الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ساتویں تحریف:
قرآن میں ہے {وَمَا کَانَ لَکُمْ اَنْ تُؤْذُوْا رَسُوْلَ اللّٰہِ وَلَا تَنْکِحُوْا اَزْوَاجَہٗ مِنْ بَعْدِہٖٓ اَبَدًا} تمہارے لیے یہ مناسب نہیں کہ تم اللہ کے رسول کو ایذا دو۔ اور نہ یہ مناسب ہے کہ تم رسول کی وفات کے بعد اس کی بیویوں سے شادی کرو۔
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بھی ایک...
مرزا صاحب کا فرمان
'' پس جب تم نماز میں یا خارج نماز کے یہ دعا پڑھو کہ اھدنا الصراط المستقیم صراط الذین انعمت علیھم تو دل میں یہی ملحوظ رکھو کہ میں صحابہ اور مسیح موعود کی جماعت کی راہ طلب کرتا ہوں۔'' (۲۶۱)
معلوم ہوا کہ اس آیت میں نبوت طلب کرنے کی تعلیم نہیں بلکہ محض '' صحابی'' کا درجہ چاہنے کی...
پانچویں تحریف:
اِھْدِنَا الصِّراطَ الْمُسْتَقِیم صِرَاطَ الَّذِیْنَ اَنْعَمْتَ عَلَیْھِمْ(۲۵۵) سے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کے جاری رہنے کی دلیل پکڑی ہے وہ مندرجہ ذیل وجوہات کی بنا پر باطل ہے:
۱۔ اول یہ استنباط خلاف نص یعنی خاتم النبیین ختم کرنے والا نبیوں کا(۲۵۶) اور خلاف احادیث...
اعتراض:
اس میں سب جگہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کے زمانہ کے لوگ مخاطب ہیں جیسا کہ:
یَا بَنِیٓ اٰدَمَ خُذُوْا ازِیْنتکُمُ عِنْدَ کُلِّ مَسْجِدٍ۔ (اعراف، ع۲)
'' اے اولادِ آدم علیہ السلام پر مسجد (یا نماز) میں اپنی زینت قائم رکھو۔'' (۲۵۳)
اس آیت میں مسجد کا لفظ...
ایک اور طرز سے!
پھر بفرض محال اگر یہ آیت جریان نبوت پر بھی دلالت کرتی ہے تو اس آیت سے تشریعی نبوت کا امکان ثابت ہوتا ہے نہ صرف غیر تشریعی نبوت کا۔ اگر یہاں سے نبوت کا اجرا ثابت ہوتا ہے۔ تو یہ بہائی مذہب کی دلیل ہے کیونکہ وہ اپنے اعتقاد میں قرآن کو منسوخ سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب بہاء اللہ...
لغوی رسول
۵ حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حاکم یمن بنا کر بھیجا پوچھا کہ آپ مقدمات وغیرہ کا فیصلہ کس طرح کریں گے معاذ رضی اللہ عنہ نے کہا قرآن مجید کے مطابق فیصلہ کروں گا اگر قرآن مجید کی کوئی ایسی آیت آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ ملی تو عرض کیا کہ ارشادات...
چوتھی تحریف:
یَا بَنِیٓ آدَمَ اِمَّا یَاْتِیَنَّکُمْ رُسُلٌ مِنْکُمْ یَقُصُّوْنَ عَلَیْکُمْ اٰیَاتِیْ فمن اتقی واصلح فَلَاخَرْفُ عَلَیھم وَلَا ھُم یحزنون۔ (اعراف:رکوع۴)
'' اے بنی آدم علیہ السلام البتہ ضرور آئیں گے تمہارے پاس رسول یہ آیت آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی اس میں تمام...
مرزائی عذر:
وَتَوَّفَنَا مع الابرار (پ۴، اٰل عمران) میں مَعْ کو اگر مِنْ کے معنے میں نہ لو گے تو آیت کا مطلب یہ ہوگا کہ جب نیکوں کی جان نکلے تو ان کے ساتھ یا اللہ ہماری جان بھی نکال لینا وھو کما تری حالانکہ اصل مطلب یہ ہے کہ ہم کو نیک بنا کے مار۔ ہم کو نیکوں سے کر پس ثابت ہوا کہ مع بمعنی مِنْ...
