب قرآنی آیات سنیے: { وَسَخَّرْ اَنَا مَعَ دَاؤدَ...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۵) برق صاحب کا مجوزہ پندرھواں معیار سورج کو عرش کے نیچے سجدہ کرانا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث میں ہو کہ سورج عرش کے نیچے سجدہ کرتا ہے وہ باطل ہے۔ سورج کا سجدہ کرنا تو قرآن سے ثابت ہے، اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: { اَلَمْ تَرَ اَنَّ اللہَ یَسْجُدُلَہٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَنْ فِی...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۴) برق صاحب کا مجوزہ چودھواں معیار ذکر خدا کو جان و مال کی قربانی سے بہتر قرار دیتی ہو اس سلسلہ میں سنیے کہ قرآن کیا فرماتا ہے: { وَلَذِکْرُ اللہِ اَکْبَرُ } اور بے شک اللہ کا ذکر سب سے بڑا ہے۔ اس آیت کے علاوہ بہت سی آیات میں اللہ کے ذکر کی فضیلت بیان ہوئی ہے، بلکہ بعض آیات میں تو جہاد کو...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۳) برق صاحب کا تجویز کردہ تیرہواں معیار دوات کی سیاہی کو ایک لاکھ شہیدوں کے خون سے افضل ٹھہرنا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث میں یہ ہو کہ دوات کی سیاہی ایک لاکھ شہیدوں کے خون سے افضل ہے، وہ جعلی ہے، برق صاحب ایسی کوئی صحیح حدیث نہیں ہے، لہٰذا یہ معیار ہی بے کار ہے، مگر اتنا ضرور عرض ہے کہ...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۲) برق صاحب کا تجویز کردہ بارہواں معیار وضو کرنے پر سارے گناہ معاف کرنا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث میں یہ بشارت ہو کہ وضو کرنے سے سارے گناہ معاف ہو جاتے ہیں، وہ حدیث صحیح نہیں ہے، برق صاحب وضو تو خیر بہت بڑا عمل ہے اور ایک بہت بڑے مقصد کا پیش خیمہ ہے، قرآن تو صرف جھک کر ''حطۃ'' کہنے پر...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۱) برق صاحب کا تجویز کردہ گیارہواں معیار ایک ایک دعا پر لاکھوں جنتیں تقسیم کرنا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث میں یہ ہوا کہ فلاں دعا پڑھنے سے ایک لاکھ جنتیں مل جائیں گی، وہ حدیث جعلی ہے، برق صاحب ایسی صحیح حدیث تو کوئی موجود نہیں، البتہ ایسی آیت ضرور موجود ہے، جو صرف '' ربنا اللہ'' کہنے...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۱۰) برق صاحب کا مجوزہ دسواں معیار مسلمانوں کو دنیا سے بیزار کرنا برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جو حدیث مسلمانوں کو دنیا سے بیزار کرے، وہ جعلی ہے، اس سلسلہ میں مندرجہ ذیل آیات ملاحظہ ہوں۔ { قُلْ مَتَاعُ الدُّنْیَا قَلِیْلٌ وَ الْاٰخِرَۃُ خَیْرٌ لِّمَنِ اتَّقٰی وَ لَا تُظْلَمُوْنَ فَتِیْلًا }...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۹) برق صاحب کا مجوزہ نواں معیار رہبانیت اور نفس کشی کو جہاد اکبر قرار دیتی ہو اگرچہ ایسی کوئی حدیث نہیں، جس میں رہبانیت اور نفس کشی کو جہاد اکبر قرار دیا ہو، تاہم معیار کی قوت ملاحظہ فرمائیے، قرآن میں ہے: { وَاذْکُرِ اسْمَ رَبِّکَ وَتَبَتَّلْ اِلَیْہِ تَبْتِیْلًا } (المزمل) اپنے رب کے نام کا...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۸) برق صاحب کا آٹھواں مجوزہ معیار اسلام کے اصولوں مثلاً جہاد و ایثار وغیرہ کی منزلت گھٹاتی ہو برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جس حدیث سے جہاد وغیرہ کی منزلت میں فرق آتا ہو، وہ حدیث جعلی ہے، اس سلسلہ میں قرآنی آیات ملاحظہ ہوں: { قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ ۔ الَّذِیْنَ ہُمْ فِیْ صَلَاتِہِمْ...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۷) برق صاحب کا مجوزہ ساتواں معیار مسلمہ تاریخی واقعات کی تردید برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جو حدیث کسی مسلمہ تاریخی واقعہ کی تردید کرتی ہو، وہ موضوع ہے اس سلسلہ میں قرآنی آیات ملاحظہ ہوں۔ (۱) یہ مسلمہ تاریخی حقیقت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سب رسولوں کے آخر میں آئے لیکن قرآن کہتا ہے: {...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    اب سنیے مشاہدہ کی بات ہم ریل میں سفر کرتے ہیں، تو نزدیک کی چیزیں ایسی معلوم ہوتی ہیں گویا ہماری مخالف سمت میں بھاگ رہی ہیں، یہ نظر کا دھوکہ ہے، پھر دور کی چیزیں ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ہماری ہی سمت جا رہی ہیں، حالانکہ در حقیقت وہ بھی ہماری مخالف سمت میں ہی جاتی ہوتی ہیں لیکن مشاہدہ حقیقت کے خلاف...
  20. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    (۶) برق صاحب کا چھٹا مجوزہ معیار عقل، تجربہ اور مشاہدہ کے خلاف برق صاحب کا مطلب یہ ہے کہ جو حدیث عقل تجربہ اور مشاہدہ کے خلاف ہو، وہ موضوع ہوگی، اس سلسلہ میں چند آیات بینات ملاحظہ ہوں: { قَالَ الَّذِیْ عِنْدَہٗ عِلْمٌ مِّنَ الْکِتٰبِ اَنَا اٰتِیْکَ بِہٖ قَبْلَ اَنْ یَّرْتَدَّ اِلَیْکَ طَرْفُکَ...
Top