• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    اور وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو حق کے ساتھ پیدا کیا

    حق کے ساتھ یا بافا‏ئدہ پیدا کیا یعنی ان کو عبث اور بےفائدہ کھیل کود کے طور پر پیدا نہیں کیا بلکہ ایک خاص مقصد کے لیے کائنات کی تخلیق فرمائی ہے اور وہ یہ کہ اس اللہ کو یاد رکھا اور اس کا شکر ادا کیا جائے جس نے یہ سب کچھ بنایا۔ یوم فعل محذوف واذکر یا واتقوا کی وجہ سے منصوب ہے۔ یعنی اس دن کو یاد...
  2. محمد نعیم یونس

    شاد صاحب کو جواب

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم عبدہ بھائی جان! اس واقعہ کی صحت کے بارے میں دریافت کرنے پر محترم بھائی رفیق طاھر نے فرمایا تھا: لا أصل لہ !
  3. محمد نعیم یونس

    سورۃ المائدہ آیت 74

    جزاک اللہ خیرا۔ عنوان سورۃ المائدہ آیت 74 بمطابق متن نہیں ہے
  4. محمد نعیم یونس

    اللھم تقبل!

    بشکریہ محترم شیخ کفایت اللہ آج کل مساجد میں عام طور سے ایک پوسٹر نظر آتاہے جس میں نماز کے بعد کے مسنون دعائیں یا اذکار لکھے ہوتے ہیں لیکن اس میں بعض ایسی دعاؤں کو بھی مسنون کہا گیا ہے جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہیں ہیں ، انہیں غیرثابت شدہ دعاؤں میں ایک دعادرج ذیل ہے...
  5. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ! ہابیل بھائی۔ بہت افسوس ہوا۔اللہ تعالی آپ کی والدہ محترمہ کے لیے بہت زیادہ آسانی کرے۔ آمین۔ قدر اللہ وما شاء فعل
  6. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم ہابیل
  7. محمد نعیم یونس

    تجویز دعوتِ تعارف و طعام و تجاویز

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم محمد علی جواد
  8. محمد نعیم یونس

    انٹرویو محترم ابو الحسن علوی صاحب ( علمی نگران )

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ۔ محترم شیخ صاحب! بات کچھ مزید وضاحت طلب ہے کیونکہ آپ نے یہاں پر عالم اور نیک بندے کی تقسیم کی ہے۔ کیا یہاں پر آپ کی عالم سے مراد بے عمل عالم ہے؟اور نیک بندے سے مراد باعمل عالم ہے؟
  9. محمد نعیم یونس

    شکایت ایرر

    محمد شاہد السلام علیکم ورحمۃ اللہ آپ کے گرافک تو دھڑا دھڑ اپ لوڈ ہو رہے ہیں۔
  10. محمد نعیم یونس

    شکایت ایرر

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ متفق!
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اس مضمون پر ایک مشتبہ سی حدیث بھی ملتی ہے۔ ابو حجیفہ نے حضرت علی سے پوچھا کہ آپ کے پاس قرآن کے بغیر کوئی اور وحی موجود ہے، فرمایا خدا کی قسم اس صحیفہ کے بغیر اور اس فہم کے بغیر جو وحی کے متعلق ہر مسلمان کو حاصل ہے، ہمارے پاس کوئی اور وحی موجود نہیں۔ (بخاری جلد ۲، ص۱۱۷) میں نے اس حدیث...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی قرآن کے بغیر حضور کو اور چیز بذریعہ وحی نہیں دی گئی تھی۔ { اُوْحِیَ اِلَیَّ ھٰذَا لْقُرْاٰنُ لِاُنْذِرَکُمْ بِہٖ } (قرآن) تمہیں گناہوں سے بچانے کے لیے مجھے بذریعہ وحی یہ قرآن دیا گیا ہے۔ (دو اسلام ص ۳۴۶) ازالہ برق صاحب قرآن کی آیت تو آپ کی تائید نہیں کرتی، اگر کوئی یہ کہہ دے کہ...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہمارے علماء نے بھی سرور کائنات کے متعلق کچھ اس قسم کا تصور قائم کر رکھا ہے، کہ ان کا ہر قول وحی تھا، یعنی روٹی مانگتے (آخر یہ بھی قول ہے) تو وحی کا انتظار کرتے، اگر یہ پوچھنا ہوتا کہ '' میرا دوسرا جوتا کہاں ہے'' تو جبریل کی راہ دیکھتے رہتے کہ وہ آئے میرے لیے فقرہ تجویز کرے اور میں...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی یہ فرض کرلینا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملکہ اجتہاد سے عاری تھے اور وحی کے بغیر نہ کچھ سوچ سکتے تھے نہ کچھ کرسکتے تھے، رسالت پناہ کی انتہائی توہین، اگر کوئی شخص آپ کے متعلق یہ کہہ دے کہ آپ ہر معاملہ میں اپنے کسی دوست یا بیوی کے مشورہ پہ چلتے ہیں، تو کیا آپ اسے اپنی توہین نہیں...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اللہ نے قرآن میں صرف اہم قوانین و ضوابط سے بحث کی ہے، اور غیر اہم مسائل انسانی اجتہاد پر چھوڑ دئیے ہیں۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم تمام ایسے معاملات میں اجتہاد سے کام لیا کرتے تھے اور احادیث کا بیشتر حصہ انہی اجتہادات پر مشتمل ہے۔ (دو اسلام ص ۳۴۴) ازالہ ہمیں اس کے تسلیم کرنے سے انکار...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اسیران بدر کا واقعہ آپ کے سامنے ہے کہ حضور فدیہ لینے کا فیصلہ کیا تھا، حضرت عمر نے قتل کا مشورہ دیا، اور اللہ نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی تائید فرما دی۔ (دو اسلام ص ۳۴۴) ازالہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مشورہ کیا، اور کثرت آراء کے فیصلہ پر فدیہ لیا گیا، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حدیث میں کئی ایسے واقعات موجود ہیں کہ حضور نے کچھ کہا، صحابہ نے کچھ اور مشورہ دیا اور وحی نے صحابہ کی تائید کردی۔ (دو اسلام ص ۳۴۴) ازالہ احادیث میں ایسا ایک بھی واقعہ موجود نہیں جس میں وحی نے صحابہ کی تائید کی اور آپ کی تردید کی ہو، اسیران بدر کا جو واقعہ آپ نے پیش کیا ہے، وہ اس کی...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    ایک شبہ اور اس کا ازالہ یہاں ایک شبہ پیدا ہوسکتا ہے کہ اذان کے متعلق مشورہ کیا گیا میں کہتا ہوں کہ مشورہ کی حیثیت شروع میں بالکل دنیاوی تھی، یعنی لوگوں کو اطلاع کرنے کا ذریعہ کیا ہونا چاہیے، لیکن اللہ تعالیٰ کی مشیت یہ تھی کہ اس اطلاع و اعلان کو بھی دینی حیثیت دے دی جائے، لہٰذا بذریعہ وحی و...
  19. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اگر ہم یہ فرض کرلیں کہ حضور کی ہر حرکت ، ہر قول اور ہر اقدام تابع وحی ہوا کرتا تھا تو پھر '' شاورھم'' (تم صحابہ سے مشورہ کرلیا کرو) کی ہدایت بے معنی ہو کر رہ جاتی ہے۔ (دو اسلام ص ۳۴۳، ۳۴۴) ازالہ '' شَاوِرْھُمْ '' کے آگے '' فِی الْاَمْرِ '' ہے، جس سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ سیاست میں مشورہ...
Top