• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: التَّعَفُّفُ عَنِ الْمَسْأَلَةِ سوال سے بچنا (558) عَنْ مُعَاوِيَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم لاَ تُلْحِفُوا فِي الْمَسْأَلَةِ فَوَاللَّهِ لاَ يَسْأَلُنِي أَحَدٌ مِنْكُمْ شَيْئًا فَتُخْرِجُ لَهُ مَسْأَلَتُهُ مِنِّي شَيْئًا وَأَنَا لَهُ كَارِهٌ...
  2. محمد نعیم یونس

    صحیح مسلم (مختصر)

    بَابٌ: فِيْ الْكَفَافِ وَالْقَنَاعَةِ ضرورت کے مطابق رزق دیے جانے اور قناعت کے بیان میں (557) عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ قَدْ أَفْلَحَ مَنْ أَسْلَمَ وَرُزِقَ كَفَافًا وَقَنَّعَهُ اللَّهُ بِمَا آتَاهُ...
  3. محمد نعیم یونس

    میرا تعارف

    مرحبا! خوش آمدید! ماشاء اللہ! محمد عیسیٰ بھائی
  4. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ''گناہوں کا کتنا عجیب علاج بتایا ہے کہ قتل کرو تو ہاتھ ؟؟ اور قتل معاف اب خیر سے ہمارے علماء چلا رہے ہیں کہ پاکستان میں شریعت نافذ کرو... اگر اس طرح کی شریعت ہماری ہوگئی، تو پہلے ہی دن قیمت آجائے گی، اس لیے کہ ہر آدمی قتل و زنا کے بعد ہاتھ پائوں دھولے گا اور سزا سے بچ جائے گا۔'' (دو...
  5. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    حدیث کا صحیح مفہوم ایک آدمی وضو کرنے بیٹھتا ہے، وہ وضو کیوں کر رہا ہے؟ اس سے پہلے وہ کس مشغلہ میں تھا؟ اسے کیوں چھوڑا، اپنے وقت عزیز کو وضو میں کیوں صرف کیا؟ کس چیز نے اس کو تمام کاروبار اور جرائم سے روک دیا: اور دفعۃً روک دیا؟ اب یہ تصور ہے، جو اس کے ذہن میں آتا ہے وہ سوچتا ہے کہ میں بندہ ہوں...
  6. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    مزید گذارش برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ''مغفرت کے لیے وہ چیزیں ضروری ہیں، اول اس گناہ سے بچنا دوم تلافی مافات کے لیے صحیح اور فطری کوشش۔'' (دو اسلام ص: ۲۸۱) برق صاحب ہمیں آپ سے اتفاق ہے، اب یہ بتائیے کہ اگر کوئی شخص باپ کو قتل کرکے آئندہ اس گناہ سے بچے، تو ایک شرط تو مغفرت کی پوری ہوگئی،اب اگر...
  7. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی برق صاحب تحریر فرماتے ہیں: ''حضرت عثمان نے چند آدمیوں کو وضو کا طریقہ بتا کر کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسی طرح وضو کیا کرتے تھے جو شخص اس طرح وضو کرکے دو رکعت نماز پڑھ لے، اس کے تمام اگلے اور پچھلے گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ مطلب یہ کہ اگر کوئی شخص باپ کو قتل کرنے کے بعد وضو کرکے...
  8. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ''سینکڑوں ایسے صحابہ ہو گذرے ہیں جنہوں نے آغاز میں حضور ک مخالفت کی، تکلیفیں دیں اور آپ پر چڑھائی کی، لیکن بعد میں حلقہ بگوش اسلام بن گئے اور ان کے پچھلے گناہ اس نیک عمل کے پیچھے چھپ گئے۔'' (دو اسلام ص: ۲۷۹) ازالہ یہ تو تسلیم ہے کہ ان کے برے اعمال نیک اعمال کے پیچھے چھپ گئے لیکن سوال...
  9. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    دوسری مثال برق صاحب یہ دیتے ہیں: ''فرض کیجیے کہ ایک نوجوان کسی عادت بد میں مبتلا ہوکر صحت کا جنازہ نکال لیتا ہے... پھر دفعۃً سنبھل جاتا ہے... صحیح الجسم نوجوان بن جاتا ہے اس نے گویا تلافی مافات کرلی، اور اس کے پچھلے گناہ چھپ گئے اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں کہ پچھلا گناہ معاف ہوگیا ہے اس نے ایک گناہ...
  10. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    برق صاحب کا خیال ہے کہ گناہ معاف نہیں ہوتا اور اس سلسلہ میں انہوں نے چند مثالیں دی ہیں، مثلاً وہ لکھتے ہیں: (۱) سینکڑوں ایسے صحابہ ہو گذرے ہیں، جنہوں نے آغاز میں حضور کی مخالفت کی... لیکن بعد میں حلقہ بگوش اسلام بن گئے اور ان کے پچھلے گناہ اس نئے عمل کے پیچھے چھپ گئے۔'' (دو اسلام ص: ۲۷۹) برق...
  11. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    باب ۱۳ لفظ مغفرت کی تحقیق! غلط فہمی ''مغفرت کا ماخذ ''غفر'' ہے جس کے معنی ہیں چھپانا اور ڈھانکنا ہم عرض کرچکے ہیں کہ ہر عمل کا کوئی نہ کوئی نتیجہ ہوتا ہے جو اس سے جدا نہیں کیا جاسکتا اس لیے کوئی گناہ معاف نہیں ہوسکتا ہے، البتہ چھپ سکتا ہے۔'' (دو اسلام ص: ۲۷۹) ازالہ برق صاحب کسی لفظ کے ایک معنی...
  12. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ان احادیث کا خلاصہ یہ ہے کہ غماز، خائن، زانی، چور، جھوٹی قسمیں کھانے والا اور احسان جتانے والا اور غرور سے دامن گھسیٹ کر چلنے والا بھی بہشت میں نہیں جائے گا، لیکن دوسری طرف ہمیں بتایا جاتا ہے، کہ اگر چور اور زانی کلمہ پڑھتے رہیں تو وہ یقینا بہشت میں جائیں گے۔ (دو اسلام ص ۲۷۶) ازالہ برق...
  13. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضرت ابو ذر کہتے ہیں کہ ایک دفعہ میں آنحضرت کے پاس گیا، آپ نے فرمایا: ما من عبد قال لا الہ الا اللہ ثم مات علی ذلک الا دخل الجنۃ جب کوئی آدمی لا الہ الا اللہ کہتا ہے، اور اس کی موت اس عقیدہ پر ہو جاتی ہے تو وہ جنت میں چلا جاتا ہے۔ الخ (دو اسلام ص ۲۷۴، ۲۷۵) ازالہ اس حدیث پر مفصل بحث...
  14. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی ہمارے اس استدلال کی تائید ایک اور حدیث سے بھی ہوتی ہے '' ایک مرتبہ حضور ایک باغ میں تشریف فرما تھے کہ آپ کے پاس ابوہریرہ جا پہنچے، حضور نے فرمایا کہ جاؤ جو شخص ملے اسے یہ بشارت دے دو کہ کلمہ پڑھنے والا داخل جنت ہوگا...۔ (دو اسلام ص ۲۷۳) ازالہ اس حدیث کے ترجمہ میں جگہ جگہ غلطیاں ہیں...
  15. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی اس حدیث کا مفہوم رسالت اور الوہیت کا زبانی اقرار تھا اور چونکہ زبانی اقرار کی اتنی بڑی جزا قوم کو بے عمل بنا سکتی تھی، اس لیے آپ نے اس حدیث کو بیان کرنے سے روک دیا تھا۔ (ص۲۷۳) ازالہ حدیث کا اصلی مفہوم یہ نہیں تھا، بلکہ دل سے گواہی دینا تھا، حدیث کے الفاظ ہیں '' من شہد'' جس نے گواہی دی،...
  16. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی حضرت معاذ بن جبل فرماتے ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ ایک ہی سواری پر سوار تھا، آپ نے فرمایا کہ جو شخص منہ سے '' لا الہ الا اللہ'' کہے گا، اس پر جہنم کو حرام کردیا جائے گا۔ معاذ نے پوچھا کیا میں سب کو یہ بشارت سنادوں، فرمایا کہ لوگ اس پر اعتماد کرکے سست ہو جائیں گے،...
  17. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی غور کرو کہ دنیا میں ہماری کیس کیسی سلطنتیں قائم ہوئیں، وہ امیہ جو سندھ کے ریگستانوں سے فرانس تک چھائے ہوئے تھے، وہ عباسیہ جن کی ہیبت سے ایک عالم لرزتا تھا... وہ تیموری جن کی بجلیاں دہلی پہ چمکتیں ، تو قسطنطنیہ پر جا گرتی تھیں... (دو اسلام ص ۱۶۹) ازالہ برق صاحب جن لوگوں کا ذکر بڑے طمطراق...
  18. محمد نعیم یونس