مرزائی عذر:
منافقین کے توبہ کی بابت سورۂ نساء میں مذکور ہے الا الذین تابوا ... فاولئک مع المومنین۔ کیا یہ توبہ کرنے والے خود مومن نہیں ہیں بلکہ مومنوں کے ''ساتھ'' ہیں، نہیں بلکہ وہ مومنوں سے ہیں پس ثابت ہوا کہ مع بمعنی من آتا ہے۔(۲۳۶)
الجواب:
بات یہ ہے کہ المومنین پر الف لام عہد کا ہے۔ اس سے...
الجواب:
اگر یہ استدلال درست ہے تو خطرہ ہے کہ کوئی مجنون یہ بھی نہ کہہ دے کہ سورہ صٓ میں آیا ہے کنت من العالین۔(۲۳۰) (پ۲۳)
کیونکہ اس آیت میں بجائے '' ساجدین'' کے ''عالین'' ہے پس ثابت ہوا کہ ساجدین بمعنی عالین بھی ہوتا ہے۔
استغفر اللہ
قرآن مجید عربی زبان میں ہے اس کے متکلم کا اسلوب بیان عجیب و...
اعتراض:
مع بمعنی من بھی ہوسکتے ہیں۔ (۲۲۷)
الجواب:
کلام عرب میں مَعَ بمعنی مِنْ مستعمل نہیں ہوتا۔ اور نہ ان آیتوں میں مع بمعنی مِنْ ہے جو ذیل میں ذکر کی جاتی ہیں۔ اس لیے کہ اگر مع بمعنی مِنْ آتا ہوتا تو مع پر من داخل حالانکہ کلام عرب میں اس کا ثبوت ملتا ہے۔ لغت کی مشہور کتاب مصباح منیر میں مَعَ...
اعتراض:
جنت میں انبیاء کے درجے بہت بلند ہوں گے۔ خاص کر آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا درجہ تو سب سے اعلیٰ و بالا ہوگا۔ صدیق اپنے درجوں میں ہوں گے، شہداء اپنے درجوں میں اور غریب مومن جنت کے کسی نچلے درجے میں ہوں گے تو معیت و رفاقت کہاں ہوئی؟
الجواب:
اس کا جواب یہ ہے کہ یہی سوال سب سے پہلے حضرت...
بَابٌ: التَّعَفُّفُ وَالصَّبْرُ
سوال سے بچنے اور صبر کرنے کے بیان میں
(556) عَنْ أَبِي سَعِيدِ نِالْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَاسًا مِنَ الأَنْصَارِ سَأَلُوا رَسُولَ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم فَأَعْطَاهُمْ ثُمَّ سَأَلُوهُ فَأَعْطَاهُمْ حَتَّى إِذَا نَفِدَ مَا عِنْدَهُ قَالَ مَا...
بَابٌ: اَلْخَازِنُ الأَمِيْنُ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقَيْنَ
امانت دار خازن صدقہ کرنیوالوں میں سے ایک ہے
(552) عَنْ أَبِي مُوسَى الأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ إِنَّ الْخَازِنَ الْمُسْلِمَ الأَمِينَ الَّذِي يُنَفِّذُ وَرُبَّمَا قَالَ يُعْطِي مَا أُمِرَ...
بَابٌ: فِيْ الْمُنْفِقِ وَالْمُمْسِكِ
(اللہ کی راہ میں) خرچ کرنے والے اور نہ کرنیوالے کے بیان میں
(551) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلاَّ مَلَكَانِ يَنْزِلاَنِ فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا...
بَابٌ: فِي الْمُتَصَدِّقِ وَالْبَخِيْلِ
خیرات کرنے والے اور بخیل کے بیان میں
(550) عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلی اللہ علیہ وسلم مَثَلُ الْبَخِيلِ وَالْمُتَصَدِّقِ مَثَلُ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا جُنَّتَانِ مِنْ حَدِيدٍ إِذَا هَمَّ الْمُتَصَدِّقُ...