    تفہیم اسلام بجواب ''دو اسلام''

    غلط فہمی: حصول علم صحیح حدیث کی رو سے کسی اجر کا مستحق ہی نہیں۔ (دو اسلام ص ۲۶۸) ازالہ ایسی کوئی حدیث نہیں ہے، نہ برق صاحب نے اس حدیث کو نقل فرمایا۔ غلط فہمی ہر مرض ہر افتاد اور ہر حادثہ کا علاج دعا سے کیا جانا رہا۔ (دو اسلام ص ۲۶۸) ازالہ مطلق دعا کا انکار، قرآن مجید کا انکار ہے، تفصیل کے لیے...
  19. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    گیارہویں تحریف: مرزائی پیش کرتے ہیں: { وَمَا کُنَّا مُعذِّبِیْنَ حَتّٰی نَبْعَثَ رَسُوْلاً } جب تک کوئی رسول نہ بھیج لیں ہم عذاب نازل نہیں کرتے یعنی بموجب قرآن نزول آفات سماوی و اراضی سے پہلے حجت پوری کرنے کو رسول آنا ضروری ہے موجودہ عذاب اس ضرورت پر گواہ ہے۔ (۲۷۸) الجواب: آیت کا مفہوم تو...
  20. محمد نعیم یونس

    محمدیہ پاکٹ بک

    نویں تحریف: وَاِنَّھم ظَنُّوْا کَمَا ظَنَنْتُمْ اَنْ لَنْ یَّبْعَثَ اللّٰہُ اَحَدًا۔ (الجن، ع۱) '' قوم جناب کا بھی ظن تھا کہ اب کوئی نبی نہ ہوگا، حالانکہ آنحضرت آگئے۔'' (۲۷۴) اس کا جواب بھی اُوپر گزر چکا ہے یعنی ظن اور نصوص قرآنیہ میں فرق نہ کرنے والا خود جاہل ہے، یہ محض جنات کا غلط عقیدہ...
Top